01/01/2026
صفی ہسپتال کی جانب سے خصوصی طبی کیمپ
عوامِ کی سہولت کے لیے مختلف شعبہ جات کے ماہر ڈاکٹروں کی خدمات ایک ہی چھت تلے فراہم کی جا رہی ہیں۔
تجربہ کار معالجین، جدید تشخیص اور رعایتی لیب ٹیسٹس کے ساتھ صحت کی بہتر سہولیات کا موقع حاصل کریں۔
7 جنوری بروز بدھ
🩺 مختلف اسپیشلسٹ کنسلٹیشن
🔬 لیب ٹیسٹس اور ایکس رے پر 50٪ رعایت
صحت مند زندگی کی جانب ایک اہم قدم — آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