Dr.Azadi Farooq Child Specialist Faisalabad

Dr.Azadi Farooq Child Specialist Faisalabad Dr Azadi Farooq is the best pediatrician / Child Specialist in Faisalabad, MBBS from Latin America.

10/04/2026
10/04/2026

Dengue Precautions

Daily health Tips for kids
04/04/2026

Daily health Tips for kids

Please writing a short Google review for **Dr. Azadi Farooq** (Child Specialist, Faisalabad).Review link: https://share....
04/04/2026

Please writing a short Google review for **Dr. Azadi Farooq** (Child Specialist, Faisalabad).

Review link:
https://share.google/IIvkrjyPYo8guWlrR

Your feedback will help us to improvement and other parents. Thank you 🙏
📍 House 312 D3, PGSHF, Satiana Road, Faisalabad
📞 0324-7701446

22/12/2025

موسمِ سرما آتے ہی بچوں میں نزلہ و کھانسی کی شکایات عام ہو جاتی ہیں۔ سرد موسم میں جسم کا مدافعتی نظام نسبتاً کمزور ہو جاتا ہے، جس کی وجہ سے بچے جلدی وائرل انفیکشن کا شکار ہو سکتے ہیں۔عام طور پر بچوں کا ٹھنڈی ہوا میں زیادہ دیر رہنا اور نزلہ یا زکام والے افراد کے قریب رہنا نزلے کا باعث بن سکتا ہے۔ بچوں کو نزلے سے بچانے کے لیے گرم کپڑے، بھاپ، نیم گرم پانی پینے کی عادت ڈالنا ، تازہ اور متوازن غذا دینا،اورنزلہ یا زکام میں مبتلا افراد سے بچوں کو دور رکھنا شامل ہے۔

اگر بچے کو تیز بخار، سانس لینے میں دشواری، یا نزلہ کئی دن تک برقرار رہے تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔

*ڈاکٹر آزادی فاروق چائلڈ اسپیشلسٹ*
312 D3 PGSHF
03247701446

بچوں میں دیر سے بولنے کی وجوہات ،علامات اور انکا حل ڈاکٹر آزادی فاروق چائلڈ اسپیشلسٹ فیصل آباد
18/10/2025

بچوں میں دیر سے بولنے کی وجوہات ،علامات اور انکا حل
ڈاکٹر آزادی فاروق چائلڈ اسپیشلسٹ فیصل آباد


21/09/2025

جن بچوں کو نمونیا،نزلہ زکام سردیوں میں سانس کی دشواری ،بخار و الرجی اور مسلسل گلا خراب رہتا ہے۔ خاص طور پر سردیوں میں رات کے وقت جن بچوں میں مسلسل کھانسی کی شکایت ہو۔ ان بچوں کو فلو کی ویکسینیشن لازمی لگوائیں۔ یہ ویکسینیشن ستمبر کے آخری ایام سے اکتوبر کے پہلے ہفتہ تک لگائی جاتی ہیں۔

ڈاکٹر آزادی فاروق چائلڈ سپیشلسٹ پنجاب ہاؤسنگ

02/09/2025

موسم برسات میں بچوں کا خاص خیال رکھیں۔
*ڈاکٹرزکے مطابق سیلابی صورتحال کے بعد وباؤں کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ جیسے کہ اسہال، ٹائیفائیڈ اور فوڈ پوائزننگ ہیں۔اس کے علاوہ ہیپاٹائٹس اے، بخار، کھانسی، اور نزلہ زکام جیسی وائرل بیماریاں اور مچھروں سے پھیلنے والی بیماریاں جیسے ڈینگی، ملیریا بھی عام ہیں۔ ان بیماریوں سے بچنے کے لیے صاف پانی استعمال کریں، کھانے پینے کی چیزوں کو ڈھانپ کر رکھیں، اور حفظان صحت کا خاص خیال رکھیں۔پانی ابال کر اور تازہ پھل سبزیاں کا استعمال کریں۔ سر درد ، الٹیاں، بخار، اسہال جیسی علامات ظاہر ہوں تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
*ڈاکٹر آزادی فاروق چائلڈ اسپیشلسٹ*
مکان 312 بلاک D3 پنجاب ہاؤسنگ ستیانہ روڈ فیصل آباد
03247701446
شام: 7 تا 9

10/05/2025

نصر من اللّٰہ و فتح قریب
اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الَّذِيۡنَ يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمۡ بُنۡيَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ‏ ٤

بیشک اللہ تعالیٰ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راه میں صف بستہ جہاد کرتے ہیں گویا وه سیسہ پلائی ہوئی عمارت ہو

Address

Plot 312, Block D3 Punjab Govt Servants Housing Foundation Scheme, Punjab
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 14:30 - 15:30
19:00 - 21:00
Tuesday 14:30 - 15:30
19:00 - 21:00
Wednesday 14:30 - 15:30
19:00 - 21:00
Thursday 14:30 - 15:30
19:00 - 21:00
Friday 02:30 - 15:30
19:00 - 21:00
Saturday 02:30 - 15:30
19:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923247701446

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Azadi Farooq Child Specialist Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Azadi Farooq Child Specialist Faisalabad:

Share

Category