
22/01/2024
Most Important...
New Scam Alert...
میرے نام سے اور میری تصویر سے ایک فیک فیسبک اکاونٹ بنایا ہے کسی نے۔جو کہ میری فرینڈز لسٹ میں سے دوستوں کو فرینڈریکوسٹ بھیجتا ہے اور پھر میسنجر پر کال کر کے پیسے مانگتا ہے۔۔ براہ مہربانی میرا س اکاونٹ سے کوئی تعلق نہی ہے۔کسی بھی قسم کے لین دین کا میں ذمہ دار نہی۔آپ کچھ بھی شئیر کرنے سے پہلے مجھے پرسنل پر رابطہ کر کے کنفرم کر لیں۔
میں اس اکاونٹ کے سکرین شارٹ بھیج رہا ہوں۔میرے دوست سے آج اس اکاونٹ سے رابطہ ہوا تو مجھے پتہ چلا۔