Deens Consultancy

Deens Consultancy Given your Problem's solution in fields Of Juices, jam Pickles Chutneys Paste and Canned Food

12/01/2024

Red Syrup like Roh Afza, Jame sherin...
Season are coming
For Recipe or product development.
Contact us.
03474816294
03336516294

انتہائی مقوی ملک شیکاجزإ۔۔،،کھجور 7عدد،مغز بادام 10عدد،سوگی (کشمش) دو چمچ، تل سفید ایک چمچ ۔۔تمام چیزوں کو پانی میں رات...
25/07/2023

انتہائی مقوی ملک شیک

اجزإ۔۔،،
کھجور 7عدد،
مغز بادام 10عدد،
سوگی (کشمش) دو چمچ،
تل سفید ایک چمچ ۔۔

تمام چیزوں کو پانی میں رات کو بھگو کر رکھ دیں صبح نہارمنہ آدھاکلو دودھ میں ڈال کر شیک بنالیں ....

مزید مزیدار بنانے کے لیے ایک چمچ کھویا ڈال لیں.......
چینی وغیرہ بھی ڈال سکتے ہو

فوائد👇
جسمانی کمزوری کی جوھروقت شکاٸت کرتےھیں انکیلۓگھریلواوربھت اسان ٹوٹکہ ھے
جسمانی کمزوری کو دور کرتاہے
مقوی دماغ و اعصاب ہے
سستی, کمزوری ,نقاہت کو دور کرتاہے...
حرارت ورطوبت پیدا کرتاہے
جگر اور معدہ کو طاقت دیتاہے
بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں

*سری لیک بنانےکا فارمولہ*بڑوں کے لئے ناشتہ اور  شام کی چائے کے وقت اور بچوں کو نیچرل سری لیک کسی بھی وقت گھر میں بنا کر ...
24/07/2023

*سری لیک بنانےکا فارمولہ*
بڑوں کے لئے ناشتہ اور شام کی چائے کے وقت
اور
بچوں کو نیچرل سری لیک کسی بھی وقت گھر میں بنا کر کھلائیں
ھوالشافی۔،۔
گندم
جو
مکئ
باجرہ
چاول
بادام
سب ایک ایک پاو
سونف ایک چمچ
سبز الائیچی 6 عدد کھول کر چھلکے سمیت
سب کا دلیہ بنوا کر اچھی طرح مکس کر لیں
ایک ڈھیڈ چمچ دیسی گھی میں ہلکا سا بھون لیں
بڑے لوگ اسی طرح دلیہ کی طرح پکا لیں
اور بچوں کے لئے موٹا موٹا پیسوا لیں .
کسی ڈھکن بند جار میں رکھیں اور حسب ضرورت کسٹرڈ کی طرح دودھ میں پکا کر شکر سے شہد سے پھلوں سے نمک کالی مرچ یا سادہ نمک سے یا گھر میں پکے ہوئے کسی بھی سالن سے فلیورڈ کر کے
بڑے لوگ دلیہ کی صورت اور بچوں کو ایک مکمل سری لیک خود بنا کر کھلائیں۔۔

ٹماٹر سستے ہو گئے ہیں اور گرمی بھی زور و پر ہے تو پورے سال کے لئے ٹماٹر خریدیں اور خشک کر یں اور پیس  کر کسی جار میں محف...
29/05/2023

ٹماٹر سستے ہو گئے ہیں اور گرمی بھی زور و پر ہے تو پورے سال کے لئے ٹماٹر خریدیں اور خشک کر یں اور پیس کر کسی جار میں محفوظ کریں . کیوں کہ پھر آپ ہی نے کہنا ہیں ک ٹماٹر 400 روپے کلو ہو گئے ہیں..ٹماٹر کاٹیں 3 تا 4 دن دھوپ میں رکھیں اور پھر پیسں کر محفوظ کر لیں . چاول کے علاوہ ہر سالن میں استعمال کر سکتے ہیں اور استمال سے پہلے ایک پیالہ پانی میں ایک چمچ ڈال کر 2 سے 4 منٹ تک کے بعد سالن میں ڈالیں

Canned Sweet Corn For Fast food And Export..
27/05/2023

Canned Sweet Corn
For Fast food And Export..

23/05/2023

Canned Mango Slice's...

23/05/2023

Canned Mango Pulp...
Export quality Chonsa Mango Pulp

This type of Tin cans available for Dasi Ghee packing,In one kg & Half kg.For inquiring 03474816294
22/05/2023

This type of Tin cans available for Dasi Ghee packing,
In one kg & Half kg.
For inquiring 03474816294

White Button Mushrooms available For whole Year,
13/04/2023

White Button Mushrooms available For whole Year,

کھٹی میٹھی چٹنیاجزاء-املی کا گاڑھا گودا ایک کپچینی آدھا کپلال مرچ آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئیزیرہ آدھا چائے کا چمچ پسا ہوا...
07/04/2023

کھٹی میٹھی چٹنی
اجزاء-
املی کا گاڑھا گودا ایک کپ
چینی آدھا کپ
لال مرچ آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی
زیرہ آدھا چائے کا چمچ پسا ہوا
نمک آدھا چائے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ

ترکیب۔
املی کا گاڑھا گودا، چینی، پسی لال مرچ، پسا زیرہ، نمک اور لہسن کا پیسٹ ملا کر پکالیں، یہاں تک کہ وہ گاڑھا ہو جائے۔ کھٹی میٹھی چٹنی تیار ہے۔

White Button Mushrooms( Whole & Slice's )
04/04/2023

White Button Mushrooms
( Whole & Slice's )

لوبیا کی چاٹ اجزاء۔ لوبیا آدھا کلو سفید لالکھانے کا سوڈا ایک چٹکیاملی آدھا پاؤچار عدد لیموںسفید زیرہ چائے کا ایک چمچہچاٹ...
29/03/2023

لوبیا کی چاٹ
اجزاء۔
لوبیا آدھا کلو سفید لال
کھانے کا سوڈا ایک چٹکی
املی آدھا پاؤ
چار عدد لیموں
سفید زیرہ چائے کا ایک چمچہ
چاٹ مصالحہ چائے کا ایک چمچہ یا(حسب ذائقہ)
سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچہ
چینی دو چائے کے چمچے
ٹماٹر دو عدد
ہری مرچ دو عدد

ترکیب۔

لوبیا صاف کر کے پانی میں 8گھنٹے بھگو دیں۔
پانی میں کھانے کا سوڈا اور نمک ڈال کر ابا لیں اور لوبیا خوب گل جائے تو اتار لیں۔
املی نیم گرم پانی میں اچھی مل لیں اور چھلنی میں چھان لیں۔
نمک، سفید زیرہ، چاٹ مصالحہ اور لال مرچ ڈال کر املی میں کچھ دیر پکائیں اور چینی شامل کر دیں۔
لوبیاں میں ٹماٹر چیزیں ملا دیں اور ٹماٹر، ہری مرچ ڈال کر املی میں کچھ دیر پکائیں اور چینی شامل کر دیں۔
لوبیامیں ٹماٹر چیزیں ملا دیں اور ٹماٹر، ہری مرچ سے سجا دیں

Address

Faisalabad

Telephone

+923474816294

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deens Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Deens Consultancy:

Share