
16/09/2024
🌙 Eid Milad-un-Nabi Mubarak ﷺ✨
رحمتوں اور برکتوں کا دن آیا ہے جب حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت ہوئی! آج کے دن پیار، امن اور بھائی چارے کو فروغ دیں اور حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کریں۔
یہ دن ہمیں ان کی محبت، سچائی، اور اخلاص کا درس دیتا ہے۔
اللّٰہ ہم سب کو آپ ﷺ کی سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