29/06/2022
قومی صحت کا رڈ پر ہرنیا، بذریعہ کیمرہ پتہ، اپینڈکس، بواسیر، گلہڑ، بچہ دانی، چھاتی و جسم کے دوسرے اعضاء کی رسولیوں کاعلاج بھی کیا جاتا ہے.
اوقات کار۔ روزانہ دوپہر 1 سے 3 بجے
عزیز فاطمہ ہسپتال، فیصل آباد