Dr. Muhammad Adeel Javed

Dr. Muhammad Adeel Javed Consultant Orthopaedic Surgeon, special interest in Pediatric Orthopaedics and deformity correction.
(1)

Dr. Muhammad Adeel Javed
Consultant Orthopedic Surgeon
M.B.B.S, F.C.P.S (Orthopedic Surgery)
Al-Noor Orthopedic & Trauma Centre
Al-Noor Hospital, Faisalabad
For Appointment: 0311451008

Dr. Muhammad Adeel Javed is a highly decorated Consultant Orthopedic Surgeon with 08 years of experience currently practicing at Al Noor Hospital, Faisalabad. You can book an in-person appointment or an online video consultation with Dr. Muhammad Adeel Javed by calling at 0311451008

01/06/2026
عید الضحٰی مبارک ہو۔
27/05/2026

عید الضحٰی مبارک ہو۔

حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں ایک ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں دو سرجنز کو بیک وقت سرجری کرت...
28/03/2026

حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں ایک ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں دو سرجنز کو بیک وقت سرجری کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ یہ عمل نہ صرف غیر پیشہ ورانہ ہے بلکہ مریضوں کی جان کے ساتھ سنگین کھیل کے مترادف ہے۔

حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے ڈاکٹرز کو معطل کر دیا ہے لیکن ایک اہم پہلو نظر انداز کیا جا رہا ہے جس میں حکومت بھی برابر کی قصور وار ہے۔

آپریشن تھیٹر ایک انتہائی حساس اور معیاری اصولوں کے تحت چلنے والا ماحول ہوتا ہے، جہاں ایک وقت میں ایک ہی مریض پر مکمل توجہ کے ساتھ سرجری کی جانی چاہیے۔ ایک ہی تھیٹر میں بیک وقت دو سرجریز کرنا انفیکشن کنٹرول، مریضوں کی حفاظت اور طبی اخلاقیات—تینوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

لاہور کے ایک پرانے اور بڑے ہسپتال کے آپریشن تھیٹر کی ایسی فرسودہ حالت دیکھ کر دکھ بھی ہوا اور افسوس بھی کہ ہم آج بھی صدیوں پرانے دور میں رہ رہے ہیں۔

یہ واقعہ صرف انفرادی غفلت نہیں بلکہ ہمارے سرکاری صحت کے نظام کی فرسودگی پسماندگی اور پالیسیوں کی ناکامی کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

21/03/2026
18/02/2026

Correcting foot deformity

22/01/2026

Toka injury

22/01/2026

Extra digit amputation

20/01/2026

Ring external fixator

Address

Satiana Road
Faisalabad

Telephone

+923334081319

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muhammad Adeel Javed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Muhammad Adeel Javed:

Share