Bismillah dawakhana

Bismillah dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bismillah dawakhana, Medical and health, Faisalabad.

29/09/2025

بادی بواسیر موشن وغیرہ کے لیے بہترین مجرم ترین گھریلو نسخہ
بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور مفید مشورے دیے جاتے ہیں
حکیم قاری ابو عبیدہ
فاضل طب و جراحت پاکستان طبیہ کالج فیصل اباد
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

*جسمانی، دماغی اور دل کی کمزوری کا لاجواب نسخہ *جو لوگ سردیوں میں کمزوری، تھکن اور یادداشت کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں، ا...
29/09/2025

*جسمانی، دماغی اور دل کی کمزوری کا لاجواب نسخہ *

جو لوگ سردیوں میں کمزوری، تھکن اور یادداشت کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں، ان کے لیے یہ نسخہ خزانہ ہے۔

ھوالشافی
تِل —— 1 کلو
مونگ پھلی گری —— 250 گرام (1 پاؤ)
چنے صاف —— 250 گرام (1 پاؤ)
بادام گری —— 250 گرام (1 پاؤ)
شکر —— 125 گرام (یا حسبِ ذائقہ)
خالص دیسی گھی —— 200 گرام

ترکیب
تلوں کو اچھی طرح بھون لیں۔
پھر اس میں مونگ پھلی، چنے، بادام اور شکر ڈال کر مکس کر لیں۔
ان سب چیزوں کو گرائنڈر میں باریک پیس لیں۔
آخر میں دیسی گھی شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں۔
طاقت کا خزانہ تیار ہے!

طریقہ استعمال
صبح و شام ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
سارا موسمِ سرما بلا ناغہ استعمال کریں۔

فوائد:-
نظر تیز ہوگی
کام کرنے کے بعد تھکن کا احساس نہیں ہوگا
جسم مضبوط اور توانا بنے گا
برسوں پرانی بھولی باتیں یاد آ جائیں گی
یادداشت بہت تیز ہوگی
پیشاب کا بار بار آنا یا رات کو بستر پر پیشاب نکل جانا ختم ہو جائے گا
جتنی مرضی سخت سردی ہو، محسوس نہیں ہوگی
ان شاءاللہ یہ نسخہ ہر گھر میں سردیوں کا بہترین ساتھی ثابت ہوگا۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہنرم مزاجی، اچھا اخلاق اور میٹھی مسکراہٹ ایمان کی علامت ہے، فطری ہو تو الله کا کرم ...
29/09/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
نرم مزاجی، اچھا اخلاق اور میٹھی مسکراہٹ ایمان کی علامت ہے، فطری ہو تو الله کا کرم اور کوشش سے حاصل ہو تو الله کا انعام ہے
خوبصورت صبح کا آغاز اس مخلصانہ دعا کے ساتھ کہ اللہ کریم ہم سب کو ہر اس خوشی سے نوازے جو ہمارے دل میں ہے، اللہ پاک ہم سے وابستہ ہر رشتہ سلامت رکھے اور بری نظر سے بچائے
یا اللہ کریم! جو بیمار ہیں اُن کو شفاء کاملہ عطا فرما اور جو پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور کر دے
اَللّٰهُمَّ فَرِّجْ هَمَّ الْمَهْمُوْمِيْنَ وَنَفِّسْ كَرْبَ الْمَكْرُوْبِيْنَ وَاقْضِ الدَّيْنَ عَنِ الْمَدِيْنِيْنَ وَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَ وَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَ وَارْحَمْ مَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَ وَاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ وَشِفَاءَكَ وَعَافِيَتَكَ عَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ وَادفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَاءَ عَنْ أُمَّةِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا

تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو

اگر الف سے انار کی بجائے الف سے انسانیت سکھائی جائے تو زیادہ بہتر ہے
28/09/2025

اگر الف سے انار کی بجائے الف سے انسانیت سکھائی جائے تو زیادہ بہتر ہے

بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں  احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور ...
28/09/2025

بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور مفید مشورے دیے جاتے ہیں
حکیم قاری ابو عبیدہ
فاضل طب و جراحت پاکستان طبیہ کالج فیصل اباد
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
28/09/2025

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

مغرب کے وقت یہ کلمات پڑھیں
28/09/2025

مغرب کے وقت یہ کلمات پڑھیں

اس نسخہ کا نام سفوف کمال  اور یہ نسخہ اکیسر ہے.تبخی معدہ. . بے چینی. بلاوجہ غصہ کا آ جانا. رونے کو دل چاہنا.کہیں بھی دل ...
28/09/2025

اس نسخہ کا نام سفوف کمال
اور یہ نسخہ اکیسر ہے.تبخی معدہ. . بے چینی. بلاوجہ غصہ کا آ جانا. رونے کو دل چاہنا.کہیں بھی دل نہ لگنا. ہر وقت کھوےُ کھوےُ رھنا.تنہائ پسندی. چڑچڑاپن. مایوسی کا گھیراو.اپنے آپ پے غصے کا آتے رھناُ.ان سب مسائل سے دو چار لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے.
اجزاء نسخہ .الاچی خورد. پودینہ خشک. آملہ خشک. گل سرخ. گل گازوبان. کنشیز. گازوبان. اناردانہ. فلفل سیاہ. ہر ایک 50 گرام چینی یا مصری 250 گرام. سب کا سفوف بنا کر ایک گرام کی مقدار خوراک دن میں 3 بار خالی پیٹ تازہ پانی کے ساتھ لینی ہے. غذا میں سادہ شوربہ والا سالن اور خشک روٹی استمال کرنی ہے. پرھیز. بازاری کھانوں مصالحہ دار اشیاء چاول. آلو گوبھی بڑا گوشت.
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
تیار شدہ دستیاب ہے
بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور مفید مشورے دیے جاتے ہیں
حکیم قاری ابو عبیدہ
فاضل طب و جراحت پاکستان طبیہ کالج فیصل اباد
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

28/09/2025

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram