02/01/2026
کمر ڈسک کا جدید کورین لیزر ٹیکنالوجی سے علاج ُ۔ کمر ڈسک کا جدید انجکشن 🩺 Endoscopic Spine Clinic 🧠سپائن کلینک
فیصل اباد کا واحد اینڈوسکوپک سپائن سنٹر جہاں کمر درد، گردن درد اور ٹانگ درد کا جدید کورین ٹیکنالوجی سے بنا چیرے (Incision) کیمرہ اور لیزر ٹیکنالوجی سے علاج کیا جاتا ہے۔
فیصل ہسپتال فیصل اباد کینال روڑ میں اب مریضوں کو اینڈوسکوپک سپائن سرجری کی تمام سہولیات فراہم کی جاتی ہے (
✅ اینڈوسکوپک سپائن سرجری بائی پورٹل UBE
✅ مونوپورٹل سپائن سرجری PELD
✅ٹانگ درد کا جدید انجکشن کیمرہ کی مدد سے TFESI
✅کمر درد کا جدید کورین انجکشن Purcutaneous
EpiduralNeuroplasty
✅ٹانگ درد کے لیے Neurolysis
✅ جوڑوں کا درد
✅ پٹھوں کا کچھاؤ
🕙 Timing: Every Monday to Friday, 2 PM - 7Pm⏰
💊 Professional Care with Dignity & Respect 💊
📞 For Appointment: ☎03204080820