ProHealth Rehab & Medical Center

Every human being deserves a Healthy, Pain free life

Operating as usual

03/05/2022

A very Happy Eid Mubarak to all.

02/05/2022

Prohealth Rehab & Medical Center will remain closed from 3rd to 5th may due to Eid Holidays.

01/05/2022

Happy Labourers day to hard-workers around the globe.

30/04/2022

اس ماہ حجامہ کی سنت تاریخ 19, 21, 23 مئی ہے۔
ان تمام بیماریوں کا علاج حجامہ کے ذریعے ممکن ہے:

عرق انساء ، کمر درد، سینے کا درد، سر کا گنجا پن، جوڑوں کا درد، بھوک نہ لگنا، موٹاپا، جلدی امراض، کولیسٹرول بڑھ جانا، بلڈ پریشر، خون کی گردش کے مسائل اور دیگر مسائل کا علاج۔

حجامہ کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں:
۱- حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران (گردش) خون بہتر ہو جاتا ہے۔
۲- حجامہ خون کی رگوں کو فعال بناتا ہے۔
۳- حجامہ کولیسٹرول کو متوازن کرتا ہے۔
۴- جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی صفائی کرتا فعال کرکے شریانوں کی صلابت (سختی) کو کم کم کرتا ہے۔
۵- حجامہ جسم کی قوت مدافعت کو بھی تقویت دیتا ہے، جسم سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔
۶- حجامہ حسن کی افزائش میں مدد گار ہے۔

مکمل حفظان صحت کی اصولوں کے مطابق حجامہ کروانے کیلے تشریف لائیں۔

Narrated Jabir (radiyallahu anhu) when he returned to Muqanna he said: I will not leave until to treat yourself with Cupping. For indeed I heard the Messenger of Allah(Sallallahu alaihi wasallam) saying: Indeed there is a cure in it (In Cupping).
(Sahih Muslim 2205)

رابطہ نمبر: 03311204747 | 03136533006

ایڈریس: P-346 سی بلاک امین ٹاؤن نزد ایپٹپمامین کشمیر روڈ کشمیر پل فیصل آباد

18/04/2022

𝗕𝗲𝗻𝗲𝗳𝗶𝘁𝘀 𝗼𝗳 𝗪𝗮𝗹𝗸𝗶𝗻𝗴 𝟭𝟱 𝗠𝗶𝗻𝘂𝘁𝗲𝘀 𝗔 𝗗𝗮𝘆

✔️ Strengthens Muscles
✔️ Control Cholesterol Level
✔️ Regulates Blood Pressure
✔️ Reduce Stress
✔️ Delays Aging
✔️ Boosts Immunity
✔️ Improves Heart Health
✔️ Burns Fat

13/04/2022

کیا آپ ان تمام مسائل کی وجہ سے پریشان ہیں؟ اور اگر ان مسائل کی وجہ سے آپ کو روزمرہ کے کاموں میں دشواری کا سامنا ہے۔

کمردرد، مہروں کے مسائل، شیاٹیکا، جوروں کادرد، پٹھوں کے مسائل، کندھے کا درد، ہڈیوں کا بھربھراپن، فالج، لقوہ، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، گھینٹیا، ریڑھ کی ہڈی کے مسائل، ڈسک کا پچک جانا، گردن کا درد، دماغ کا پیدائشی فالج۔

تو ابھی ان تمام مسائل کا علاج کروانے کےلیے پروہیلتھ رہیب اینڈ میڈیکل سنٹر تشریف لائیں۔

جہاں آپ کا علاج ماہرڈاکٹرز کی زیر نگرانی کیا جاتا ہے۔

ڈاکٹر محمد عمر شبیر
فزیوتھراپسٹ
ڈی پی ٹی
نیورورہیب اسپیلیسٹ
ایم ایس پبلک ہیلتھ

ڈاکٹر زین علی بل
ڈی پی ٹی
آرتھوپیڈک رہیب اسپیلیسٹ
لیکچرار دی یونیورسٹی آف فیصل آباد

رابطہ نمبر
0331-1204747
0313-6533006

12/04/2022

شیاٹیکا، عرق النساء کا علاج بغیرادویات اور سرجری کے فزیوتھراپی کی جدید مشینوں کے ذریعے۔

کمر درد کا ٹانگ اور پاؤں میں جانے کا مکمل علاج۔

علاج کروانے کیلیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

آپ کے شہر فیصل آباد میں فزیوتھراپی کا بہترین ادارہ ۔

03311204747 | 03136533006

ProHealth Rehab & Medical Center updated their website address. 09/04/2022

ProHealth Rehab & Medical Center updated their website address.

