Dr. Adnan Ahmed Raza

Dr. Adnan Ahmed Raza Dr. Adnan Ahmed Raza is a very well known and expert General and laproscopic surgeon.

Some patients are tolerating their disease to this extent... A Gall Bladder full of stones. ALHAMDULILLAH successfully d...
24/09/2024

Some patients are tolerating their disease to this extent... A Gall Bladder full of stones. ALHAMDULILLAH successfully done laparoscopically... 😇

When Sebaceous Cyst grows with you for 40 years... 😳 Excision under Local Anesthesia...
22/09/2024

When Sebaceous Cyst grows with you for 40 years... 😳
Excision under Local Anesthesia...

21/09/2024
Mucocele Gall bladder...بعض اوقات پتے (Gall Bladder) میں موجود پتھری پتے کو بلاک کر دیتی ہے جس سے اس کی رطوبتیں پتے سے ا...
12/09/2024

Mucocele Gall bladder...
بعض اوقات پتے (Gall Bladder) میں موجود پتھری پتے کو بلاک کر دیتی ہے جس سے اس کی رطوبتیں پتے سے انتڑیوں میں خارج نہیں ہوتیں۔ پتہ ان رطوبتوں کو جذب کر لیتا ہے اور پتہ میوکس (mucous) یعنی پانی کی طرح کا مادہ سے بھر جاتا ہے۔ اگر اس سٹیج پر پتہ کا اپریشن نہ کیا جائے تو یہ پانی انفیکٹڈ ہونے کے بعد پتے میرے ریشہ پیدا کر دیتا ہے۔ الحمدللہ مریض کا بروقت اپریشن ہو گیا اور مریض اس ہولناک پیچیدگی سے بچ گیا

نیچے دی گئی تصاویر میں اوپر والی تصویر صحت مند جگر کی ہے جبکہ نیچے والی تصویر میں مریض کا جگر مکمل طور پر سکڑ چکا ہے۔ مر...
09/08/2024

نیچے دی گئی تصاویر میں اوپر والی تصویر صحت مند جگر کی ہے جبکہ نیچے والی تصویر میں مریض کا جگر مکمل طور پر سکڑ چکا ہے۔ مریض کے جگر میں یہ تبدیلی عام طور پر ہیپاٹائٹس بی یا سی(Hepatitis B &C) کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد آتی ہے۔ان تبدیلیوں کے بعد مریض کا جگر ٹھیک سے کام کرنے کے قابل نہیں رہتا جس سے مریض متعدد مسائل کا شکار رہتا ہے اور بالاخر جگر فیل ہو جاتا ہے اور مریض کے پیٹ میں پانی پڑ جاتا ہے۔اس لیے حتی الامکان مکان کوشش کریں کیا اپ احتیاطی تدابیر اختیار کریں کہ اپ ہیپاٹائٹس بی اور سی(Hepatitis B &C) جیسے موذی مرض سے بچ سکیں اور اگر خدانخواستہ اس مرض میں مبتلا ہو جائیں تو اس کا بروقت علاج کریں تاکہ اس بیماری پر جلد ازجلد قابو پایا جا سکے۔ نیچے دی گئی تصویر ایک مریض کی بذریعہ کیمرہ اپینڈکس کا آپریشن کرنے کے دوران لی گئی ہے۔

الحمدللہ بذریعہ کیمرہ پتہ کا انتہائی پچیدہ کامیاب آپریشن جس میں پتہ مکمل طور پر گل چکاتھا۔ (Gangrenous Gall Bladder) 🙂D...
01/07/2024

الحمدللہ بذریعہ کیمرہ پتہ کا انتہائی پچیدہ کامیاب آپریشن جس میں پتہ مکمل طور پر گل چکاتھا۔ (Gangrenous Gall Bladder) 🙂
Dr. Adnan Ahmed Raza
Assistant Professor Surgery
Aziz Fatima Hospital
اوقات کار __ شام 4:30 تا 7:30، سوموار تا ہفتہ
عزیز فاطمہ ہسپتال، فیصل آباد

En bloc removal of multiple sebaceous cysts on sc***um under local anesthesia....
31/05/2024

En bloc removal of multiple sebaceous cysts on sc***um under local anesthesia....

ایک پتہ اپنے اندر ڈیڑھ سو(150) سے زائد پتریاں سمیٹے ہوئے ،😀😜
28/05/2024

ایک پتہ اپنے اندر ڈیڑھ سو(150) سے زائد پتریاں سمیٹے ہوئے ،😀😜

اس مریض کی انتڑیوں کی بڑی وریدوں میں خون جم چکا تھا جس کا علاج جاری تھا۔ اس دوران مریض کو متعدد بار پیٹ میں انتڑیوں کی ر...
15/05/2024

اس مریض کی انتڑیوں کی بڑی وریدوں میں خون جم چکا تھا جس کا علاج جاری تھا۔ اس دوران مریض کو متعدد بار پیٹ میں انتڑیوں کی رکاوٹ کا سامنا رہا۔جس کے لیے اس کا سٹی سکین کروایا گیا اور اس میں چھوٹی آنت کا ایک ابتدائی حصہ خطرناک حد تک پھول چکا تھا۔ جس کے لیے اس کا اپریشن کیا گیا اور دوران اپریشن اس کی چھوٹی آنت تقریباً مکمل طور پر بند ہو چکی تھی۔ اس کے لیے مریض کی انت کے متاثرہ حصے کو نکال کر اس کو دوبارہ سے جوڑ دیا گیا۔ الحمدللہ اب مریضہ مکمل طور پر صحت یاب ہے اور اور کھانے میں رکاوٹ کی دشواری مکمل طور پر ٹھیک ہو چکی ہے۔

True happiness is when you see such a beautiful T tube cholangiogram after CBD exploration...🤩اس مریضہ کے پتے میں پتریاں...
15/02/2024

True happiness is when you see such a beautiful T tube cholangiogram after CBD exploration...🤩

اس مریضہ کے پتے میں پتریاں تھیں جس میں سے دو پتریاں سلپ ہو کر جگر کی نالی میں اگئی تھیں جس کی وجہ سے مریضہ کو یرقان ہو گیا تھا۔ الحمدللہ بذریعہ آپریشن پتہ بھی نکال دیا گیا اور نالی میں بھی موجود پتریاں نکال دی گئی اور اس کے بعد اس میں ٹی ٹیوب(T Tube) ڈال دی گئی۔ بعد ازاں اس ٹیوب کے ذریعے contrast ڈال کر ٹیسٹ کیا گیا جس میں نظر ارہا ہے کہ نالی کی پتریاں مکمل طور پر نکل چکی ہیں۔ مریضہ اب الحمدللہ مکمل طور پر صحت یاب ہے

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Adnan Ahmed Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Adnan Ahmed Raza:

Share

Category