Alburaq vet store

Alburaq vet store البراق ویٹرنری سٹور اینڈ کلینک
جانوروں کی ہر قسم کی ادویات و ویکسینیشن کے ساتھ ساتھ کیٹل فیڈ( مختار فیڈز) دستیاب ہے
فری ہوم اینڈ فارم ڈیلوری

Availabal
04/09/2022

Availabal

            فلومیگلو فوراً خون میں شامل ہو کر تقریباً 2گھنٹوں میں درد، بخاراور سوزش سے نجات دلاتا ہے ۔جس میں ، ہڈّی ، جو...
03/09/2022


فلومیگلو فوراً خون میں شامل ہو کر تقریباً 2گھنٹوں میں درد، بخاراور سوزش سے نجات دلاتا ہے ۔جس میں ، ہڈّی ، جوڑ،پٹھوں، نسوں، ہڈیوں کو جوڑنے والی رگوں یا اعصابی رگوں میں ہونے والے درد ، بخار اور سوجن میں کمی کا باعث بنتا ہے ۔
فلومیگلو گھوڑوں میں ہونے والے کولک پین(Colic Pain)میں انتہائی مفید ہے
گائے بھینسوں میں نظامِ تنفس کی بیماری جس میں ساڑویاخون میں موجود جراثیمی زہر کے باعث ہونے والے بخار میں اچھے نتائج دیتا ہے۔
خوراک:
گائے بھینس کیلئے : ایک سے دوملی لیٹرفی45کلوگرام جسمانی وزن کے حساب سے3دن تک مسلسل لگائیں۔
گھوڑوں کیلئے:ایک ملی لیٹرفی45 کلوگرام جسمانی وزن کے حساب سے5دن تک مسلسل لگائیں۔
اخراج کا دورانیہ:
گوشت 4 دن
دودھ 36گھنٹے

        Balanced Solution to Milk Fever & KetosisDosage & Administration:1st & 2nd Lactation Cows/Buffaloes:480 ml CALCI...
03/09/2022



Balanced Solution to Milk Fever & Ketosis
Dosage & Administration:
1st & 2nd Lactation Cows/Buffaloes:
480 ml CALCIL MAG Extra Organic 12 hours before parturition
and just after parturition
3rd Lactation Cows/Buffaloes:
480 ml CALCIL 14 Extra Organic 12 hours before
parturition, jus parturition and 12 hours after parturition.
Pack Size:
480m

شونتک کے بخار اور کیٹرس سے بچاؤ اب کیسیل میگ ایکسٹرا آرگینک سے مکن کیلشیم کی کی سے بچاؤ کا فوری اور واحد . بیری چیکنا اب کوئی مسا نہیں ؟
کیلیل میک ( یکشٹرار کیک لیکوئیڈ جیل) گائے بھینسوں کی محنت اور دودھ کی پیداوار کے تسلسل کو یقینی بناتا
ہے۔ اس میں موجود یکٹر آر میں کیلشیم کی پی ایچ نیٹرل ہے جس کی وجہ سے امن اور خوراک کی نالی کی میکسر میبرین کی سالمیت برقرار
رہتی ہے اور جانوروں میں بھوک کی کمی جیسے مسائل کا خاتمہ ہوتا ہے۔

زورا میک آئیور میکٹن پر مشتمل ایک وسیع الاثر فارمولا ہے جواپنے منفرد طریقہ کار کی بدولت  مویشیوں کے اندرونی اور بیرونی ک...
02/09/2022

زورا میک آئیور میکٹن پر مشتمل ایک وسیع الاثر فارمولا ہے جواپنے منفرد طریقہ کار کی بدولت مویشیوں کے اندرونی اور بیرونی کرموں کی روک تھام اور علاج کیلئے انتہائی مؤثر ہے۔
زورا میک مویشیوں میں پیٹ، آنتوں اور پھیپھڑوں کے گول کرموں کے علاوہ بیرونی کرموں مثلاً چیچڑ، جوئیں، توشک کے کیڑے ، کاٹنے والی مکھیاں اور خارش پیدا کرنے والے مختلف کرموں کی روک تھام اور علاج کیلئے انتہائی محفوظ اور بہترین نتائج کی حامل دوا ہے۔
خوراک:
1 ملی لیٹر 100 کلوگرام یا 0.01 ملی لیٹر 1 کلوگرام جسمانی وزن کے حساب سے زیر جلد لگائیں"

ایلفا کال -ڈی لیکوئڈ   جانوروں کی جسمانی کمزوری اور سوتک کے بخار کیلئے نمکیات اور وٹامنز کا با اثر مجموعہایلفا کال- ڈی ک...
02/09/2022

ایلفا کال -ڈی لیکوئڈ
جانوروں کی جسمانی کمزوری اور سوتک کے بخار کیلئے نمکیات اور وٹامنز کا با اثر مجموعہ
ایلفا کال- ڈی کیلشیئم، فاسفورس اور وٹامنز پر مشتمل جانوروں کی جسمانی ضرویات کے عین مطابق ایک بہترین پروڈکٹ ہے۔پیدائش کے فوراً بعد ایلفا کال ڈی کے استعمال سے کیلشئیم کی سطح اور دودھ کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہےجبکہ سوتک کے بخار کےامکانات کو کم کرتا ہے۔اس کے علاوہ جانوروں میں اعصابی کمزوری، ہڈیوں کی کمزوری ، ہڈیوں کا ٹیڑھا پن، جانور کا پیچھا مارنا، جسمانی کمزوری اور لاغرپن کیلئے انتہائی مؤثر ہے۔
خوراک:
• گائے، بھینس اور گھوڑوں کیلئے
100ملی لیٹردن میں ایک مرتبہ
• کٹوں اوربچھڑوں کیلئے
20ملی لیٹردن میں ایک مرتبہ
• بھیڑوں اور بکریوں کیلئے
10ملی لیٹردن میں ایک مرتبہ

-D

Need quality pet food for your cat? Get the best from AL BURAQ veterinary store.   All the products on AL BURAQ veterina...
01/09/2022

Need quality pet food for your cat? Get the best from AL BURAQ veterinary store.



All the products on AL BURAQ veterinary pharmacy.
📱03016565532
📲03036217332

داسان ونڈا دودھ اور گوشت کی بھرپور پیداوار حاصل کرنے نیز جانوروں کی اچھی صحت کو برقرار رکھنے کیلئے ایک مکمل متوازن خوراک...
01/09/2022

داسان ونڈا دودھ اور گوشت کی بھرپور پیداوار حاصل کرنے نیز جانوروں کی اچھی صحت کو برقرار رکھنے کیلئے ایک مکمل متوازن خوراک ہے۔

مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں
03016565532

Address

AL BURAQ VETERINARY STORE AND CLINIC, , F574+2C5, Punjab, 0303 6217332 Https://g. Co/kgs/KMUaeZ
Faisalabad
3800

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923036217332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alburaq vet store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share