ProHealth Rehab & Medical Center updated their website address.

06/04/2022

مہروں کے مسائل کا علاج فزیوتھراپی کی جدید مشینوں کے ذریعے بغیر ادویات اور سرجری کے۔

ڈاکٹر زین علی بل
فزیوتھراپسٹ
آرتھوپیڈک رہیب اسپیشلسٹ
لیکچرار دی یونیورسٹی آف فیصل آباد

05/04/2022

کیا آپ کے گھٹنوں میں درد رہتاہےاور آپ کو چلنے میں دشواری ہوتی ہےتو ابھی گھٹنوں کے درد کا علاج بغیر ادویات اور سرجری کے فزیوتھراپی کی جدید مشینوں کے ذریعے کروانے کیلیے تشریف لائیں۔

03/04/2022

Clinic timing in Ramzan
03:30-5:30 PM
07:30-9:30 PM

For Appointment:
0331-1204747
0313-6533006

02/04/2022

Wishing you a very Happy Ramzan to all Muslims.
May this Ramzan bring joy, health & wealth to you.

02/04/2022

اس ماہ حجامہ کی سنت تاریخ 18, 20, 22 اپریل ہے۔

ان تمام بیماریوں کا علاج حجامہ کے ذریعے ممکن ہے:

عرق انساء ، کمر درد، سینے کا درد، سر کا گنجا پن، جوڑوں کا درد، بھوک نہ لگنا، موٹاپا، جلدی امراض، کولیسٹرول بڑھ جانا، بلڈ پریشر، خون کی گردش کے مسائل اور دیگر مسائل کا علاج۔

حجامہ کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں:
۱- حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران (گردش) خون بہتر ہو جاتا ہے۔
۲- حجامہ خون کی رگوں کو فعال بناتا ہے۔
۳- حجامہ کولیسٹرول کو متوازن کرتا ہے۔
۴- جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی صفائی کرتا فعال کرکے شریانوں کی صلابت (سختی) کو کم کم کرتا ہے۔
۵- حجامہ جسم کی قوت مدافعت کو بھی تقویت دیتا ہے، جسم سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔
۶- حجامہ حسن کی افزائش میں مدد گار ہے۔
مکمل حفظان صحت کی اصولوں کے مطابق حجامہ کروانے کیلے تشریف لائیں۔

Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger (peace be upon him) was cupped while he was fasting - Sahih Bukhari (5694). Thus, hijama cupping does not break the fast.

رابطہ نمبر: 03311204747 | 03136533006

ایڈریس: P-346 سی بلاک امین ٹاؤن نزد ایپٹپمامین کشمیر روڈ کشمیر پل فیصل آباد

01/04/2022

اب آپ کے شہر فیصل آباد میں فزیوتھراپی کی بہترین سہولیات میسر کرنے والا بہترین ادارہ، جہاں آپ کا علاج ماہر ڈاکٹرز کی زیرنگرانی کیا جاتا ہے۔

اگر آپ ان تمام مسائل کی وجہ سے پریشان ہیں، تو بغیر سرجری اور ادویات کے ان تمام مسائل کا علاج کروانے کیلیے تشریف لائیں۔

گردن درد، کندھوں کا درد، کمر درد، مہروں کے مسائل، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، فالج، لقوہ، گھٹنوں کا درداور دگر مسائل کا علاج فزیوتھراپی کی جدید مشینوں کے ذریعے کیا جاتا ہے۔

خواتین کیلیے فی میل تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے۔

ڈاکٹر محمد عمر شبیر
فزیوتھراپسٹ
ایم ایس نیورہیب
ایم ایس پبلک ہیلتھ

ڈاکٹر زین علی بل
فزیوتھراپسٹ
ایم ایس آرتھوپیڈک مینول تھراپی
لیکچرار دی یونیورسٹی آف فیصل آباد

رابطہ نمبر: 03311204747 | 03136533006

رمضان اوقات کار: 06:00-04:00
07:30-09:30 Pm

ایڈریس: P-346سی بلاک امین ٹاؤن، نزد شیر محمد الیکٹرک سٹور، مین کشمیر روڈ، ویسٹ کینال روڈ فیصل آباد

31/03/2022

کیا آپ کندھے میں درد کی وجہ سے پریشان ہیں؟ اور آپ کو حرکت کرنے میں دشواری کاسامنا ہے۔

تو ابھی کندھے درد کا علاج کا فزیوتھراپی کی جدید مشینوں کے ذریعے کروانے کیلیے تشریف لاہیں۔

رابطہ نمبر: 03111204747| 03136533006

30/03/2022

کیا آپ گردن درد اور پٹھوں کے کھچاؤ کی وجہ سے پریشان ہیں؟

اور اس درد کی وجہ سے کام کرنے میں دشواری کا سامنا ہے تواس درد سے نجات حاصل کرنے کیلیے ابھی رابطہ کریں۔

بغیر ادویات اور سرجری کے فزیوتھراپی کی جدید مشینوں کے ذریعے۔

ڈاکٹر محمد عمر شبیر
فزیوتھراپسٹ
ڈی پی ٹی
ایم ایس نیورو رہیب
ایم ایس پبلک ہیلتھ

ڈاکٹر زین علی بل
فزیوتھراپسٹ
ڈی پی ٹی
ایم ایس آرتھوپیڈک رہیب
لیکچراردی یونیورسٹی آف فیصل آباد

29/03/2022

𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐡𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 𝐢𝐬 𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐧𝐜𝐞𝐫𝐧

We provide following best services in town:
Physical Therapy
Speech Therapy
Cupping Therapy
Psychology
Nutrition & dietetics

For Appointment:
📲 03311204747 | 03136533006

Videos (show all)

Location

Telephone

Website

Address


P-346 Kashmir Rd, C Block Amin Town, Faisalabad, Punjab
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00

Other Faisalabad clinics (show all)
Independent Medical College Independent Medical College
175,Jinnah Colony, Faisalabad.
Faisalabad, 54000

A new Era in Medical Education

DHQ Hospital Faisalabad DHQ Hospital Faisalabad
Faisalabad, 38000

this official page..regarding activities in hospital

Anjumn Insdad-e-Minshiat Registered Faisalabad Anjumn Insdad-e-Minshiat Registered Faisalabad
DHQ Hospital (Fatima Ward) Faisalabad
Faisalabad, 38000

Batool Homefit Batool Homefit
G6 Main Commercial Market Wapda City
Faisalabad, 38000

Property Consultant, Paint, Hardware & Electric

Dr.Shazia Anwar Assitant professor Gynecologist Dr.Shazia Anwar Assitant professor Gynecologist
Zulifqar Colony St # 4 Boota Chowk Faisalabad
Faisalabad, 38000

Adan Hafeez Clinical psychologist Adan Hafeez Clinical psychologist
Faisalabad

My counselling isn't just for people with mental illness. If you struggle with anything at all, I'm here for you too.It's a safe place, free of judgement, and having a mental illnesses myself, you'll be even better understood.

Matab Al-Mateen, Hijama center Matab Al-Mateen, Hijama center
Satiana Road
Faisalabad

#Hijama (#Cupping) is Sunnah. It is the remedy for many diseases and human health problems. We offer Hijama at Economical expense with complete hygienic environment and sterilized instruments, under supervision of expert and certified professionals.

Dr.Usama Amjad Dr.Usama Amjad
ELAHI General Hospital Main Road Samanabad Faisalabad
Faisalabad, 38000

M.B;B.S (KEMU), FCPS ( Pediatric Medicine) Pediatrician and Neonatologist Consultant Paediatrician THQ Hospital Tandlianwala Ex-Senior Registrar ABWA Hospital and Research Centre/ABWA Medical College Faisalabad

Dr.Atif homoeopathic clinic Dr.Atif homoeopathic clinic
West Cannal Road Mansoor Abad
Faisalabad

homoeopathic doctor

Dairy Farming with Dr-Muzzammil Dairy Farming with Dr-Muzzammil
Faisalabad, 38000

This page is for the awareness of farmers in Pakistan

Istikharah & Amliyat Center Istikharah & Amliyat Center
Faisal Abbad Canal Road
Faisalabad, 38000

Read horoscope today, tomorrow and weekly news. Get astrological predictions related to your zodiac signs including info on daily horoscope for libra, ...

Zainabia Trust Zainabia Trust
Faisalabad, 38000

we serves to meet donor with patient directly