Al-Madad Shifakhana

Al-Madad Shifakhana المدد شفاخانہ کی تمام فوڈ پراڈکٹس کوالٹی کنٹرول کے عین طریقہ کار اور معیار کے مطابق ہیں ۔

(ہمبستری پرسکون)  (نفس سخت)  (ٹائمنگ زیادہ)  ( قطروں کا مکمل خاتمہ)اسمارٹ ہنی جو قدیم فارس سے شاہی عیاشیوں کا راز رہا جو...
17/11/2023

(ہمبستری پرسکون) (نفس سخت) (ٹائمنگ زیادہ) ( قطروں کا مکمل خاتمہ)

اسمارٹ ہنی
جو قدیم فارس سے شاہی عیاشیوں کا راز رہا جو آج بھی عرب بادشاہ استعمال کر کے ساری دنیا میں مردانہ طاقت کا طوفان برپا کرتے ہیں ۔

نوٹ
اگر آپ اپنا علاج کرواچکے ہیں اور آرام نہیں آیا تو وقت ضائع کئیے بغیر فوراً رجوع کریں

آج کے نوجوانوں میں مردانہ کمزوری کیوں ؟
اسکی وجوہات ،علامات اور علاج کیلئیے مکمل تفصیل پڑھیں
کیا آپ بچپن میں مشت زنی کی وجہ سے اپنی طاقت کھو چکے ہیں یا بہت زیادہ مشت زنی کی وجہ سے آپکا عضو خاص سکڑ گیا ہے ؟
کیا آپ مرد ا نہ کمزوری کا شکار ہیں ؟
کیا آپ قبل از وقت انزل کا شکار ہیں ؟
کیا آپ اپنی بیوی کو مطمئن نہیں کرپا تے ؟
کیا آپ ٹائمنگ گولیاں استعمال کر کر کے تھک چکے ہیں ؟
جوانی کی غلط کاریاں یعنی کہ کثرت مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کا کمزور ہونا عضوخاص کا آگے یا پیچھے سےپتلا موٹا ہونا عضو خاص کی رگوں کا اُبھرنا مباشرت کے وقت شہوت کا نہ ہونا یا بہت کم ہونا ذکاوت حس یعنی کہ جنسی خیال آتے ہی منی مذی کا خود بخود اخراج ہوجانا یا کثرت اح**ام کا ہونا پیشاب کے بعد منی کے قطروں کا آنا یعنی کہ جریان،اور پیشاب کا بار بار آنا اور دوران مباشرت بمشکل ایک منٹ یا دخول کرتے ہی فارغ ہوجانا اورمباشرت کے بعد جسمانی کمزوری اورسستی کا پیدا ہونا چہرے پر بے رونقی جوانی میں ہی بوڑھا لگنا یا اپنے آپ کو محسوس کرنا،کھانا پینا ٹھیک طریقے سے ہضم نہ ہونا اور جسم میں خون کی کمی کا ہونا اور شادی سے ڈرنا گھبرانا اورجنسی کمزوری ,ان تمام امراض میں
" اسمارٹ ہنی"
کا استعمال بہترین ہے اور سوفیصد مجرب علاج ہے اس کا استعمال ان تمام امراض کو مستقل اور ہمیشہ کے لیے ختم کرتا ہے ختم شدہ قوت مردانہ کو قدرتی طریقے سے بحال کر دیتا ہے

