Life Care Medical Clinic Dr Muhammad Ashfaq Awan

Life Care Medical Clinic Dr Muhammad Ashfaq Awan Dr.Muhammad Ashfaq Awan
Life Care Medical Clinic
Doctor Hakeem Muhammad Ashfaq Awan
(1)

گرمی دانے ختمھوالشافیاملی، پنیر ڈوڈا، عناب۔رات کو یہ تینوں اشیاء 5، 5 گرام لے کر 1 گلاس پانی میں بھگو دیں۔صبح چھان کر نہ...
11/07/2025

گرمی دانے ختم
ھوالشافی
املی، پنیر ڈوڈا، عناب۔
رات کو یہ تینوں اشیاء 5، 5 گرام لے کر 1 گلاس پانی میں بھگو دیں۔
صبح چھان کر نہار منہ پی لیں۔ڈاکٹرو حکیم محمد اشفاق اعوان
لائف کیئر میڈیکل کلینک
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے رجسٹرڈ اور لائسنس یافتہ معالج
✅tiktok.com/

https://www.facebook.com/LifeCareMedicalClinic?mibextid=ZbWKwL

https://drmuhammadashfaqawan.com/?fbclid=IwAR3LxPeX6mr4gApTHvMczk0lxLWI4ywHeS9z1nsqYvlKNsdkqr1gxFL2VTE

https://www.instagram.com/lifecaremedicalclinic326?igsh=aWVtOW96b2xnd3h5

جوڑوں کا درد،ریح و بادی، جسمانی دردھوالشافیاسگندھ ناگوری   50گراماجوائن خراسانی 50گرامسونٹھ             50گراماذراقی مرب...
07/07/2025

جوڑوں کا درد،ریح و بادی، جسمانی درد
ھوالشافی
اسگندھ ناگوری 50گرام
اجوائن خراسانی 50گرام
سونٹھ 50گرام
اذراقی مربر۔ 25گرام
سورنجاں شریں 50گرام
مصبر سیاہ۔ 50 گرام
فلفل سیاہ۔ 50گرام
چوب چینی 50گرام
تمام اجزاء کوٹ چھان لیں۔
مقدار خوراک 500ملی گرام کیپسول صبح وشام ہمراہ گرم پانی بعد از غذا۔
الحمدللہ تجربہ سے بے حد مفید ثابت ھوا۔
نقرس و ہمہ قسم کے درد میں مفید ہے مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں
ڈاکٹر و حکیم محمد اشفاق اعوان
لائف کیئر میڈیکل کلینک

تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
31/03/2025

تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو

افطاری کے لیے کیمیکل فری املی  آلو بخارا کا شربت گھر میں بنائیں اور بازار والے رنگ برنگے اور کیمیکل والے مہنگے شربت سے ج...
25/02/2025

افطاری کے لیے کیمیکل فری املی آلو بخارا کا شربت گھر میں بنائیں اور بازار والے رنگ برنگے اور کیمیکل والے مہنگے شربت سے جان چھڑائیں
بنانے کا طریقہ
املی 500 گرام
آلوبخارا 100 گرام
چینی 1 کلو
لیمن ایک
کالا نمک حسب ذائقہ
املی اور آلو بخارا کو 2 گھنٹے کے لیے پانی میں ڈال کر رکھ دیں
جب نرم ہو جائے گٹھلیاں نکال کر کر پلپ کو گرائنڈ کر لیں
ایک کلو چینی میں تھوڑا سا پانی ڈال کر پگھلا لیں اور اسمیں پلپ ڈال کر اچھی طرح پکا لیں اور شربت کو گاڑھا کر لیں اس میں کالا نمک اور تھوڑا سا لیمن جوس ڈال دیں
جب ٹھنڈا ہو جائے کسی شیشے کی بوتل ڈال کر رکھ لیں اور صرف 20 ملی لیٹر شربت 3 لیٹر پانی کے لیے کافی ہے

اس پر زیادہ سے زیادہ خرچ 500 روپے آتا ہے اور پورے رمضان کے کافی ہے وہ بھی ہر طرح کے کیمیکل ،رنگ اور کیمیکل والی خوشبو سے پاک
بچے اور بڑے مزے سے استعمال کریں دعا دیں گے انشااللہ
ڈاکٹر و حکیم محمد اشفاق اعوان
لائف کیئر میڈیکل کلینک

06/01/2025

جسم کی کمزوری اور ہڈیوں کے مضبوطی کے لیے بہترین نسخہ

https://www.youtube.com/
29/12/2024

https://www.youtube.com/

My name is Dr. Muhammad Ashfaq Awan I will be uploading health and beauty tips videos on daily basis. Please subscribe my channel.

Address

Chack No. 73 G. B
Faisalabad
38000

Telephone

+923207073155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Care Medical Clinic Dr Muhammad Ashfaq Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Life Care Medical Clinic Dr Muhammad Ashfaq Awan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram