28/07/2025
ضعف قلب ، جگر ، دماغ .گرمی .کمزوری .معدہ کی تمام امراض اور دل دھڑکنے کے لیے
ھوالشافی.
الائچی خورد 5تولے
الائچی کلاں 5تولے
کباب چینی 5تولے
آملہ 5تولے
کشنیز 5تولے
صندل سفید 4تولے
کشتہ عقیق 6تولے
مصری 5تولے
تمام ادویات کو علیحدہ علیحدہ باریک پوڈر کریں اور مکس کر کے جار میں سنبھال رکھیں.
صبح و شام سیب کے جوس سے چھوٹا چمچ اس کا استعمال کریں .
انشاءاللہ چند دنوں میں حیران کن فوائد ھوں گے۔