30/10/2023
مہینہ کی پہلی تاریخ آ رہی ہے۔...
زیادہ تر گھروں میں مہینے کی شروع کی تاریخوں میں پورے ماہ کا سودا سلف اور راشن لیا جاتاہے... آپ سب سے درخواست ہے پاکستانی مصنوعات خریدیں...
یہ ٹوٹا پھوٹا جیسا بھی ہے ہم اور آپ کا اپنا وطن ہے اللہ کی دی ہوئی نعمت عظیمہ ہے...
اس سے محبت کا ثبوت دیں اس کی خاطر اور مسلمان بھائیوں کی خاطر جو جگہ جگہ ظلم کا شکار ہے غیر مسلم اور خاص کر یہودیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیں....
یہ بائیکاٹ آپ کا اخلاص ہے چھوڑ دیجئے تمام غیر ملکی چیزیں....
کوالٹی پر کمپرومائز کر لیں مسلمانوں کے خون پر نہیں......
اللہ تعالی ہمارا اور پوری امت مسلمہ کا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین.....