
12/09/2022
┄┅═❁ دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک ❁═┅┄
┈┈┈┈┈┈• تیار کردہ 👇 •┈┈┈┈┈┈
حکیم و ڈاکٹر احمد مرتضی
گولڈ میڈلسٹ 🏅: اسلامی طبی فاؤنڈیشن پاکستان
┈┈┈• دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک کے فوائد 👇 •┈┈┈
کمزور دماغ کے لوگ ترقی نہیں کرسکتے کیونکہ انسان کی ترقی کا دارومدار اعلیٰ دماغ پر ہے جب انسان کی یادداشت کمزور ہوجائے تو وہ انسان بے بس اور لاچار ہوجاتا ہے۔ اس کمزوری کی وجہ سے نہ صرف مریض متاثر ہوتا ہے بلکہ اس سے تعلق رکھنے والے افراد یعنی والدین‘ اولاد‘بیوی‘ بچے اور دیگر رشتہ دار بھی متاثر ہوتے ہیں یہ کیفیت بڑھتے بڑھتے بعض اوقات پاگل پن کی صورت اختیار کرلیتی ہے۔ مدارس‘ سکول ‘یونیورسٹی کے طالب علم لڑکے اور لڑکیاں جو تعلیمی بوجھ سے دب کر اپنی صحت خراب کرلیتے ہیں جن کی بھوک اور نیند ختم ہوجاتی ہے حافظہ کمزور بھول کا مادہ‘ ذہن مرکوز نہ کرسکنا‘ پڑھنے والے بچوں میں ذہنی قوت کی کمی‘ ذہنی خرابی‘ ذہنی کمزوری‘ امتحان کا خوف وغیرہ پیدا ہوجاتا ہو تو ان حالات میں دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک بہترین نعمت الٰہی ہے۔ زندگی کی دوڑ میں کامیابی کیلئے توانا جسم سے کہیں زیادہ قوی دماغ کی ضرورت ہوتی ہے۔ جدید دور میں دماغ کی کمزوری کی شکایات عام ہوگئی ہیں۔
اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم جسم کو غذا تو دیتے ہیں لیکن دماغی غذا کا خیال نہیں رکھتے جس کی وجہ سے رطوبات زندگی کے ضائع ہوجانے سے یا اخلاقی جذبات کے دب جانے سے دماغی کمزوری پیدا ہوجاتی ہے اور وقت سے پہلے بڑھاپا دن بھر محنت اور چلنے پھرنے کے بعد سخت تھکاوٹ محسوس کرنا۔ جاگتے ہوئے یا نیند کی حالت میں قوت ارادی کی کمی‘ مطالبہ کرنے سے درد سر پیٹھ اور ٹانگوں میں کمزوری‘ دماغی اعصابی‘ جسمانی تھکاوٹ اور تناؤ‘ تھکن اور پژمردگی‘ لاغری‘ پریشان خیالی‘ رنج وغم کے احساس کی زیادتی نفسیاتی و ذہنی امراض دماغ میں خون کی زیادتی بے آرامی طبیعت‘ اکھڑی اکھڑی پستی کا احساس‘ اداسی‘ بے چینی‘ غمگین‘ خاموشی‘ رعشہ‘ غصہ کے اثرات‘ کام سے عدم رغبتی اپنے آپ میں گم رہنا‘ بات کرنے کو دل نہ چاہنا‘ ان تمام علامات کو سامنے رکھتے ہوئے ہمارے شعبہ ریسرچ نے دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک کے نام سے ایسا قیمتی‘ دیسی جڑی بوٹیوں کا فارمولہ تیار کیا ہے کہ جس سے انسان کا حافظہ کبھی کمزور نہیں ہوتا اور انسان ہمیشہ کیلئے ایسی علامات سے نجات حاصل کرلیتا ہے دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک حافظہ کے علاوہ بصارت کیلئے اکسیر ہے آپ کوئی بھی کام کرتے ہیں قوت حافظہ اور نظر دونوں صلاحیتیں آپ کو کامیابی سے ہمکنار کرتی ہیں اس طرح بینائی بھی کامیاب زندگی کیلئے بہت ضروری ہے۔ یہ وہ نور ہے جو زندگی کے اندھیروں میں اجالا بھرتا ہے۔ دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک ایک ایسا غذائی مرکب ہے جو بینائی کو اندرونی عمل کے ذریعے بڑھاتا ہے یہی وجہ ہے کہ دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک کے متواتر استعمال سے عینک کی عادت چھوٹ جاتی ہے۔ اگر آپ اپنے دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز اور مہارت میں حیرت انگیز اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو ہر موسم میں دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک کا استعمال ضرور کریں۔ دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک قوت حافظہ اور دماغ کیلئے ایسی زبردست نعمت ہے جس کے استعمال سے برسوں کی بھولی ہوئی چیزیں یاد آنے لگ جاتی ہیں۔ دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک دماغ کی تمام قوتوں میں ایک نئی روح پھونک دیتا ہے۔ دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک ایسے طالب علم و طالبات کیلئے نایاب تحفہ ہے جو تھوڑی دیر پڑھنے سے تھک جاتے ہیں۔ سردرد کرنے لگ جاتا ہے‘ یا چکر آنے لگتے ہیں۔ پڑھنے سے دل اچاٹ ہوجاتا ہے صبح سبق یاد کریں شام کو بھول جاتا ہے یا سبق یاد کرلیا لیکن جیسے ہی استاد کے سامنے گئے سب کچھ بھول گیا بجائے شاباش لینے کے ڈانٹ سننی پڑی۔ سارا سال محنت کرنے کے باوجود رزلٹ ہیرو سے زیرو آیا اور پھر فیصلہ یہ ہوگیا کہ بچہ کا دماغ کند ہے اس لیے بجائے پڑھنے کے کسی کام پر ڈال دیا جائے تو بہتر ہے۔ ایسے طالب علم حضرات اور ان کے والدین دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک پر بھروسہ کریں اور اپنا مستقبل روشن کریں۔ پرانا نزلہ‘ زکام ہو اس کیلئے دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک نہایت اکسیر ہے۔ دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک دماغ کے فاسد مواد کو خارج کرکے دماغ کا تنقیہ کرتا ہے بلغم بنانے سے روکتا ہے‘ دماغ کی خشکی دور کرکے تراوٹ بخشتا ہے۔ ایک صاحب ملاقات کیلئے تشریف لائے اور فرمانے لگے کہ حکیم صاحب عمر 50 سال ہے اور بوجھ اتنا ہے جتنا 30سال والے پر ہونا ہے۔میں گھر کا واحد کفیل ہوں۔ سارا بوجھ میرے اوپر ہے‘ اولاد کچھ دیر سے ہوئی اور ویسے بھی پہلے بیٹیاں ہیں‘ بیٹے ابھی چھوٹے ہیں ایک آفس میں کلرک ہوں۔ دماغ تھک گیا ہے کام نہیں ہوپاتا‘ بینائی پر عینک لگی ہوئی ہے کبھی کبھی مایوس ہوجاتا ہوں کہ میرے بعد بچوں کا کیا ہوگا۔ دفتر والے بھی اکثر تنگ ہوجاتے ہیں۔ان کو دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک کا تعارف کرا کر ایک ڈبی دیدی۔ کچھ دن بعد تشریف لائے فرمانے لگے۔ الحمدللہ دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک سے بہت دماغی تقویت ملی ہے۔ اب یادداشت میں اور دماغی صلاحیت میں بڑھاپے کا احساس نہیں ہوتا‘ جاتے ہوئے مزید ڈبیاں لے کر گئے۔ ایسی ہر کہانی کیلئے دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔ آپ صنعت کار ہیں یا تاجر‘ استاد ہیں یا طالب علم‘ پائلٹ ہیں یا انجینئر چھوٹے سے چھوٹے عہدے پر فائز ہیں یا بڑے سے بڑے عہدے پر آپ ایسے روشن دماغ اور شاندار حافظے کے ضرور طالب ہونگے۔ تو آج ہی دماغ افروز (Brain Boost) ٹانک استعمال کیجئے اور شانداراور لاجواب حافظہ پائیے۔
┈┈┈┈┈┈• گارنٹی 👇 •┈┈┈┈┈┈
الحمدللّٰه اس دوا کے خالص ہونے کی 💯 فیصد گارنٹی ہے۔ جہاں مرضی آپ اسے ٹیسٹ کروا سکتے ہیں۔
باقی رہا شفا کا ملنا تو وہ اللّٰه کی طرف سے ہے اور یہ بات یاد رکھیں کہ جس چیز میں ملاوٹ نہ ہو اللہ تعالی اس میں شفا رکھتا ہے۔
مزید یہ کہ یہ دوا ہماری انتہائی مجرب ہے۔ایک دفعہ ضرور استعمال کریں۔ انشاء اللہ مایوسی نہیں ہو گی۔
ہمارا یہ ٹانک خالص اور ہر قسم کی ملاوٹ سے بلکل پاک ہے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں۔ بے فکر ہو کر یقین کامل کے ساتھ استعمال کریں اللّٰه کے فضل و کرم سے اچھا رزلٹ پائیں گے۔
┈┈┈┈┈┈• مدت کورس 👇 •┈┈┈┈┈┈
اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کریں۔
چند دن، چند ہفتے، چند مہینے
┈┈┈┈┈• قیمت اور ڈلیوری 👇 •┈┈┈┈┈
دوا کی قیمت: 1200 ہے۔
ہوم ڈلیوری پورے پاکستان میں فری ہے۔ اور یہ سلف ڈلیوری ہوگی یعنی نمائندہ فون پر آپ سے رابطہ کر کے صرف آپ ہی کو پیکٹ وصول کروائے گا۔
┈┈┈┈┈• بکنگ کا طریقہ 👇 •┈┈┈┈┈
آرڈر بک کروانے کے لیے اپنا نام، موبائل نمبر اور مکمل ایڈریس سینڈ کریں۔۔!!.............................................
CALL,SMS & WHATSAPP
+92 311 6629100
👆👆👆👆👆
دوائی منگوانے کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں