Usama Bhatti

Usama Bhatti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usama Bhatti, Fertility Doctor, Samnabad, Faisalabad.

Infertility is a disease of the male or female reproductive system defined by the failure to achieve a pregnancy after 12 months or more of regular unprotected sexual in*******se.

جو مرد حضرات اپنی مردانہ قوت کو بڑھانا چاہتے ہیں  اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کو کسی بھی قسم کا شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے ...
06/11/2021

جو مرد حضرات اپنی مردانہ قوت کو بڑھانا چاہتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کو کسی بھی قسم کا شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے تو ان کو چاہیے کہ ان Capaules کا استعمال لازمن کریں. تو برائے مہربانی آج ہی رابطہ کیجئے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی بھی پریشانی اور شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے .
Price Only: 1500-/
Free HOME DELIVERY🎊🎊🎇🎇

26/08/2021
26/08/2021

الیکٹرو ہومیوپیتھک ادویات۔
الیکٹرو ہومیوپیتھک علاج دیگر تمام علاج سے زیادہ تر مؤثر اور مجرب ہے یہ بے ضر قدر تی سائنسی نظریے پر مشتمل جدید دواؤں کا مکمل نظام ہے۔
یہ ادویہ دماغ اور اعصاب جن سے جسم کے افعال کنٹرول ہوتے ہیں کو تقویت پہنچاتی ہیں اور نظام انہضام میں سرعت کے ساتھ سرائیت کر کے خون کے اجزاء میں شامل ہو کر اپنا کام کرتی ہیں۔یہ ادویات خون کے سرخ ذرات اور خلیات کو غذا مہیا کرتی ہیں یہ خون کے پلازمہ کو اہم عنصر مہیا کرتی ہیں اور خلیات کو قوی کرتی ہیں جن سے جسمانی ٹشوز بنتے ہیں یہ خلیات دوسرے مسامدار راستوں سے زہریلے اورفاسد مادے جو جسمانی صحت میں مداخلت کرتے ہیں کو نکال دیتی ہیں۔یہ خون لمف اور سفید ذرات کو ایسی طاقت اور قوت مدافعت جو جسمانی نظام کو فعال بنانے میں اور جسمانی قوت مدافعت ذیادہ کرتی رہتی ہیں کسی بھی تجویز شدہ دوا کا دائرہ اثر اسی حد تک محدود نہیں جس کے لئے تجویز کی گئی بلکہ مریض کے مزاج اور امرض پر یکساں عمل کرتی ہیں اور لاعلاج امراض کا ہر لحاظ سے علاج ہے.

26/08/2021

Pigmentation
چھائیاں داغ دھبے
یہ کئی قسم کی ہوتی ہیں
ایک وہ قسم جو جسم پر زیادہ تر چہرے پر سفید داغ بنے شروع ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے رہتے ہیں اور
دوسری قسم عام طور پر حاملہ عورتوں میں ہوتی ہے
اور
تیسری قسم عام عورتوں اور جوان لڑکیوں کے چہرے پر دھبے پر جاتے ہیں
یہ ساری Pigmentation ہیں جب جسم کے اندر ایک کیمیکلmelanin کی زیادتی ہو جائے تو ایسا ہوتا ہے اس کی کچھ
وجوہات ہوتی ہیں
ہارمون کا چینج ہونا
بڑھتی عمر
سورج کی شعائیں یا
ایسی کاسمیٹک کا استعمال جو سکن کو سوٹ نہ کریے
خوراک ۔۔۔۔ہم اپنی خوراک کا بہتر استعمال کر کے بھی اس سے نجات حاصل کر سکتے ہیں مثلا
لیمن جوسس اپنی خوراک کا حصہ بنا لیں
گرین ویجی ٹیبل
پالک ۔۔۔سٹابیری
بروکلی ہلدی ۔ایسی کریم جس میں ہلدی مکس ہو
ترشاوا پھل مثلا مالٹا کینو
وٹامن c جس میں زیادہ ہوں دودھ کا زیادہ استعمال اور بعض حالت میں چہرے پر دودھ بھی ملتے ہیں کچھ ٹائم کے لئےاور شہد بھی
اجکل تو ویسے ہی فیس ماسک آ گئے ہیں جو ان داغوں کو چھپا دیتے ہیں

سمٹم کو مدنظر رکھ کر الیکٹرو ھومیو پیتھک ادویات سے علاج کیا جاتا ہے

25/08/2021

پھر ایک نئے کیس کے ساتھ حاضر خدمت ہوں۔یہ کیس فیس بک کے ذریعے آیا تھا اور مریض نے نہایت مؤدب طریقے سے سلام دعا کرنے کے بعد مجھے وقت دینے کا کہا۔اس نے بتایا کہ اسکو ایچ پائلوری کا مسئلہ ہے اور کھانا غیر ہضم شدہ پاخانے میں نکل جاتا ہے اور یہ مسئلہ اسے سال سے اوپر ہونے کو ہے اور وہ اپنی اس کیفیت کی وجہ سے بہت پریشان ہے اور شادی نزدیک ہے اور وہ اس وجہ سے موت کا ڈر رہتا ہے کہ تب کیا ہوگا؟ کچھ بھی کھانے سے پیٹ پھول جاتا ہے۔ میرا اعتماد بہت کم ہوچکا ہے۔ انگریزی دوائ بھی لی ہے اور انہوں نے پورا کورس کروایا مگر کوئ فائدہ نہیں ہوا۔ تین ماہ سے ہومیوپیتھک بھی لے رہا ہوں مگر رتی برابر فرق نہیں پڑا۔ حکیموں کے پاس بھی گیا ہوں اور خود بھی سونف وغیرہ کھاتا ہوں اور مجھے بواسیر کا مسئلہ رہاہے شائد اس وجہ سے یہ بیماری بن گئ ہے۔ ہوا کے ساتھ پاخانہ خارج ہوجاتا ہے۔اس ڈر سے کہیں آتا جاتا بھی نہیں اور میرا بلڈپریشر بھی کم رہتا ہے۔ ہروقت کھویاکھویا رہتا ہوں۔ یہ مریض بہت منمنا کر اور بچوں کی طرح بول رہا تھا۔اور کہہ رہا تھا کہ مہربانی کرکے میرا علاج کردیں میں چالیس ہزار اپنے علاج پر لگا چکا ہوں آپکی فیس کا بھی کوئ مسئلہ نہیں ہے بس مجھے آرام آنا چاہئے۔ان علامات کی بنیاد پر اس کو پلسٹلا 30میں دی گئی اور ایچ پائلوری نیگٹو ہوگیا۔

Address

Samnabad
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Usama Bhatti:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram