29/07/2024
اسلام علیکم ہم آج رات ساڑھے دس بجے فیصل آباد میں غزہ فلسطین کے حوالے سے ایک میٹنگ کر رہیں فیصل آباد کی تمام این جو او کے ہیڈ کو دعوت ہے کہ ہماری میٹنگ میں لازمی شرکت کریں اور اس میٹنگ میں ہم لوگ جو غزہ میں کام کررہیں اور کیسے کر رہیں سب تفصیلات شئیر کی جاے گی جو جو این جی او یا دوست ہمارے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں وہ لازمی میٹنگ اٹینڈ کریں مکمل معلومات کے لیے رابطہ کریں
علی بابا فاونڈیشن
03136201919