03/03/2023
ہر جمعتہ المبارک کو عائشہ نواب میڈی کئیر میں گائنی کیمپ لگایا جاتا ہے جس میں لیڈی ڈاکٹر خواتین مریضوں کا چیک اپ کرتی ہیں
وہ تمام خواتین جو زیادہ فیس نہیں ادا کر سکتی وہ جمعہ والے دن مناسب فیس میں اپنا چیک اپ اور الٹراساونڈ کروا سکتی ہیں فیس صرف 150 روپے ہے
ایڈریس:- بھٹہ سٹاپ 204 چک والہ روڈ فیض حسینی مدرسہ والی گلی نزد کلینک ڈاکٹر یونس مانانوالہ فیصل آباد
03322300760
03087120294