
04/04/2025
آج ہم پڑھیں گے ،شفا کا بلند ترین معیار کیا ہے؟ ہومیوپیتھک فزیشن کا واحد مشن یہ ہے کہ وہ شفا کے بلند ترین معیار کو حاصل کرے اور "شفا کا بلند ترین معیار" درج ذیل ہے 1. شفا تیز ترین ہو۔وضاحت:کسی بیماری کی تیز ترین شفا کا دورانیہ بیماری کی نوعیت پر منحصرہوتا ہے۔ اگر بیماری ایکیوٹ ہو اورایک مخصوص اور معین مدت میں خود بہ خود ختم ہو جانے والی ہو، تو اسے اس کے اس مخصوص کورس سے پہلے ٹھیک کر دینا چاہیے ۔ دوسرے الفاظ میں، شدید کیسز کو فوری طور پر ختم کرنا چاہیے۔ لیکن کرانک (دائمی) بیماریوں کو علاج کے لیے نسبتاً زیادہ وقت درکار ہوتا ہے کیونکہ ان بیماریوں نے مریض کے ٹشوز میں تبدیلیاں پیدا کردی ہوتی ہیں۔...
آج ہم پڑھیں گے ،شفا کا بلند ترین معیار کیا ہے؟ ہومیوپیتھک فزیشن کا واحد مشن یہ ہے کہ وہ شفا کے بلند ترین معیار کو حاصل کرے اور “شفا کا بلند ترین معیار” درج ذیل ہے 1. شفا...