Dawakhana Hakeem M.Umar Niaz

Dawakhana Hakeem M.Umar Niaz ye page un logo kay lie hai jo kay online ilaaj karwana chahtay ho, khas ul khas un kay lie jo kay d i also deal in Cardio Metabolic problems. regards,

i am a Herbalist by Profession i have 14 years experience in all kinds of medicines. i did my Graduation In herbal medicine from Al Sehat unani Medical college Faisalabad. now i have my own clinic in Faisalabad and also giving online services to all people nationwide and also in other countries. my Specialization is Infertility, Azoospermia, Male and Female health Problems.

11/06/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

*ارجن: دل کا محافظ درخت* ارجن (Arjun)ایک قد آور درخت ہے۔ جو ہندوستان، پاکستان، سری لنکا، میانمار اور کچھ دوسرے ایشیائی م...
28/03/2025

*ارجن: دل کا محافظ درخت*

ارجن (Arjun)ایک قد آور درخت ہے۔ جو ہندوستان، پاکستان، سری لنکا، میانمار اور کچھ دوسرے ایشیائی ممالک میں بکثرت پایا جاتا ہے۔ پتے امرود کے پتوں جیسے قریبا چار پانچ انچ لمبے اور ایک سے دو انچ چوڑے ہوتے ہیں اور دس پتوں سے لے کر پندرہ پتے ایک شاخ میں لگتے ہیں۔اسکے پھول لمبے اور گچھے نما ہوتے ہیں اور اسکے بیج لکڑی کی طرح اور پانچ کونوں والے ہوتے ہیں۔اس کے پھل لمبے اورسبز رنگ کے ہوتے ہیں۔ ماہ جولائی میں اس کو پھل کثرت سے لگتے ہیں۔اسکو بیج اور قلم دونوں طریقوں سے لگایا جا سکتا ہے۔

لاہور کے لارنس باغ میں بھی ارجن کے کئی درخت ہیں۔آج سے چالیس پچاس سال پہلے یہ درخت شہروں میں سڑک کنارے اکثر لگائے جاتے تھے لیکن بعد میں کسی دور میں ہزاروں کی تعداد میں ان پرانے درختوں کو کاٹ دیا گیا۔ لیکن اب گذشتہ دس پندرہ سال میں محکمہ جنگلات پنجاب اور خصوصا موٹر وے اتھارٹی والوں نے اسکے سینکڑوں درخت لاہور۔اسلام آباد موٹر وے کے اطراف میں لگائے ہیں۔

اسکی لکڑی کافی ٹھوس قسم کی ہوتی ہے اوریہ ان درختوں میں شامل ہے جن کی لکڑی فی کیوبک میٹر ایک ٹن کے قریب ہوتی ہے۔یہ درخت سینکڑوں سال تک قائم رہتا ہے اور بظاہر اسے کوئی بیماری بھی نہیں لگتی۔

ایک اعلیٰ قسم کا ریشم کا کیڑاجسے Tussar silk کہا جاتا ہے، اس ریشم کے کیڑے اس درخت کے پتوں پر پالے جاتے ہیں۔

اس درخت کو طب میں بہت اہمیت حاصل ہے اور ہزاروں سال سے اس درخت کے مرکبات مختلف ادویات اور بیماریوں سے بچاؤ کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔خاص طور پر دل سے متعلقہ بیماریوں اور ہائی بلڈ پریشر کیلئے اسکی چھال کو ابال کر پیتے ہیں۔ اسی وجہ سے اس درخت کو ''دل کا محافظ'' درخت بھی کہا جاتا ہے۔

ارجن کو ہندی میں ارجنا،سنسکرت میں ارجن پرکھش، تامل میں مردتنے، بنگالی میں ارجن، گجراتی میں ساجد ان اور انگریزی میں بھی Arjun Tree ہی کہتے ہیں، اسکا نباتاتی نام Terminalia arjuna ہے۔

ارجن میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا: ارجن کی چھال میں پندرہ فیصد ٹے نین، تیس فیصد کیلشِیم کاربونیٹ، سوڈیم اور گلوکوسائیڈ پایا جاتا ہے۔انکے علاوہ بیٹا سائیٹو سیٹرول،ٹرائی ٹرپی نائیڈسیونین،ارجونین،ارجونیٹین،ارجو نولک ایسڈ،فراری تیل،شکر،کے ساتھ تھوڑی مقدار میں میگنیشیم اور ایلومینیم کے نمکیات بھی ملتے ہیں۔

ارجنا کے پتوں سے ہومیوپیتھک میں مدر ٹنکچر (Q) تیار کی جاتی ہے۔ جو کہ دل کو طاقت دیتا ہے۔اس کی دھڑکن کو کم کرتا ہے۔ ارجن زہریلے اثرات سے پاک ہے۔

ارجن کے طبی فوائد:

دل کے امراض: ارجن کو دل کا محافظ درخت کہا جاتا ہے۔ اس کی چھال میں پایا جانے والا گلوکو سائیڈ انگریزی دواڈیجی ٹیلس (Digitalis)کی طرح دل کی دھڑکن کو ختم کرتا ہے اور دل کو طاقت دیتا ہے۔ تاہم ڈیجی ٹینس میں زہریلے ا ثرات ہوتے ہیں اور ارجن کی چھال کا گلو کو سائڈ بالکل بے ضرر ہوتاہے۔

اس کو دل کے فعلی اور عضویاتی امراض میں جیسے کہ درددل، انجائینا،خفقان،ورم بطانہ قلب،ورم غلاف القلب میں استعمال کیا جاتا ہے،اس کی سب سے اچھی خوبی اس کا بے ضرر ہونا ہے۔ اس کے دل پر کوئی زہریلے اثرات نہیں ہوتے۔ یہ ہائیپرٹینشن میں خاص طور پر مفید ہے۔

ارجن میں پائے جانے والے اجزاء دل کے نازک پٹھوں خون کی نالیوں کو مظبوط کرنے کے ساتھ خون میں چکنائی کو ہضم کرنے والے نظام کی اصلاح کر کے اسے فعال بناتے ہیں۔اینٹی اوکسیڈنٹ بطور دوا ایسے جزو کا نام ہے جو دوسرے اجزاء کو اکسیجن سے مل کر ٹھوس ہونے سے روکے جیسے کہ خون کی نالیوں میں چکنائی کا جمنا،ارجن کی چھال سے بننے والا قہوہ اپنی اینٹی اوکسیڈنٹ صلاحیت کی وجہ سے دل کے امراض میں انتہائی مفید ہے۔

ڈی این اے تحفظ: ارجن میں ایسے مرکبات ہیں جو ڈی این اے کو مختلف وجوہات سے پہنچنے والے نقصان سے بچانے میں معاون ہیں۔

قلبی صحت: یہ دل کے پٹھوں کو طاقت فراہم کرتا ہے اور خون کو پمپ کرنے کی دل کی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے۔ اس میں کارڈیو حفاظتی اقدامات ہیں، جو دل کے زیادہ سے زیادہ افعال کو محفوظ رکھنے میں مدد کرتا ہے اور کارڈیک چوٹ کی بحالی کے عمل کو تیز کرتا ہے۔ یہ سب سے زیادہ عام طور پر مایوکارڈیل انفکشن (ہارٹ اٹیک) سے بچاؤ کے لئے استعمال ہوتا ہے کیونکہ اس میں اینٹی ایٹروجینک پراپرٹی ہے، جو کورونری شریانوں میں پیدا ہونے والی سختی کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے اور دل کے ٹشووں میں خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے۔

ہائی بلڈ پریشر کا علاج: ہائی بلڈ پریشر کیلئے ارجن ایک بہترین گھریلو علاج ہے۔ ہائی بلڈ پریشر ایک انتہائی سنگین طبی حالت ہے جو دل کی ناکامی، فالج، دل کا دورہ، گردے کی خرابی اور دیگر سنگین پریشانیوں کا سبب بن سکتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کی عام علامات میں شدید سردرد، متلی، الٹی، الجھن، ناک سے خون بہنا وغیرہ شامل ہیں۔ لہذا قدرتی طور پر ہائی بلڈ پریشر کا علاج کرنے کے لئے ارجن سے بہتر کوئی قدرتی دوا نہیں ہے۔

بواسیر اور خون بہہنے والی امراض: ارجن میں پائے جانے والے قدرتی مادے میں اینٹی ہیمرجک پراپرٹی ہے، جس سے بہتے خون کو روکا جا سکتا ہے۔ یہ یونانی طب میں عام طور پر دیگر جڑی بوٹیوں کے ساتھ خون بہہ جانے والی عوارض کے لئے استعمال ہوتا ہے۔

ارجن کے دیگر استعمال: ارجن قدرت کا ایک بیش بہا تحفہ ہے۔ارجن کی چھال کا جوشاندہ دست، پیچش، جریان خون اور جریان منی میں مفید ہے۔ اگر اس کی چھال کے جوشاندہ سے زخموں کو دھویا جائے تو جلدی مندمل ہو جاتے ہیں۔ اس کی چھال کے سفوف کو کیل مہاسے اور چھائیوں میں استعمال کرنا مفید ہے۔ معمولی چوٹ میں چھال کو پانی میں پیس کر لیپ کر لینا کافی ہے۔ اس کی چھال سے بہترین کھاد بنائی جاتی ہے۔ بنگال (مدنا پور) میں اس کی چھال خاکی کپڑہ رنگنے میں کام آتی ہے۔ ارجن کی چھال کا سفوف دودھ یا پانی کے ہمراہ چو ٹ لگنے اور ہڈی ٹوٹنے میں کھلاتے ہیں۔ جب کے خون جمنے سے جلد پر سرخ یا نیلے رنگ کے داغ پڑ گئے ہوں۔ پتے تیل میں جلا کر کان میں ڈالنا کان درد کے لئے مفید ہے۔ پھل کا سفوف چار گرام ہمراہ پانی قبض کو کھولتا ہے۔

نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔

24/10/2024
Delay Spray available
24/10/2024

Delay Spray available

Hardcore timing drops available now at 500 rupees only.
24/10/2024

Hardcore timing drops available now at 500 rupees only.

Make this holy month not just a spiritual journey but also a transformative health experience! Join our 40-Day Ramadan T...
06/03/2024

Make this holy month not just a spiritual journey but also a transformative health experience! Join our 40-Day Ramadan Transformation Challenge and see the difference. With round-the-clock support from expert dietitians and a community of like-minded individuals, you'll have all you need to reach your well-being goals.

Our program, starting from 1st March till Eid, is designed to work with your fasting schedule, ensuring you nourish your body with what it needs. It's not just about losing weight; it's about gaining strength, clarity, and vitality.

Don't miss your chance to emerge from Ramadan feeling revitalized!

Limited slots are available to maintain the quality of personalized assistance. Be quick to secure your place.



📲 For immediate registration, contact!!

Shadi course available at affordable price
01/03/2024

Shadi course available at affordable price

Majoon Shahi jawahardar tyar hai her qisam ki mardana kamzori kay lie khareedne kay lie rabta karain all Pakistan delive...
01/03/2024

Majoon Shahi jawahardar tyar hai her qisam ki mardana kamzori kay lie khareedne kay lie rabta karain all Pakistan delivery ki sahoolat mojood hai

31/01/2024

سفوفِ معدہ کورس(ھربل) ھر گھر کی ضرورت
پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی دوا۔

نفیس طبع افراد کے لیے نایاب قیمتی اور خوشبودار اجزاء پر مشتمل
کی معدے کے مایوس الحال مریضوں کے لیے فخریہ پیشکش۔

استعمال کریں اور جھولیاں اٹھا کر دعائیں دیں۔

معدے کو امراض سے پاک کرنے والی دوا۔
»بدھضمی۔
»گیس کا تکلیف بن کر دورہ کرنا خصوصاً سر درد جوڑوں کا درد ہو جانا۔
»نیا اور پرانا السر یعنیH.pyloriکاpositive ہونا
» کھانے کے بعداپھارہ، بھاری پن،درد اور قے کی صورت میں کھانا واپس منہ کو آنا۔
معدے کی سوجن اور بڑھا ہوا پیٹ۔
»بلڈ پریشر۔شوگر اور شوگر سے ھونے والے امراض پاوں کا جلنا اور زخم وغیرہ کے موثر مسلسل استعمال سے شوگر جڑ سے ختم کرتا ھے ہچکی چھاتی کا درد اور فالج کے اثرات اور دمہ سے چھٹکارہ ملتا ھے
»گھٹن اور سانس پھولنا۔
»بے چینی، گھبراہٹ اور ھر وقت طبعیت میں بوجھ۔
»بات بے بات غصہ آنا،ٹینشن اور ڈپریشن۔ خارش پرانی الرجی
»معدے کی خرابیوں کی وجہ سے بھرپور نیند نہ آنا یا بلکل بھی نہ آنا۔
»ادویات کے بغیر پاخانہ نہ آتا ہو اور قبض کی وجہ سے بواسیر کا مرض۔
»سینے اور معدے کی نالی کی جلن۔
»امراض معدہ کے سبب جریان و احتلام۔
»منہ سے بدبودار مہک کا آنا، ذائقہ خراب رھنا اور »دائمی قبض کا شرطیہ علاج۔
نوٹ:
عورتوں مردوں کے لیے یکساں مفید اسے ھر عمر کے افراد بلاخوف وخطر استعمال کر سکتے ہیں۔
عام ادویات کے برعکس اس کے استعمال سے بلڈ پریشر کا مسئلہ نہیں ہوتا کورس منگوانے کے لیے رابطہ کرے

29/01/2024

پلنگ توڑ نسخہ

, السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

امید کرتا ہوں تمام احباب خیرو عافیت سے ہوں ہوگے

آج آپکی خدمت ایک ایسا نسخہ پیشں کرنے جارہا ہوں

جو کہ بڑے بڑے رئیس اور شہنشاہ استمال کرتے

اور 4 4 شادیاں کرتے اور مرتے دم تک پھر بھی شادی کی خواہش رکھتے تھے

یہ نسخہ انتہائی کار آمد اور مجرب نسخہ ہے

جو کبھی بھی خطا نہیں کرتا اس کو ہر مزاج کا آدمی آسانی سے استعمال کر سکتا ہے

اس نسخہ کے استعمال کرنے سے

جسم میں کرنٹ کی طرح چستی آ جاتی ہے

اور نفس کے اندر

غضب کی سختی پیدا کرتا ہے

جو کہ شاید کبھی آپ نے دیکھی ہوگی

اور اسکے ساتھ تناؤ

اور انتشار اتنا ہوتا ہے

برداشت سے باہر

ہر رات کو 3 سے 4 بار مباشرت کرنے کو جی کرے

اور ٹائمنگ اتنی کہ ختم ہونے کا نام نہ لے

شوگر کے

مریضوں کے لیے آب حیات ہے

شوگر کی وجہ سے ہونی والی کمزوری

کو چند خوراکوں سے دور بھاگتا ہے

زیادہ تعریف فضول ہے

یہ تو جو بنا کر استعمال کرے گا وہ ہی اس کی قدر کو جان پائے گا

چلیں نسخہ کے اجزاء نوٹ کریں

ریگ ماہی۔۔۔۔۔۔۔۔2تولہ

جند بدستر۔۔۔۔۔۔2تولہ

شنگرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2تولہ

زعفران۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2تولہ

افیون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2تولہ

چڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10عدد

گائے کا گھی۔۔۔۔۔1/2کلو

تیاری

پہلے دوائیں کھرل کر کے رکھ لیں،

اس ساری دوا کو چڑوں کے اندر رکھ کر اوپر دھاگہ لپیٹ دیں

اور پھر آٹا دال ماش چڑوں کے اوپر لپیٹ دیں

اور گھی میں بھون لیں۔

جب آٹا سرخی مائل سیاہ ہو جاے تو نکال کر ٹھنڈا کر کے کوٹ لیں

دوا کو چڑوں سمیت کوٹنا ہے

پھر گولیاں بقدر نخود

یا 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں

خوراک

روزانہ 1 کیپسول عصر اور مغرب کے درمیان کھلائیں

دودھ گھی خوب پلائیں

14کیپسول ایک آ دمی کے لیے.
۔تمام بیماریوں کے علاج کے لیے ایک بار ھمارے گروپ کا وزٹ کریں.

قوت مردمی بحال ہو جائے گی۔

✿✿نوٹ

پوسٹ پسند آئے تو ضرور اس کو لائک کریں۔

دوستوں سے گزارش ہے گروپ میں فرینڈز کو ایڈ کریں۔

نسخہ جات مجربات مفید معلومات، اور معلومات و مفاد عامہ
بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

آپکی صحت ہماری اول ترجیح ہے

* آرڈر پر بھی منگوا سکتے ھیں


بحث کرنے والے دور رہے.

مثانہ کو طاقت دے کر نفس میں سختی لانا اس کا ادنا سا کام ہے

۔پوسٹ کو لایک اور شیئر بھی کر دیا کریں

اتنی مشکل سے ادویات بناتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں
ہمارے جیسے حکماء جو نسخہ جات شیئر کرتے ہیں ان کی قدر کریں.

میں ان حکماء میں سے نہیں ہوں جو نسخہ جات قبر میں میں لے کر چلے گئے ہیں اور جانے کی تیاری میں ہیں.

میرے پاس جو علم ہے میں انشاءاللہ آپ سب کو بتاتا بھی ہوں اور آگے بھی بتاتا رہوں گا.

اور

خالص ادویات خریدیں.

بغیر استادِ کے مت بنائیں.

اپنے قریبی حکماء سے مشورہ کریں اور ان کی مرضی کے مطابق ادویات بنائیں.

خود حکیم نہ بنیں.

ا

Address

Nazimabad A Block
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawakhana Hakeem M.Umar Niaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dawakhana Hakeem M.Umar Niaz:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram