Balochistan DRs

Balochistan DRs Rizwan Tareen

30/10/2023
کوئٹہ کلینک منتقلیڈاکٹر ابراہیم مندوخیل سکن لیزر اینڈ الرجی انٹرنیشنل ہسپتال جی پی او چوک نزد ڈاکخانہ/ پی ٹی سی ایل آفس ...
10/12/2020

کوئٹہ کلینک منتقلی
ڈاکٹر ابراہیم مندوخیل سکن لیزر اینڈ الرجی انٹرنیشنل ہسپتال جی پی او چوک نزد ڈاکخانہ/ پی ٹی سی ایل آفس زرغون روڈ کوئٹہ

نام شمسہ ، ۔۔۔تعلق افغانستان کے ھزارہ قبیلے سے  ھے،، میڈیکل کے مقابلے کے امتحان میں دو لاکھ  سٹوڈنٹس  میں پہلی پوزیشن حا...
27/09/2020

نام شمسہ ، ۔۔۔تعلق افغانستان کے ھزارہ قبیلے سے ھے،، میڈیکل کے مقابلے کے امتحان میں دو لاکھ سٹوڈنٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ،، اس خوشی کے موقع پر جب روتی ھوئی شمسہ سے پوچھا گیا کیوں رورھی ھو ؟ ،، تو کہنے لگی ،،،،، میرا باپ دور دراز کوئلے کے کان میں مزدوری کرتا ھے۔ ،،،اسے کون بتائے گا کہ آپ کی بیٹی نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔۔، اسکو میری کامیابی کا پتہ ھی نہیں ۔۔
جیو افغان شہزادی
آپ ساری دنیا کی لڑکیوں کےلئے قابل فخر ھے ،،،

Khuzdar (Balochistan)! Dr Shahr Bano recently Completed her House job now became a new victim of deadly Road Traffic acc...
27/09/2020

Khuzdar (Balochistan)!
Dr Shahr Bano recently Completed her House job now became a new victim of deadly Road Traffic accidents of Balochistan.How many lives will be lost in these deadly roads?Rip

09/06/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر یاسر اچکزئی کی ہمیشرہ انتقال کرگئیں،
نماز جنازہ آج رات 9 بجے بلال مسجد میراحمد خان روڈ پہ ادا کی جائےگی،
تدفین کاسی قبرستان میں ہوگی۔

اذان ہو رہی تھی سب گھروں میں افطاری کر رہے تھے لیکن کچھ لوگوں کی افطاری آپریشن تھیٹر کے میز ایک  گلاس پانی تک محدود تھی ...
04/05/2020

اذان ہو رہی تھی سب گھروں میں افطاری کر رہے تھے لیکن کچھ لوگوں کی افطاری آپریشن تھیٹر کے میز ایک گلاس پانی تک محدود تھی ۔۔

کوئٹہ کے ڈاکٹرز نے اپنی طرف سے پیسے جمع کرکے پی پی ایز خریدنے اور اپنے ڈاکٹرز، پی جی، پیرامیڈکل اسٹاف میں تقسیم کرنے کا ...
02/04/2020

کوئٹہ کے ڈاکٹرز نے اپنی طرف سے پیسے جمع کرکے پی پی ایز خریدنے اور اپنے ڈاکٹرز، پی جی، پیرامیڈکل اسٹاف میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت کی طرف سے دئیے جانے والے کٹس بہت کم اور بعض استعمال شدہ ہیں۔ اور ماسک کی کوالٹی بھی غیر تسلی بخش ہے۔
برائے مہربانی تمام ڈاکٹر حضرات اس میں اپنا حصہ بھی شامل کریں۔
حکومت کی طرف سے دئیے جانے والے طفل تسلیوں کے آسروں پہ نہ بیٹھیں۔
اس فنڈ میں اپنا حصہ ملانے کیلئے درج زیل ڈاکٹرز سے رابطہ کریں۔ اور اپنی رقم اپنے ہاتھوں سے ان تک پہنچائیے
ڈاکٹر عائشہ صدیقہ گائناکولوجی سول ہسپتال
ڈاکٹر غلام رسول صاحب سربراہ شعبہ نفسیات
ڈاکٹر ظاہر خان مندوخیل شعبہ میڈیسن

کوئٹہ :آج مورخہ 1 اپریل 20 کو ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو نے ڈائریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان کا چارج  لے کر  کام شروع کر دیا ھے۔
01/04/2020

کوئٹہ :آج مورخہ 1 اپریل 20 کو ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو نے ڈائریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان کا چارج لے کر کام شروع کر دیا ھے۔

18/03/2020

کوئٹہ بولان میڈیکل کے طالبات میں کرونا کا حملہ کے بعد طالبات روڈ پر نکلے۔
جب حفاطتی کٹس نہیں تو چھٹی کیوں نہیں دے رہے

بی ایم سی نرسنگ اسکول کے دو طالبات میں کرونا وئرس پایا گیا ھے۔
ڈاکٹر بچیوں سے بغیر ماسک حفاطتی کٹس بغیر دوسرے سہولیات سے ان کو مریضوں کے ٹریٹ منٹ کیلئے کہتے

سارے تعلیمی ادارے بند ہیں۔ سفارشی طالبات گھر جا چکے ہیں۔ ھاسٹل میں سختی کر رہے ھین اور پرینسیپل ڈاکٹر منظور نے اپنے جاننے والے اور کچھ طالبات کو چھٹی دی چکے ہیں اور اپنا نمبر بھی بند کیا ھے۔ اور جو ماسک دی گئی ھیں وہ بھی کرونہ فروف نہیں اکسپائر بھی ہیں اور نا حفاطتی کٹس دی ہیں۔ کرونا وائرس کے مریضوں کو علاج بھی کر رہے ہیں۔ تو کیسے ان پر وئرس کے اثرات نہیں آتے۔

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے رضا کارانہ طور پر اپنی خدمات دینے کیلئے تیار ہیں:صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچست...
16/03/2020

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے رضا کارانہ طور پر اپنی خدمات دینے کیلئے تیار ہیں:صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان

یہ صوبہ ہمارا ہے اور ہم نے ہی یہاں خدمات دینی ہیں:ڈاکٹر یاسر اچکزئی

ہسپتالوں میں ہیلتھ کیئر پرووائیڈرز کا پرسنل پروٹیکٹیو ایکویپمنٹس (PPEs) کے بغیر کام کرنا خودکشی کے مترادف ہے:صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان

ینگ ڈاکٹرز احتجاجی تحریک مرحلہ وار وارڈ ٹو وارڈ موبلائزیشن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آجڈاکٹر یاسر اچکزئی کی قیادت اور ایگ...
12/03/2020

ینگ ڈاکٹرز احتجاجی تحریک
مرحلہ وار
وارڈ ٹو وارڈ موبلائزیشن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج
ڈاکٹر یاسر اچکزئی کی قیادت اور ایگزیکٹیو ممبران کی موجودگی میں فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہسپتال کے تمام وارڈز وزٹ کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو درپیش مسائل،حالیہ کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے سہولیات کی عدم دستیابی کا جائزہ لینے کیساتھ ساتھ آنے والی احتجاجی تحریک کے بارے میں آگاہی دی گئی۔
LONG LIVE YDA ✌

All efforts are being done to make sure we facilitate the zaireen on border, awaress at BHU level people, facilitating q...
10/03/2020

All efforts are being done to make sure we facilitate the zaireen on border, awaress at BHU level people, facilitating quetta hospitals and rest measures.

Address

Faisalabad
3095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan DRs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram