
14/08/2025
آج ہم آزادی کی نعمت کے شکر گزار ہیں اور دل سے قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے یہ آزادی ہمیں دلائی۔ آپ کی مضبوط قیادت اور بے مثال قربانیوں نے پاکستان کی بنیاد رکھی۔پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔rehab home کے سینئرز کی طرف سے پوری قوم کو 14 اگست یومِ آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