07/09/2023
Hijama For Life!
اس ماہ حجامہ کی سنت تاریخ 05, 07, 09 جولائی ہے
✔️03 ستمبر مغرب کی نماز کے بعد سے لے کر 04 ستمبر مغرب کی نماز سے پہلے
✔️05 ستمبر مغرب کی نماز کے بعد سے لے کر 06 ستمبر مغرب کی نماز سے پہلے
✔️07 ستمبر مغرب کی نماز کے بعد سے لے کر 08 ستمبر مغرب کی نماز سے پہلے
اب اپنےشہر فیصل آباد میں حجامہ کی بہترین سہولیات حاصل کرنے کیلیے ابھی انعم ری ہیب اینڈ دی فزیولیب تشریف لائیں۔
ابوہریرہؓ روایت کرتےہیں کہ رسول پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا اگر تم لوگوں کی تمام ادوایات میں سے کوئی دوا بہتر ہے تو وہ ججامہ لگوانا ہے۔ ابوداوُدص۱ج۲
اللہ تعالی نے حجامہ میں بہت شفا رکھی ہے اور تقریبا سبھی بیماریوں میں حجامہ کروایا جاسکتا ھے۔ خاص طور پر کچھ بیماریوں میں اس کے معجزاتی اثرات سامنے آئے ہیں۔
جیسے شب کوری، نظر کی کمزوری، ڈپریشن، درد شقیقہ ، چکر آنا ، بلڈ پریشر، درد گردہ، کندھوں کا درد، ٹانگوں کا درد، کمر درد، عرق النسا ٕ، دماغی امراض ، برص ، الرجی ، جادو سحر اور بہت سی دوسری بیماریاں۔ اگر جسم میں کہیں بھی درد ہو تو اس مقام پر بھی حجامہ لگوایا جا سکتا ہے۔
حجامہ کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں:
۱- حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران (گردش) خون بہتر ہو جاتا ہے۔
۲- حجامہ خون کی رگوں کو فعال بناتا ہے۔
۳- حجامہ کولیسٹرول کو متوازن کرتا ہے۔
۴- جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی صفائی کرتا فعال کرکے شریانوں کی صلابت (سختی) کو کم کم کرتا ہے۔
۵- حجامہ جسم کی قوت مدافعت کو بھی تقویت دیتا ہے، جسم سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔
۶- حجامہ حسن کی افزائش میں مدد گار ہے۔
مکمل حفظان صحت کی اصولوں کے مطابق حجامہ کروانے کیلے تشریف لائیں۔
اوقات کار: صبح 09:00 بجے تا دوپہر 01:00 بجے تک اور شام 05:00 بجے تا رات 09:00 بجے تک
رابطہ نمبر: 03037337477 | 03001011875
ایڈریس: ملک پور، نزد بلا پان شاپ فیصل آباد