Dr Muhammad Saddique Ashraf

Dr Muhammad Saddique Ashraf Consultant Physician
MBBS MCPS MACP
(1)

25/12/2025

کینیڈا کا ہیلتھ سسٹم دنیا کے بہترین سسٹم میں شمار ہوتا ہے۔وہاں کزشتہ سال 23 ہزار لوگ صرف اس وجہ سے وفات پاگئے کے علاج کر...
20/12/2025

کینیڈا کا ہیلتھ سسٹم دنیا کے بہترین سسٹم میں شمار ہوتا ہے۔

وہاں کزشتہ سال 23 ہزار لوگ صرف اس وجہ سے وفات پاگئے کے علاج کروانے کے لیے ڈاکٹر کے چیک اپ اور علاج کی اپوائنٹمنٹ نہیں مل سکی ۔

کیونکہ وہاں ڈاکٹر اور خاص طور پر سپشلسٹ ڈاکٹر کو چیک اپ کروانے کے لیے پورا پروٹوکول فالو کرنا پڑتا ہے۔آپ چاہے کوئی بھی ہیں آپ کو سسٹم کو فالو کرنا پڑتا ہے۔اور باری آنے تک 23 ہزار لوگ جان کی بازی ہار گئے۔
اور اگر بات معاوضہ اور فیس کی کریں تو ہم سے سینکڑوں گنا زیادہ۔۔۔

اس کو بہتر ہونا چاہیے تاکہ ایسا نہ ہو ،

لیکن بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ صرف پاکستان میں یہ سہولت ہے کہ یہاں آپ کو شادی،فوتگی،جنازہ ،روڈ پر ،فون اور واٹس ایپ پر غرض کہیں بھی ڈاکٹر کو روک کر اپنی بیماری بتا سکتے ہیں اور ہم توقع رکھتے ہیں ڈاکٹر علاج بھی تجویز کر دے ،۔

ہمارے سسٹم میں بہت منفی باتیں ہوں گی ،لیکن کچھ مثبت بھی ہیں ،ان پر غور کریں ۔

اور جو منفی باتیں ہیں بھی ،چاہے کسی سائیڈ پر ہوں اسے مثبت طریقے سے حل کرنے کی کوشش کریں ۔ ،

آپکا
ڈاکٹر محمد صدیق بٹ

09/12/2025

07/12/2025

05/12/2025

یہ میرے کلینک سی سی ٹی وی کیمرہ کی اصل تصویر ہے ۔جس میں مریض ہیلمٹ پہنے مجھے چیک اپ کروانے کے لیے بیٹھا ہے ۔یہ وہ ڈر ہے ...
03/12/2025

یہ میرے کلینک سی سی ٹی وی کیمرہ کی اصل تصویر ہے ۔جس میں مریض ہیلمٹ پہنے مجھے چیک اپ کروانے کے لیے بیٹھا ہے

۔
یہ وہ ڈر ہے چالان کا ،جس کی وجہ سے احتیاط نے لوگوں کی ہیلمٹ کی عادت بنادی ہے
۔۔
یہی ڈر اگر آپ بیماری کے لیے دل میں پیدا کرکے احتیاط کریں تو آپ بیماری سے بھی بچ سکتے ہیں۔

کیا آپ شوگر (ذیابیطس) کے مسائل سے پریشان ہیں؟اپنی بہتر صحت کے لیے ماہر کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر محمد صدیق اشرف ایم بی بی ایس،...
03/12/2025

کیا آپ شوگر (ذیابیطس) کے مسائل سے پریشان ہیں؟
اپنی بہتر صحت کے لیے ماہر کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر محمد صدیق اشرف ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس، اہم اے سی پی (یو ایس اے) سے آج ہی رابطہ کریں۔

یہ ایک نوجوان شخص جس کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان ہوگی۔میرے پاس اس زخم کے ساتھ آیا،اس کا کہنا تھا کہ ایک تو یہ ٹھیک نہی...
02/12/2025

یہ ایک نوجوان شخص جس کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان ہوگی۔میرے پاس اس زخم کے ساتھ آیا،اس کا کہنا تھا کہ ایک تو یہ ٹھیک نہیں ہورہا اور دوسرا مجھے نہیں پتا لگا کب میرے پاوں پر چوٹ لگی اور یہ ذخم بنا ۔
ان علامات سے مجھے شوگر کا شک ہوا۔
ٹیسٹ کروانے پر شوگر کی تشخیص ہوئی اور ابھی زخم اور شوگر دونوں بہتر ہیں۔
پاکستان میں نوجوانوں میں شوگر کی بڑھتی شرح بہت خطرناک ہے۔
لہذا آج ہی اپنا چیک اپنا شوگر کا ٹیسٹ کروائیں اور صحت مند زندگی گزاریں۔

پاکستان میں انفلونزا کے مریض بڑھ رہے ہیں۔ابتدائی علامات ڈینگی جیسی ہیں لیکن یہ انفلونزا وائرس ہے۔روزانہ کی بنیاد پر اس ک...
29/11/2025

پاکستان میں انفلونزا کے مریض بڑھ رہے ہیں۔ابتدائی علامات ڈینگی جیسی ہیں لیکن یہ انفلونزا وائرس ہے۔
روزانہ کی بنیاد پر اس کے بہت کیسز آرہے ہیں۔اور اس کے بروقت علاج سے مکمل ریکوری ممکن ہے۔
اس لیے اگر آپ کو بخار ،فلو،سر درد،زکام،جسم درد جیسی علامات سے کوئی علامت ہے تو اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

رفہ عامہ پیغام
ڈاکٹر محمد صدیق اشرف بٹ

شوگر کا عالمی دن 14 نومبر ،،بیماری اور دوائیوں سے بچ کر صحتمند زندگی کی طرف جانا چاہتے ہیں توسادہ غذا اور سادہ ذندگی کی ...
21/11/2025

شوگر کا عالمی دن 14 نومبر ،،
بیماری اور دوائیوں سے بچ کر
صحتمند زندگی کی طرف جانا چاہتے ہیں
تو
سادہ غذا اور سادہ ذندگی کی طرف لوٹ جائیں۔۔۔
یہی ایک حل ہے۔۔

23/10/2025

وقت اور محنت ضرور لگتی ہے ۔اب یہ فیصلہ آپ نے کرنا کہ آپ نے اپنی قیمت کوئلے کی وصول کرنی یا ہیرے کی۔۔۔۔۔۔
07/10/2025

وقت اور محنت ضرور لگتی ہے ۔
اب یہ فیصلہ آپ نے کرنا کہ آپ نے اپنی قیمت کوئلے کی وصول کرنی یا ہیرے کی۔۔۔۔۔۔

Address

Saddique Medicare 30 B Sheikh Colony Jhang Road
Faisalabad

Opening Hours

Monday 18:00 - 21:00
Tuesday 18:00 - 21:00
Wednesday 18:00 - 21:00
Thursday 18:00 - 21:00
Friday 18:00 - 21:00
Saturday 18:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Saddique Ashraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram