Sabeel ur Rushd

Sabeel ur Rushd sabeelurrushd.blogspot.com

11/07/2025

٭ #ملائکہ اور شیاطین #جنات سے قیامت کے دن انسانوں کے بارے میں کیوں باز پرس کی جائے گی؟
٭سابقہ اقوام کے مشرک اور آج کے کلمہ گو مشرک کسی نبی کے انسان ہونے کا انکار کرنے میں کیسے متفق ہیں؟
٭ دلائل کے مقابلے میں #نظریات و #رسومات کاقدیم ہونا کس حد تک اہم ہے؟
٭ مخالفین اسلام کس وجہ سے قرآن کے بارے میں اپنی کسی ایک رائے پر قائم نہیں رہ پاتے؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
11-7-2025

04/07/2025

٭ مالی طور پر #خوشحال لوگوں کی اکثریت ہی کیوں ہمیشہ #حق کو ماننے سے انکار کرتی ہیں؟
٭ #دودھ کی سبیلیں لگانا، مال و دولت کا خرچہ کرنا کس شرط پر اللہ کے تقرب کا باعث بن سکتاہے؟
٭ #غربت و افلاس میں صراط مستقیم پر رہنا مشکل ہے یا مال داری کی حالت میں؟
٭لوگوں کی ایک ایسی اچھی تمنا جس کو دل میں رکھنے سے ہمیشہ گریز ہی کرناچاہیے؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
4-7-2025

27/06/2025

٭ #قرآن کے اصلی مقاصد اور مسلمانوں کی اکثریت نے کن مقاصدکیلئے رکھا ہوتا ہے؟
٭قرآن کو اگر رات کو پڑھنا شروع کیا جائے تو #فجر تک آپ اس سے کیا حاصل کرسکتے ہیں؟
٭جس #داعی کو اپنی عوام سے محبت ہو،اسے اپنے سننے والوں سے کیامطلوب ہوتا ہے؟
٭سیادت و قیادت کرنے والے اور ان کے پیروکاروں کے درمیان تعلق کی مضبوطی؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
27-6-2025

20/06/2025

٭مشرکین مکہ #قیامت کے آنے کا انکار کس انداز میں کیا کرتے تھے؟
٭ "جو جہاں لگا ہے لگا رہنے دو" کے #نظریے پر ایک داعی کب عمل کرسکتاہے؟
٭توحید کی دعوت دینے پر مشرکین، موحدین کو گستاخ کیوں کہنا شروع کردیتے ہیں؟
٭اسلام سے پھر جانے والوں اور #ملحدین کیلئے ایک نہات قابل غور بات؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
20-6-2025

13/06/2025

٭مشرکین #مکہ جنات و ملائکہ کوکیوں پوجتے تھے جبکہ انہوں نے انھیں دیکھابھی نہیں تھا؟
٭یہود ونصاری، #مشرکین مکہ اور بے علم مسلمانوں میں کونسے #عقائد مشترک چلے آرہے ہیں؟
٭جب اللہ اہل #دنیا کے معاملے میں کوئی حکم نازل کرتا ہے تو فرشتے اسے کیسے نافذ کرتے ہیں؟
٭ابولہب کی انگلی دوزخ میں #عذاب سے بچی رہے گی! ایسا کیوں کر ہو سکتا ہے؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
13-6-2025

06/06/2025

٭ #قربانی کا جانور خریدنے میں ایک غلط فہمی جو بہت زیادہ پھیلا دی گئی ہے؟
٭جو #اسلام کتابوں میں لکھا ہے وہ اکثر مسلمانوں میں کیوں نظر نہیں آتا؟
٭قربانی کا جانور خریدنے میں کس قسم کے #عیوب نہیں ہونے چاہیے؟
٭یوم النحر کے علاوہ،باقی دنوں میں قربانی کی #رُخصت کا غلط استعمال کیسے؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
6-6-2025

30/05/2025

٭ایک ایسی قوم جس نے اپنے اوپرکی گئی نعمتوں کو ختم کروانے کیلئے خود اپنے لئے بدعا کی؟
٭ #قیامت کے آنے پر یقین رکھنے کے باوجود اکثر لوگ کس طرح اُس کا انکار کرتے ہیں؟
٭ #پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت کا اپنا #ملک چھوڑکر جانے کی چاہت کیا کسی عذاب کی نشانی ہے؟
٭لوگوں کی اکثریت گناہ کے کاموں کو ثواب کا کام سمجھ کر کیوں کرتی ہے؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
30-05-2025

23/05/2025

٭ #قرآن کا شکر گزار قوم اور نہ شکری قوم کا تذکرہ کرنے میں ایک خاص اسلوب کیوں؟
٭ قوم #سباء کتنی قدیم ہے اور اس کا بنی #اسرائیل سے کیا تعلق تھا؟
٭قوم قدیم ہونے کے باوجود قوم سباء نے دورجدید کی کون سی چیز تعمیر کررکھی تھی؟
٭ #پاکستانی قوم میں اور قوم سباء میں کون سی باتیں مشترک پائی جاتی ہیں؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
23-05-2025

16/05/2025

٭ایک ایسی گمراہی جس میں مشرکین کے ساتھ موحدین کی بھی اکثریت مبتلا ہو چکی ہے؟
٭ #سلیمان علیہ السلام کی #روح اللہ نے مسجد #اقصیٰ کی تکمیل سے پہلے کیوں قبض کی؟
٭ #جنات سے کس کس قسم کے کام اور #خبریں لی جا سکتی ہیں؟
٭جنات کے بارے میں کس قسم کے عقائد ہزاروں سالوں سے چلے آرہے ہیں؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاء حفظہ اللہ
16-05-2025

09/05/2025

٭ #قرآن کی #تفسیر زمانی اور مکانی حالات کے مطابق کس طرح کی جاتی ہے؟
٭Bronze Ageکی ایک تہذیب کس طرح A.I age کی تہذیب سے بھی آگے تھی؟
٭ #قدیم دور کی انتہائی جدید قوم کن اقسام کے #ایٹمی حربی آلات سے لیس تھی؟
٭ہر طرح کے جدید سائنسی آلات سے لیس تہذیب کیسے ناپید ہوگئی؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاء حفظہ اللہ
09-05-2025

02/05/2025

٭کیا چھوٹا #عالم ،بڑے عالم سے بھی کبھی زیادہ #فقہی ہو سکتا ہے؟
٭دو، دلچسپ #عدالتی واقعات جن کا فیصلہ #جج کی بجائے اس کے بیٹے نے کیا؟
٭کیا یہ ضروری ہے کہ #قاضی کا فیصلہ حقیقت کے عین مطابق ہی ہو؟
٭کیا پاکستان میں بھی #صیہونی #ریاست کی طرز پر ایک علاقہ الگ کیا جا رہا ہے؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاء حفظہ اللہ
02-05-2025

25/04/2025

٭گفتار کے #غازی کون ہیں اور کردار کے غازی کن لوگوں کو کہا جاتا ہے؟
٭بنی #اسرائیل نے #سیاست کو دین سے علیحدہ علیحدہ کرنے کا مطالبہ کیوں کیا؟
٭غیر اللہ کو #لبیک لبیک کی پکار لگانا کہاں تک اسلامی ہے؟
٭کم علم علما اور لبرل سکالرز کس طرح انبیاء کے معجزات کی تأویلا ت کرتے ہیں؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاء حفظہ اللہ
25-04-2025

Address

Shah Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabeel ur Rushd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share