13/04/2024
مکمل علاج *تین سے چار ماہ* کا کیا جاتا ہےاور *میڈیسن ڈھائی ماہ روزانہ دی جاتی ہے*۔ روزانہ *گروپ کونسلنگ* کی جاتی ہے۔ اور ہر مریض کی *علیحدہ علیحدہ کونسلنگ* بھی کی جاتی ہے۔ مریض مکمل کورس کے بعد ذہنی و جسمانی طور پر مکمل ٹھیک ہو جاتا ہے۔ تین وقت کا کھانا دیا جاتا ہے۔ *پانچ وقت نماز ادا کروائی جاتی ہے*۔
*جب مریض کی صحت بہتر ہو جائے تب اس کو نماز ، دعائیں اور کلمے بھی زبانی یاد کروائے جاتے ہیں ۔ سی .سی. ٹی. وی. کیمروں سے مکمل سیکیورٹی میسر ہے۔ صبح کے وقت ورزش بھی کروائی جاتی ہے۔ ٹی۔ وی. کی سہولت موجود ہے ، صاف ستھرا گھر جیسا ماحول دیا جاتا ہے*
*نوٹ:*
فیس ماہانہ کی بنیاد پر لی جاتی ہے جو ناقابل واپسی ہو گی.
*پہلی ملاقات 35 دن* کے بعد کی جاتی ہے ۔
*مریض کو گھر سے لانے کی ذمے داری ہماری* اگر مریض خود نا آ رہا ہو۔ مریض کا وارث پہلے *ایڈمیشن فائل پر اندراج کرےگا۔اور اپنے شناختی کارڈ کی کاپی مہیا کرے گا*
*CEO Rana Umar Hayat*
03061596385 what's app/call.
*Dr. Ahsan Tariq Dogar {MBBS. FCPS, MCPS. } Head Psychiatry DHQ Chiniot District (Neuro-psychiatrist) Chiniot Faisalabad President (Psy-RAS), Psychiatry Research and awareness Society.*
We're currently open.
Our business hours are:
Sunday: Open 24 hours
Monday: Open 24 hours
Tuesday: Open 24 hours
Wednesday: Open 24 hours
Thursday: Open 24 hours
Friday: Open 24 hours
Saturday: Open 24 hours
Can addiction be treated successfully? Yes,
*Addiction is a treatable disorder. Research on the science of addiction and the treatment of substance use disorders has led to the development of research-based methods that help people to stop using drugs and resume productive lives, also known as being in recovery*
Treatment Duration!!!
*Addiction treatment is typically considered “long-term” if it lasts more than 120 days. Most long-term programs consist of a planned stay of six to 12 months*
Contact us at
0306-1596385
0300-7291209
0311-7210385
*Google location is*....
https://g.co/kgs/en9TFa.
*Address*:-
Millat Town F-Block, Near Police Station Milat Town.
"We provide assessment and treatment for various day to day issues regarding mental health. *Anxiety, Depression, fatigue, anger issues, Sexual issues, Relationship Issues, Schizophrenia, Mental Health issues, Bipolar illness*".
Rehabilitation facilities all Drug addicts patients to make positive changes in their lives by rectifying maladaptive behaviours. Patients learn healthy coping skills, impulse control, emotional regulation skills, and drug-refusal strategies.
Support us 💫 from these links ...
https://instagram.com/hayatenoucentrefsd?igshid=NGExMmI2YTkyZg==
https://www.youtube.com/-e-noucentrefaisalabad
https://www.tiktok.com/?_t=8cr7P1l2fWT&_r=1
https://www.facebook.com/hayaatenou.center.102?mibextid=ZbWKwL
Message Hayaatenoucenter@gmail.Com on WhatsApp. https://wa.me/923061596385
اگر مریض آپ کے ساتھ آنا چاہتا ہو خود علاج کے لیے تو وہ تو بہتر ہے *اگر وہ خود نہیں آرہا* تو ہم اس کو گھر سے لے آئیں گے اس کے لیے یہ ہے کہ آپ اپنی *لوکیشن* واٹس ایپ پر سینڈ کریں گے اور اس سے گاڑی کا رینٹ طے کیا جائے گا اور *2 ہزار روپے ٹیم کی جو فیس ہوتی ہے* جو مریضوں کو گھروں سے لینے کے لیے آتی ہے آپ نے گاڑی کا رینٹ اور ٹیم کی فیس ہمیں *ایڈوانس میں سینڈ کرنا ہے *جاز کیش نمبر 03007291209 پہ ٹھیک پھر ہم آپ کی طرف آئیں گے اور فائل آپ سے فل کروائیں گے اس کے بعد ایک ماہ کی جو فیس آپ سے ڈن کی جائے گی وہ آپ نے دینی ہے تو ہم *مریض کو گھر سے لے آئیں گے ٹھیک ہے گاڑی کا رینٹ اور ایک ماہ کی فیس جو ہے وہ آپ نےایڈوانس دینی* ہے ٹھیک ہے اور جب ہم پیشنٹ کو لے کے ائیں گے اس کے ساتھ یا بعد میں آپ نے ہمیں اس کا *بسترے میں تکیہ، چادر، تلائی اور کپڑے وغیرہ صابن ٹیوب برش* وغیرہ دانتوں کے لیے یہ چیزیں آپ نے ساتھ میں ضرورت کی جو چیزیں ہیں وہ دینی ہیں ٹھیک ہے