Wahla Medical Complex

  • Home
  • Wahla Medical Complex

Wahla Medical Complex Registrar Faisalabad Institute of Cardiology(FIC). Consultant Cardiologist at Wahla Medical Complex.

28/11/2025

❤️💞❤️ 😍

واہلہ میڈیکل کمپلیکس میں مندرجہ ذیل سہولیات موجود ہیں. فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (FIC) کے ہارٹ سپیشلسٹ کی زیر نگ...
28/10/2025

واہلہ میڈیکل کمپلیکس میں مندرجہ ذیل سہولیات موجود ہیں.

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (FIC) کے ہارٹ سپیشلسٹ کی زیر نگرانی دل اور دل سے متعلقہ مسائل کا مکمل علاج اور آگاہی دی جاتی ہے جس میں

1.ای سی جی
2.ایکوکارڈیوگرافی
3.بلڈپریشر
4.کولیسٹرول
5.سینےکا درد
6.ہارٹ اٹیک
7.سانس کاپھولنا
8.دل کی دھڑکن کی بےترتیبی
9.دل کے وال کا لیک یا بند ہونا
10. بائ پاس آپریشن
11.انجیوگرافی۔ انجیوپلاسٹی
12.دل کی تمام بیماریوں کا مکمل علاج شامل ہیں.

⭕ای سی جی

⭕ایکوکارڈیوگرافی (دل کے الٹرا ساؤنڈ)

اور

⭕کسی بھی قسم کے آپریشن کے لیے فٹنس کی

کی سہولت موجود ہے

اوقات کار :ـ
روزانہ شام 6 سے 9 بجے تک
ناغہ بروز اتوار

وقت لینے کے لیے رابطہ نمبر 📞 03017691131
واٹس ایپ نمبر 03017691131

صدر بازار غلام محمد آباد فیصل آباد

16/10/2025

🧂 نمک: آپ کے کھانے میں چھپا خاموش خطرہ  نمک ہمارے کھانوں کا ذائقہ بڑھاتا ہے—لیکن زیادہ مقدار میں یہ آہستہ آہستہ آپ کے جس...
26/07/2025

🧂 نمک: آپ کے کھانے میں چھپا خاموش خطرہ

نمک ہمارے کھانوں کا ذائقہ بڑھاتا ہے—لیکن زیادہ مقدار میں یہ آہستہ آہستہ آپ کے جسم کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

اگرچہ سوڈیم اعصابی کام، فلوئڈ بیلنس اور پٹھوں کی حرکت میں مدد دیتا ہے، لیکن زیادہ تر لوگ ضرورت سے زیادہ استعمال کرتے ہیں۔
1) تجویز کردہ حد: 2,300 ملی گرام/دن
2) آپ کے جسم کی ضرورت: صرف 500 ملی گرام
3) زیادہ تر لوگ کتنا استعمال کرتے ہیں: 3,400 ملی گرام سے زیادہ روزانہ!

زیادہ نمک وقت کے ساتھ:

گردوں پر دباؤ ڈالتا ہے

بلڈ پریشر بڑھاتا ہے

دل کو زیادہ کام پر مجبور کرتا ہے

دل کی بیماری، فالج، گردوں کے نقصان اور دماغ کی شریانوں پر دباؤ کے خطرات بڑھاتا ہے

قلیل مدتی اثرات: پیٹ پھولنا، پیاس لگنا، سوجن
طویل مدتی اثرات: اکثر خاموش رہتے ہیں یہاں تک کہ سنگین نقصان ہو جائے

سب سے بڑا مجرم؟ پروسیسڈ فوڈ، منجمد کھانے، اسنیکس، چٹنیاں اور ریسٹورنٹ کے پکوان—آپ کی نمک دانی نہیں۔

✅ آپ کیا کر سکتے ہیں:

خوراک کے لیبلز پڑھیں (ایک سرونگ میں 140 ملی گرام سے زیادہ سوڈیم پر نظر رکھیں)

گھر پر تازہ کھانا پکائیں

نمک کی جگہ جڑی بوٹیاں، لیموں کا رس یا لہسن استعمال کریں

آپ کو نمک چھوڑنے کی ضرورت نہیں—صرف کم کرنے کی ضرورت ہے۔ چھوٹے اقدامات آج آپ کے دل، گردوں اور کل کی صحت بچا سکتے ہیں۔

Post by

مترجم Mohammad Saeed Wahla
Cardiologist Faisalabad Institue of Cardialogy Faisalabad
مزید معلوماتی تحاریر کیلئے مجھے فالو کریں

27/06/2025
Kindly write your reviews
25/05/2025

Kindly write your reviews

Find lokale virksomheder, se kort og få rutevejledninger i Google Maps.

28/04/2025

بوجہ فوتگی
واہلہ میڈیکل کمپلیکس
28 اور 29 اپریل کو بند رہے گا

  ۔۔۔   Mohammad Saeed Wahla  #صاحب    #رجسٹرار 12       🙏🏻🙏🏻  💗💗
01/04/2025

۔۔۔

Mohammad Saeed Wahla #صاحب
#رجسٹرار
12
🙏🏻🙏🏻
💗💗

انشاءﷲ بروز اتوار صبح 10 بجے سے 12 بجے تکڈاکٹر محمد سعید اشرف واہلہ صاحب بیٹھا کرینگےماہر امراض دل شوگر فالج بلڈ پریشر ۔...
18/01/2025

انشاءﷲ
بروز اتوار صبح 10 بجے سے 12 بجے تک
ڈاکٹر محمد سعید اشرف واہلہ صاحب بیٹھا کرینگے
ماہر امراض دل شوگر فالج بلڈ پریشر ۔۔۔
کنسلٹنٹ کارڈیولوجسٹ فیصل آباد کارڈیالوجی فیصل اباد

26/12/2024

واہلہ میڈیکل کمپلیکس3 دن 26
27
اور 28 دسمبر کو بند رہے گا
30 دسمبر بروز سوموار سے کلینک دوبارہ کھلے گا

Address

412 B, Sadar Bazar, Ghulam Muhammad Abad

38000

Opening Hours

Monday 18:00 - 21:00
Tuesday 18:00 - 21:00
Wednesday 18:00 - 21:00
Thursday 18:00 - 21:00
Friday 18:00 - 21:00
Saturday 18:00 - 21:00

Telephone

+923017691131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahla Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Wahla Medical Complex:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram