Family Health Clinic Allied Hospital II Faisalabad

Family Health Clinic Allied Hospital II Faisalabad Health and population Department
Govt of the Punjab

ماں اور بچے کی صحت صرف دیکھ بھال سے نہیں، سمجھداری سے کیے گئے فیصلوں سے جڑی ہوتی ہے۔ بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ رکھنا...
19/05/2025

ماں اور بچے کی صحت صرف دیکھ بھال سے نہیں، سمجھداری سے کیے گئے فیصلوں سے جڑی ہوتی ہے۔ بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ رکھنا ایک ایسا ہی فیصلہ ہے، جو دونوں کی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے نہایت اہم ہے۔

چھوٹا خاندان، خوشحال پاکستان
محکمہ صحت و آبادی، حکومتِ پنجاب

11/05/2025

Happy Mother’s Day! 🥰
Wishing all mothers a day filled with love, peace, and joy. Your strength, wisdom, and unconditional love are truly a blessing. ❤️💟

           #
05/03/2025

#

کم عمری کی شادی کے بجائے اپنی بیٹیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کروائیں، یہ ایک مستحکم اور خوشحال معاشرے کی بنیاد رکھنے ...
12/01/2025

کم عمری کی شادی کے بجائے اپنی بیٹیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کروائیں، یہ ایک مستحکم اور خوشحال معاشرے کی بنیاد رکھنے کا پہلا قدم ہے۔
یہ شعور نہ صرف انفرادی زندگیوں کو بہتر بناتا ہے بلکہ معاشرتی ترقی اور خوشحالی کو بھی فروغ دیتا ہے۔

چھوٹا خاندان، خوشحال پاکستان
محکمہ بہبود آبادی، حکومت پنجاب

نئے سال کی پلاننگ کرتے ہوئے اپنا کنبہ اپنے وسائل کے مطابق رکھیں متوازن خاندان ، خوشحال پاکستان محکمہ بہبود آبادی ، حکومت...
04/01/2025

نئے سال کی پلاننگ کرتے ہوئے اپنا کنبہ اپنے وسائل کے مطابق رکھیں
متوازن خاندان ، خوشحال پاکستان
محکمہ بہبود آبادی ، حکومت پنجاب

فیملی ہیلتھ کلینک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال فیصل آباد
Population Welfare Department Punjab

District Population Welfare Faisalabad

04/01/2025

01/01/2025

04/12/2024
پیدائش میں وقفے کے لیے کوئی بھی مؤثر اور محفوظ طریقہ اپنائیں تاکہ آپ اور آپ کا خاندان صحت مند و خوشحال زندگی گزار سکے۔ ڈ...
29/10/2024

پیدائش میں وقفے کے لیے کوئی بھی مؤثر اور محفوظ طریقہ اپنائیں تاکہ آپ اور آپ کا خاندان صحت مند و خوشحال زندگی گزار سکے۔
ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق بہترین طریقہ اختیار کریں۔

چھوٹا خاندان، خوشحال پاکستان
محکمہ بہبود آبادی، حکومت پنجاب

فیملی پلاننگ کے جدید طریقوں میں امپلانٹ ایک مؤثر اور طویل مدتی حل ہے۔ یہ چھوٹا سا کیپسول عورت کے بازو میں نصب کیا جاتا ہ...
29/10/2024

فیملی پلاننگ کے جدید طریقوں میں امپلانٹ ایک مؤثر اور طویل مدتی حل ہے۔
یہ چھوٹا سا کیپسول عورت کے بازو میں نصب کیا جاتا ہے جو ایک طویل عرصے کے لئے حمل کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔

چھوٹا خاندان، خوشحال پاکستان
محکمہ بہبود آبادی، حکومت پنجاب

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 08:01 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+92419200776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Family Health Clinic Allied Hospital II Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Family Health Clinic Allied Hospital II Faisalabad:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram