Taiba Ambulance Services Pakistan

Taiba Ambulance Services Pakistan All Pakistan Emergency Service
24 hours

15/09/2023
  کہ وہ ‏منافق عورت اور اس کا ہمدرد باپ کہاں ہے جس کو خان کے دور حکومت میں ایک روپے لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھن...
15/09/2023

کہ وہ ‏منافق عورت اور اس کا ہمدرد باپ کہاں ہے جس کو خان کے دور حکومت میں ایک روپے لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر نیند نہیں آتی تھی؟؟؟
بھئی، بہت ہی کوئی منافق اور بیغرت قسم کا خاندان ہے

#عتیقیات #گُفْت_و_شنید

  کہ کہاں ہیں وہ پیدائشی ذہنی معذور و غلام، بے غیرت پٹواری و بھکاری اور دلال و بکاو میڈیا اور لفافہ صحافی جو عمران خان ک...
15/09/2023

کہ کہاں ہیں وہ پیدائشی ذہنی معذور و غلام، بے غیرت پٹواری و بھکاری اور دلال و بکاو میڈیا اور لفافہ صحافی جو عمران خان کے دور میں مہنگائی کا رونا روتے ہوئے اتنا زور لگاتے تھے کہ اپنی شلواریں گندی کر لیتے تھے۔
یہ معاہدے بھی عمران خان کے ہیں یا تہاڈیاں ۔ ۔ ۔ ۔ دے یار کرکے گئے نئں؟؟؟

#عتیقیات #گُفْت_و_شنید

  کہ قید خانے میں کسی نے استری مانگی، کسی نے ائیرکنڈیشنر مانگا، کسی نے کچھ اور کسی نے کیا ۔ ۔ ۔ ۔ !مگر جب قیدی نمبر 804 ...
15/09/2023

کہ قید خانے میں کسی نے استری مانگی، کسی نے ائیرکنڈیشنر مانگا، کسی نے کچھ اور کسی نے کیا ۔ ۔ ۔ ۔ !
مگر جب قیدی نمبر 804 نے مانگا تو "ترجمہ والا قُرآن"

ایک یہودی ایجنٹ اور مانگ بھی کیا سکتا ہے؟؟؟

#عتیقیات #گُفْت_و_شنید

  کہ کیا نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے خلاف بھی نیب کیس بحال ہوں گے؟🤔🤔🤔 #عتیقیات
15/09/2023

کہ کیا نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے خلاف بھی نیب کیس بحال ہوں گے؟
🤔🤔🤔
#عتیقیات

  کہ کچھ رَذِیل، نِیچ، کمینہ اور گھٹیا لوگوں کے بیمار ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے!!!نیب ترامیم کالعدم #عتیقیات
15/09/2023

کہ کچھ رَذِیل، نِیچ، کمینہ اور گھٹیا لوگوں کے بیمار ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے!!!
نیب ترامیم کالعدم
#عتیقیات

  کہ گوالمنڈی دے کھوتے دا کی حال اے، ٹکٹ کینسل کروا دتا اے یا نئیں؟ #عتیقیات      #گُفْت_و_شنید
15/09/2023

کہ گوالمنڈی دے کھوتے دا کی حال اے، ٹکٹ کینسل کروا دتا اے یا نئیں؟

#عتیقیات


#گُفْت_و_شنید

  کہ بھکاریوں اور پٹواریوں کے چور لیڈر تباہ دے #عتیقیات      #گُفْت_و_شنید
15/09/2023

کہ بھکاریوں اور پٹواریوں کے چور لیڈر تباہ دے

#عتیقیات


#گُفْت_و_شنید

‏ٹاس 4:30میچ کا آغاز 4:4545 اوورز کا میچ ہوگا‎  ‎
14/09/2023

‏ٹاس 4:30
میچ کا آغاز 4:45
45 اوورز کا میچ ہوگا
‎ ‎

Justice delayed is justice denied.Islamabad Special Court Has Rejected Bail Application Of Chairman PTI Imran Khan And V...
14/09/2023

Justice delayed is justice denied.

Islamabad Special Court Has Rejected Bail Application Of Chairman PTI Imran Khan And Vice Chairman PTI Shah Mehmood Qureshi.



#عتیقیات #گُفْت_و_شنید

  کہ میری چَھٹی حِس بتلا رہی ہے کہ عدالتی مفرور اور ڈکلئیرڈ اشتہاری، بھگوڑا اور بھکاریوں کا من پسند لٹیرا لیڈر نواز شریف...
14/09/2023

کہ میری چَھٹی حِس بتلا رہی ہے کہ عدالتی مفرور اور ڈکلئیرڈ اشتہاری، بھگوڑا اور بھکاریوں کا من پسند لٹیرا لیڈر نواز شریف فلحال پاکستان واپس نہیں آئے گا۔ "پٹواری اک واری فیر تباہ دے"
باقی ہم تو شدید منتظر ہیں کہ وہ ایک بار آئے

#عتیقیات


#گُفْت_و_شنید

یقیناً یہ ایک گینگسٹر کا اپنے کارندوں کے نام ہدایت نامہ ہے نہ کہ کسی اہم عہدے دار کا بیان! ہماری بدقسمتی دیکھیے کہ ان جی...
10/09/2023

یقیناً یہ ایک گینگسٹر کا اپنے کارندوں کے نام ہدایت نامہ ہے نہ کہ کسی اہم عہدے دار کا بیان!
ہماری بدقسمتی دیکھیے کہ ان جیسے جاہل ہم پر حاکم ہیں

#عتیقیات

Address

Faisalabad

Telephone

+923007270089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taiba Ambulance Services Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Taiba Ambulance Services Pakistan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram