
07/03/2024
شادی ایک ایسابندھن ہے۔جس میں ایک نئی زندگی کا آغازہوتا ہے ۔شادی سے پہلے انسان کی زندگی مختلیف ہوتی ہے۔اکثر میں نے اپنے اردگر لڑکیوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ شادی سے پہلے کی زندگی اچھی تھی۔اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ شادی کے بعد کی زندگی میں خوشیاں نہیں ہوتیں ۔فرق صرف یہ ہوتا ہے کہ ہمیں اپنے ساتھ دوسروں کے احساسات کا بھی خیال کرنا پڑتا ہے ۔تب ہماری لائف ہماری نہیں بلکہ ہمارے ساتھ جڑے انسان کی بھی ہوتی ہے۔اس لئے ہمیں شادی سے پہلےا اپنے آپ کو جسمانی طور پر بھی صحت مندرکھناچاہیے۔ شادی سے قبل دلہنوں کی اکثر انرجی شاپنگ کرتے اور اپنے کام کرنے میں خرچ ہوجاتی ہے،لیکن لہنگے میں پتلا نظرآنا ہر دلہن کی خواہش ہوتی ہے،لیکن کیا پتلا ہونا غیر صحت مندانہ ہوسکتا ہے ؟اگر آپ پتلا ہونے کے ساتھ صحت مند بھی رہنا چاہتے ہیں تو ماہر تجربہ گار ماہر غذائیات ڈاکٹر دانیہ فاطمہ سے رابطہ کریں
Contact 0309 1870525