25/12/2025
*یومِ قائد – 25 دسمبر*
25 دسمبر ہمیں قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی جدوجہد، قیادت اور اس وژن کی یاد دلاتا ہے جس کی بنیاد پر ایک آزاد وطن وجود میں آیا۔ آج ہم بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے