31/07/2022
کل بروز سوموار صبح 10بجے تا شام 5 بجے تک فری میڈیکل اینڈ فزیکل تھراپی کیمپ لگ رہا
میڈی ٹیک لیبارٹری بلمقابل نعیم میڈیکل سٹور اڈا ستیانہ بنگلہ
دل، معدہ، جگر، گردہ، جلد، پٹھوں جوڑوں، مہروں، فالج اور لقوہ کا علاج چیک اپ فری کیا جائے گا اور میڈیسن فری فراہم کی جائے گی ۔
آپ یا آپ کے کسی بھی عزیز کو کوئی بھی پرابلم ہو تو ضرور رجوع کریں ۔
Dr Ahsan Ali ( Physiotherapist)
03003373905