
15/08/2025
کیلشیم کی کمی ہڈیوں اور دانتوں کی صحت پر برا اثر ڈال سکتی ہے، مگر قدرتی غذائیں اس کمی کو آسانی سے پورا کر سکتی ہیں۔ دودھ، دہی، ہری سبزیاں اور بادام آپ کی ہڈیوں کو مضبوط اور صحت مند رکھنے میں بہترین کردار ادا کرتے ہیں۔
📍 قادر میڈیکل کمپلیکس، بابر چوک پیپلز کالونی نمبر 2 فیصل آباد
🕗 پیر تا جمعرات، رات 8:00 سے 10:00 بجے تک
📞 0326-1802585