Pak Unani Dawakhana

Pak Unani Dawakhana طبیبہ حمنا نعیم
ماہر قانون مفرد اعضاء
صاحبزادی حکیم عبدالعزیز تبسم خانیوال
(2)

09/08/2025

بلند اواز سے ڈکاروں کا انا
تفصیل
ان کا اصل سبب معدے کی تیزابیت عضلاتی غدی تحریک کا پیش خیمہ ہوتا ہے پہلے معدے میں سوزش پیدا ہوتی ہے معدہ میں شدید خشکی بڑھنے لگتی ہے بالاخر قبض رہنے لگتی ہے حتی کہ کئی روز تک پخانہ نہیں اتا اگر اتا ہے تو خشک مینگنوں کی شکل میں سخت خارج ہوتا ہے معدہ
غلیظ ریاح سے تنا ہوا ہوتا ہے بھوک بھی کم لگتی ہے اگر کھا لیا جائے تو ہضم نہیں ہوتا
جسم میں تھکن کا احساس اور بے چینی رہتی ہے
توجہ فرمائیں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں مکمل علاج بمعہ نسخہ جات درج ہے
Contact us call WhatsApp Messenger 03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص
پاک یونانی دواخانہ دنیا پور

31/07/2025

سفوف کرشمہ
فوائد
اس سے معدہ کا تریاق کہا جائے بیجا نہ ہوگا پیٹ درد میں فوری موثر ہے بھوک کو بڑھاتا ہے اور کھائے ہوئے کھانے کو ہضم کرتا ہے جن کو دودھ ہضم نہیں ہوتا یا موافق نہیں اتا ڈر کے مارے وہ نہیں پیتے ان کے لیے نعمت خداوندی ہے رطوبات کا جائز ہے جن مریضوں کو کھانا کھانے کے بعد پیٹ تن جاتا ہے ان کے لیے بفضل خدا انمول دوا ہے
نسخہ
سنڈھ مگھ مرچ سیاہ پودینہ دیسی نوشادر دارچینی قلمی شورہ سماق دانہ پوست بیرون پستہ عود خام اجوائن دیسی مصطگی رومی زیرہ سیاہ زیرہ سفید ہر ایک 50 گرام نمک خوردنی 200 گرام الائچی خورد 50 گرام
ترکیب تیاری
جملہ ادویہ باریک پیس کر سفوف تیار کریں بعد اذاں درج ذیل ادویہ اچھی طرح ملا کر شیشی میں محفوظ رکھیں ست پودینہ ست اجوائن روغن دارچینی روغن لونگ ست لیموں ہر ایک چار ماشہ یعنی پانچ گرام نمک سیاہ نمک سونچل نمک
سانبھر ہر ایک 50 گرام
توجہ فرمائیں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں لا تعداد نسخہ جات درج ہیں
Contact us call WhatsApp Messenger 03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص پاک یونانی دواخانہ دنیا پور

29/07/2025

درد قلب انجائنا اور دل پر درد کی ٹیسیں ہونا
علامات
دل کا دورہ پڑنا دل کا درد کرنا دل پر درد کی ٹیس ہونا وغیرہ یہ سبھی علامات مادہ تیزابیت عضلاتی تحریک کے سبب ہوتی ہیں جس میں قلب بیمہ عضلات سکڑ جاتے ہیں خون گاڑھا ہو جاتا ہے جس سے دوران خون میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے تو مریض اپنے بائیں پستان کے نیچے مقام قلب پر کھچاؤ اور درد کی ٹیسیں محسوس کرنے لگتا ہے مقام قلب پر چبھن ہوتی ہے درد کی ٹیسیں کندھے سے اوپر کی طرف جانے لگتی ہیں گاہے بگاہ ناقابل برداشت درد بھی ہوتا ہے
توجہ فرمائیں
قابل علاج مرض ہے اگر بروقت علاج کروایا جائے کتاب کا مطالعہ فرمائیں اس میں مکمل علاج بمعہ نسخہ جات تفصیلا درج ہیں
Contact us call WhatsApp Messenger 03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص پاک یونانی دواخانہ
دنیا پور

