21/12/2020
ضحی کلینک لایا آپ کے لیے جسمانی کمزوری اور مسل گروتھ کے لئے بہترین دوا:
بیسٹ ماس گینر Best Mass Gainer
جسمانی کمزوری کی علامات
✓ چکر آنا
✓ آنکھوں کے گرد حلقے
✓ کمزوری محسوس ہونا
✓ سر درد
✓ بھوک کی کمی
✓ چڑچڑا پن
✓ قبض ہونا
✓ کمر درد
✓ تھکاوٹ
✓ ہاتھ کانپنا
بیسٹ ماس گینر کے فوائد
✓ اعصابی کمزوری ختم کرتا ہے
✓ زنک اور کیلشیم کی کمی کو پورا کرتا ہے
✓ مسلک گروتھ اور جسم کی بڑھوتری کے لئے بہت مفید ہے
✓ وزن کو مناسب کرتا ہے
✓ پٹھوں کے درد کو ختم کرتا ہے
✓خون کی کمی پوری کرتا ہے
✓ دن بھر توانائی محسوس ہوتی ہے
✓ دماغ اور نظر کے لئے مفید ہے
✓ باڈی بلڈنگ کے لئے از حد مفید ہے
طریقہ استعمال:
صبح ناشتے سے پہلے دو چائے کے چمچ ماس گینر
دو چائے کے چمچ چینی
تین کھجوریں یا دو چمچ شہد ،
ٹھنڈے دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر ابالنا شروع کریں۔
تین منٹ ابالنے کے بعد چولھے سے اتار لیں
لی جیۓ بیسٹ ماس گینر تیار ہے
اجزائے ترکیبی:
✓ موصلی سفید
✓ موصلی سرخ
✓ پنبہ دانا / بنولہ
✓ بارلی
✓ ثعلب پنجہ
✓ ثعلب مصری
✓ کلونجی
✓ خشخاش
✓ سفید تل
✓ کشمش
✓ بادام
بیسٹ ماس گینر ہر عمر کے مرد عورت بچوں اور باڈی بلڈر حضرات کے لیے بھی مفید ہے
آپ اس کے استعمال سے ایک ہفتے میں ہی اس کا فائدہ محسوس کریں گے
نوٹ:
ہماری ادویات سو فیصد آرگینک ہربل اور سٹیرائڈ سے پاک ہیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا
رابطہ نمبر 03467277890