12/12/2024
ہمارے معاشرے میں
آنکھوں کے سپیشلسٹ کو اُس وقت تک نہیں دکھایا جاتا جب تک پانی سر سے گزر نہ جائے۔ آئے روز ایسے نوجوان اور بچے دیکھنے کو ملتے ہیں جنکی نظر کا مسئلہ صرف عینک یا بہت ہی چھوٹی سی تھیراپی سے بہتر ہو جاتا ۔ لیکن صحیح وقت پر نہ دکھانے اور اسکا علاج نہ کر سکنے کی وجہ سے ہم انہیں جواب دینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
ایسے نوجوانوں کو اپنی نظر کی کمزوری کا پتہ اُس وقت چلتا ہے جب وہ فوج میں بھرتی کے لیے جاتے ہیں۔ یا پھر کسی پروفیشنل ایگزیم اور ٹریننگ کے لیے۔ اُنکی ایک آنکھ میں بینائی یا تو مکمل طور پر نہیں ہوتی یا پھر بہت کمزور ہوتی ہے۔ کسی کسی کو رنگوں کے پہچان کا مسئلہ بھی ہوتا ہے.
برائے مہربانی اپنے بچوں کی آنکھوں کا معائنہ ایک بار اسکول داخلے کی عمر میں ضرور کروائیں۔
اس کی بعد دس گیارہ سال کی عمر میں بھی ایک بار ضرور دیکھائیں۔ تا کہ اگر جسم کی نشو نما کے ساتھ ساتھ آنکھوں کی نشو نما میں کوئی کمی رہ گئی ہے یا عینک کے نمبر کی ضرورت ہے تو اسے پورا کیا ہمارے معاشرے میں
آنکھوں کے سپیشلسٹ کو اُس وقت تک نہیں دکھایا جاتا جب تک پانی سر سے گزر نہ جائے۔ آئے روز ایسے نوجوان اور بچے دیکھنے کو ملتے ہیں جنکی نظر کا مسئلہ صرف عینک یا بہت ہی چھوٹی سی تھیراپی سے بہتر ہو جاتا ۔ لیکن صحیح وقت پر نہ دکھانے اور اسکا علاج نہ کر سکنے کی وجہ سے ہم انہیں جواب دینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
ایسے نوجوانوں کو اپنی نظر کی کمزوری کا پتہ اُس وقت چلتا ہے جب وہ فوج میں بھرتی کے لیے جاتے ہیں۔ یا پھر کسی پروفیشنل ایگزیم اور ٹریننگ کے لیے۔ اُنکی ایک آنکھ میں بینائی یا تو مکمل طور پر نہیں ہوتی یا پھر بہت کمزور ہوتی ہے۔ کسی کسی کو رنگوں کے پہچان کا مسئلہ بھی ہوتا ہے.
برائے مہربانی اپنے بچوں کی آنکھوں کا معائنہ ایک بار اسکول داخلے کی عمر میں ضرور کروائیں۔
اس کی بعد دس گیارہ سال کی عمر میں بھی ایک بار ضرور دیکھائیں۔ تا کہ اگر جسم کی نشو نما کے ساتھ ساتھ آنکھوں کی نشو نما میں کوئی کمی رہ گئی ہے یا عینک کے نمبر کی ضرورت ہے تو اسے پورا کیا جا سکے۔
ابراہیم میڈیکل اینڈ آئی سنٹر سوساں روڈ مدینہ ٹاؤن فیصل آباد
0333_6505637