20/07/2025

علاج لو بلڈ پریشر
نسخہ
زعفران عاقر قرحا عود صلیب جدوار خطائی جند بدستر جوتری ہیرا ہنگ جملہ ادویہ برابر وزن لے کر حب بقدر
نخود بنا
لیں
فوائد
لو بلڈ پریشر سے مستقل نجات دلاتا ہے علاوہ ازیں مردانہ کمزوری اور جوڑوں کے درد کا کامیاب علاج ہے
کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں لا تعداد نسخہ جات تفصیلا درج ہیں
Contact us call WhatsApp Messenger 03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص پاک یونانی دواخانہ دنیا پور
تیار شدہ ادویات ہمہ وقت دواخانہ پر دستیاب ہیں

19/07/2025

ٹانگیں یا بازو سن ہونا پنڈلیوں کا درد کرنا پٹھے درد کرنا
تفصیل

مندرجہ بالا علامات تصغر
جگر یعنی غدی عضلاتی و غدی اعصابی تحریک کے نتیجہ میں ظاہر ہوتی ہیں اگر دماغ و اعصاب میں تسکین کا غلبہ ہو جائے تو ٹانگیں و بازو سن ہونے لگتے ہیں یا کبھی رات سوتے وقت کروٹ لیتے ہوئے مریض اپنے کسی اعضاء کو سن یا سویا ہوا محسوس کرتا ہے کبھی چلتے چلتے ٹانگیں پاؤں اور بازو سن ہو جاتے ہیں یہ سب کثرت صفرا گرمی کی علامات ہیں
قابل علاج مرض
اگر بروقت علاج کروایا جائہے
Contact us call WhatsApp Messenger
03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص پاک
یونانی دواخانہ دنیا پور
تیار شدہ ادویات ہمہ وقت دستیاب ہیں

15/07/2025

صفراوی شوگر
جگر کی اس حقیقی تحریک میں لبلبہ سکڑ جاتا ہے اور انسولین بننے کا عمل رک جاتا ہے تو پھر بھی غیر حقیقی شوگر خون کے اندر جمع ہونے لگتی ہے کبھی غدد ناقلہ بھی سوزش ناک ہو جاتے ہیں جس وجہ سے ہائی بلڈ پریشر کے ساتھ شوگر بھی کافی مقدار میں خون کے اندر پائی جاتی ہیں پیشاب جل کر اور مقدار میں بہت کم اتا ہے رنگت زرد ہوتی ہے پانی بکثرت پینے سے اکثر مریضوں کو پیشاب سفید رنگ میں بھی ایا کرتا ہے جو کہ غدی اعصابی تحریک پر دلالت کرتا ہے یعنی جگر اس وقت اوور فنکشن
حالت میں ہوتا ہے
توجہ فرمائیں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں علاج بالغذا ،بالدوا دونوں درج ہیں
شوگر قابل علاج مرض ہے اگر مکمل پرہیز کے ساتھ ادویات استعمال کی جائیں

Contact us call WhatsApp Messenger
03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص پاک یونانی دواخانہ دنیا پور
تیار شدہ ادویات دواخانہ پر دستیاب ہیں

14/07/2025

بایاں فالج
اس علامت کا اصل سبب تو ضیف جگر و غدد کثرت بلغمی رطوبات ہے یہ فالج لو بلڈ پریشر کی وجہ سے ہوتا ہے اس وقت محور ضعیف میں مبتلا ہوتا ہے باوجہ کھاری پن و کثرت رطوبات بلغمی خون کا اقوام بالکل پتلا ہو جاتا ہے دوران خون کے دوران جب بلغمی غلیظ مادے دماغ کے دائیں حصہ میں رک جاتے ہیں تو پھر یہ حصہ اپنے زیر قبضہ بایاں حصہ پر اپنا قدرتی فعل ترک کر دیتا ہے یعنی اپنا کنٹرول چھوڑ دیتا ہے جس وجہ سے بائیں جانب کے اعضاء میں خون کا دور دورہ درست طور پر سرانجام نہیں پاتا طبعی حرارت کی کمی ہونے کی وجہ سے یہ حصہ بیکار ہو جاتا ہے گویا حس و حرکت ختم ہونے کے ساتھ زبان بھی بند ہو جایا کرتی ہےکبھی اس فالج کے ساتھ
لقوہ کی بھی شکایت اکثر
دیکھنے میں ائی ہے
توجہ فرمائیں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں
قابل علاج مرض سے اگر
بروقت علاج کیا جائے
Contact us call WhatsApp Messenger
03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص پاک
یونانی دواخانہ دنیا پور
تیار شدہ ادویات دواخانہ پر دستیاب ہیں

13/07/2025

بھگندر، فسچولا
= تفصیل مرض کا اغاز ہوتے ہی مقعد میں جلن رہنے لگتی ہے جو اہستہ اہستہ مزید بڑھ جاتی ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مقعد کے اندر کی طرف ایک تیز منہ والا مہکا ظاہر ہوتا ہے جو ذرا پختہ ہو جاتا ہے پھر اس سے زرد رنگ کی پیپ نکلنے لگتی ہے اس وقت مریض کو شدید درد بھی ہوتا ہے مگر جب یہ پھٹ جاتا ہے اور صرف کچ لہو سا نکلتا ہے تو درد میں کمی واقع ہو جاتی ہے وقتا فوقتا لیسدار پانی سا نکلتا رہتا ہے جو مریض کے لیے پریشانی کا باعث بنتا ہے اگر یہ تکلیف متواتر کافی عرصہ تک قائم رہے اور درست علاج نہ ہونے پائے یا غلط یا علاج کیا جائے تو پھر یہں بواسیری زہر سوزاکی زہر میں منتقل ہو جاتا ہے تو پھر ناسور کی شکل اختیار کر لیتا ہے پھر یہ مرض غدی اعصابی تحریک میں بدل جاتا ہے اکثر لیس دار زردی مائل مادہ خارج ہوتا رہتا ہے
توجہ فرمائیں
قابل علاج مرض ہے اگر بروقت علاج کروایا جائے تو
کتاب کا مطالبہ فرمائیں اس میں مکمل علاج تفصیلا درج ہے تیار شدہ ادویات ہر
وقت دواخانہ پر موجود ہیں
Contact us call what's app sassenger
03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص
پاک یونانی دواخانہ دنیا پور

07/07/2025

اپینڈیکس ( ورم زائدہ اعور)
تفصیل=
اپنڈیکس انگریزی زبان کا لفظ ہے بڑی انت اور چھوٹی انت جہاں ملتی ہے اس جوڑ کا نام اپینڈکس ہے جو معدہ کے دائیں جانب جگر کے بہت نیچے اعانہ کے مقام پر واقع ہے جب کبھی تیزابیت کی وجہ سے مسلسل قبض رہنے لگتی ہے اور پیٹ میں گیس بننا شروع ہو جاتی ہے ایسے موقع پر مریض علاج کروانے میں کوتاہی کر جائے تو گاہ انت میں سدہ پیدا ہو کر رک جاتا ہے پھر ساتھ ہی بڑی انت والے جوڑ والا مقام ہوا سے تن جاتا ہے اور شدید درد ہونے لگتا ہے جو کہ ناقابل برداشت ہوتا ہے مریض کو پاخانہ بھی نہیں اتا اور نہ ہی ہوا خارج ہوتی ہے مریض مچھلی بے اب کی طرح تڑپنے لگتا ہے
توجہ فرمائیں

قابل علاج مرض ہے مکمل علاج بمہ نسخہ جات کتاب میں تفصیلا درج ہے مطالعہ فرمائیں اور مستفید ہوں
تحریر و ترتیب
طبیبہ حمنا نعیم صاحبزادی حکیم عبدالعزیز تبسم

Contact us call WhatsApp Messenger
03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص
پاک یونانی دواخانہ دنیاپور

04/07/2025

ہیپاٹائٹس C
تفصیل
رطوبت صفرا (گرمی خشکی) کے بکثرت پیدا ہونے سے جگر اس کی تاب نہ لاتے ہوئے سکڑنے لگتا ہے پھر صفراوی رطوبت خارج نہیں ہونے پاتی بلکہ دوران خون میں مل کر اس کے قوام میں خرابی کر دیتی ہے ایسی حالت میں پہلے جگر کے پردوں میں سوزش پیدا ہونے کا اغاز ہو جاتا ہے اگر یہاں پر درست اور بروقت علاج ہو گیا تو ٹھیک ورنہ نوبت ورم جگر تک ا جاتی ہے پھر ساتھ بخار بھی رہنے لگتا ہے
علامات
اکثر و بیشتر جسم میں تھکاوٹ رہتی ہے بے چینی کا احساس ہوتا ہے بے چین نیند اتی ہے دل کی دھڑکن اکثر تیز ہو جاتی ہے غصہ زیادہ اتا ہے بھوک بھی کم لگتی ہے اگر کھاتا بھی ہے تو کھایا ہوا جزو بدن نہیں بنتا جس کی وجہ سے مریض دن بدن کمزوری کا شکار ہو جاتا ہے جگر کی اسی حالت کا نام ہیپاٹائٹس سی ہے
توجہ فرمائیں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں لا تعداد نسخہ جات درج
ہیپاٹائٹس سی قابل علاج مرض ہے اگر بروقت علاج کروایا جائے

Contact us call WhatsApp Messenger
03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص پاک یونانی دواخانہ دنیا پور
تیار شدہ ادویات دواخانہ پر دستیاب ہیں

03/07/2025

دایاں فالج
یہ علامت باوجہ تصغر جگر کثرت صفرا کی وجہ سے ہوا کرتی ہے گرمی خشکی کی وجہ سے دماغ کے بائیں حصہ میں صفرا( کلاٹ سدہ پیدا) ہونے کی ابتدا ہو جاتی ہے جس میں مریض سر میں درد محسوس کرتا ہے چکر اتے ہیں سر گھومتا ہوا محسوس ہوتا ہے گاہ گھبراہٹ ہوتی ہے جب اچانک دماغ کی کسی شریان میں کلاٹ شدہ پیدا ہو کر رکاوٹ کا باعث بن جائے تو پھر بلڈ پریشر ہائی ہو جانے سے دائیں جانب کا فالج ہو جاتا ہے اس میں گاہے زبان بھی بند ہو جایا کرتی ہے پھر مقام ماؤف کی طرف دوران خون کا عمل کمزور پڑ جاتا ہے جس وجہ سے حس و حرکت مفقود ہو جایا کرتی ہے اور مریض کے اس طرف کے اعضاء کسی قسم کی حرکت نہیں کرتے اور نہ ہی مریض خود ہلا سکتا ہے
توجہ فرمائیں
کتاب کا مطالعہ کریں جس میں مکمل علاج بمعہ نسخہ جات درج ہیں
Contact us call WhatsApp Messenger
حکیم محمد نعیم وقاص
پاک یونانی دواخانہ دنیا پور
03013193693

تیار شدہ ادویات دوا خانہ پر دستیاب ہے

01/07/2025

داد ،خشک چنبل
اسباب
یہ مرض مندرجہ بالا خارش کی طرح کے اسباب کے مطابق یعنی دھدر خشک چنبل یہ دونوں علامات مادہ تیزابیت کی وجہ سے نمودار ہوتی ہیں دھدر عموما چہرہ اور بازوؤں پر اکثر ہوا کرتا ہے جس کا سبب تیزابیت کے علاوہ عدم صفائی ہے اور چنبل عموما دونوں ہاتھوں پر پنڈلیوں اور بعض کے دونوں ہاتھوں پر بھی ہوتی ہے گاہے یہ تمام بدن پر بھی پھیل جاتی ہے
قابل علاج مرض ہے اگر بروقت علاج کروایا جائے
توجہ فرمائیں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں مکمل علاج بمعہ نسخہ جات درج ہے
Contact us call WhatsApp Messenger
حکیم محمد نعیم وقاص
پاک یونانی دواخانہ دنیا پور
03013193693
تیار شدہ ادویات دواخانہ پر دستیاب ہیں

Address

Dunyapur

Telephone

+3223193693

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Unani Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pak Unani Dawakhana:

Share