" شاہی اسمارٹ ہنی "
ایک ماہ کا مکمل اور مستقل علاج ہے ایک ماہ استعمال کرنے کے بعد اللہ کے فضل سے دوبارہ کبھی بھی جنسی امراض کے حوالے سےمیڈیسن کی ضرورت نہیں پیش آتی مریض مستقل ہمیشہ کے لیےصحت یاب ہوجاتا ہے
جن مردوں کا عضو تناسل چھوٹا‘ پتلا اور ڈھیلا ہوتا ہے یا ٹائمنگ میں کمی ہوتی ہے وہ بھی بچپن میں عموماً ہم جنس پرستی یا مشت زینی کے شوقین ہوتے ہیں ۔ یہ مرد وقتی مزے کی دھن میں یہ نہیں سوچتے کہ چھوٹے‘ پتلے‘ ٹیڑھے اور ڈھیلے عضو تناسل کی وجہ سے انہیں بیوی کے سامنے کتنی شرمندگی اُٹھانا پڑے گی۔ ایسے مردوں کے عضو کی قوت یعنی جوش‘ تناؤ اور سختی ختم ہوجاتی ہے۔ عضو کی شریانیں بلاک ہونے سے ان میں خون کی گردش پوری طرح نہیں ہوتی جس سے عضو بے حس ہوجاتا ہے ۔عضو کی نسیں کھچ جانے سے یہ ٹیڑھا‘ پتلا اور سائز میں چھوٹا ہوجاتا ہے۔ اور بالآخر وہ مرد انٹر کورس کے قابل نہیں رہتے
بچپن میں نادانی سے ھو چکی غلط کاریو ںکی وجہ سے سرعت انزال کا ھوجانا . گندہ خیال آتے ہی قطروں کا جاری ھونا. اح**ام کاباربار ھونا. پیشاب کا باربارآنا. اعضاءتناسل کا جڑ سے پتلاپن. ٹیڑھا پن. کمزور لاغر ھونا. جوش . شہوت کا نہ آنا . جراثیم کا پیدانہ ھونا یا تعداد کم ھونا. جسمانی کمزوری. ذکاوت حس کا ھونا یا غلط خیال یا کسی صنعف ناذک کو دیکھنے یا ٹج کرنے یا جنسی فعل کے کرتے ھی مادہ منویہ کا خارج ھو جانا یا ( ٹائمنگ) کا کم ہونا ان سب امراض کا بہترین مستقل علاج ھے
"شاہی اسمارٹ ہنی" انتہائی قیمتی جڑی بوٹیوں اور جواھرات سے تیار کیاجاتا ہے .اس میں کستوری ، زعفران ، جنسنگ،ریگ ماہی ، جند بیدستر، کے علاوہ اور قیمتی چیزیں استعمال کی جاتی ہیں -یہ ستر سالہ بوڑھے کو ایسے جوان بنا دیتا ہے جیسے اٹھارہ سالہ لڑکا ،لوہے کی مانند سختی لاتا ہے ، کوئی عورت ٹھنڈا نہیں کر سکتی جب تک کوئی ترش چیز نہ چکھ لے - دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ادویہ ھونے کی وجہ سے اس کے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ھیں

نوٹ۔۔۔۔۔۔۔

" شاہی اسمارٹ ہنی"دل کے مریض بلڈ پریشر کے مریض شوگر کے مریض اور جوڑوں کے درد کے مریض بلا خوف استعمال کر سکتے ہیں کسی قسم کا نقصان نہیں دیتا بلکہ ان امراض کو بھی درست کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔کسی بھی لیبارٹری سے چیک کراو سکتے ہیں اس میں کسی قسم کا سٹرائیڈ یا کیمیکل نہیں استعمال کیا گیاسوفیصد جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے اِسکی گرنٹی ہے
" اسمارٹ ہنی " کی
ایک پاؤ کی قیمت:2600روپے ہے
اور آدھا پاؤ کی قیمت 1500 روپے ہے

یاد رہے کہ اسمارٹ ہنی کا یہ عظیم نسخہ بہت محنت سے اور قلیل مقدار میں تیار کیا جاتا ہے
آرڈر پرفری ھوم ڈیلیوری منگوانے کیلیئے رابطہ کریں -
پورے پاکستان میں پارسل مکمل رازداری کے ساتھ مکمل پیک کر کے بھیجا جائیگا

پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
وٹس ایپ میسج کریں
03492564534

  ابن سینا کہتے ہیں کہ جس کی ایک ہی بیوی ہو، وہ جوانی میں بوڑھا ہو جاتا ہے اسے ہڈیوں، کمر، گردن اور جوڑوں کے درد کی شکای...
15/11/2023



ابن سینا کہتے ہیں کہ جس کی ایک ہی بیوی ہو، وہ جوانی میں بوڑھا ہو جاتا ہے اسے ہڈیوں، کمر، گردن اور جوڑوں کے درد کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کی مایوسی بڑھ جاتی ہے، محنت کم ہو جاتی ہے، ہنسی اڑ جاتی ہے اور وہ شکوے اور شکایات کا گڑھ بن جاتا ہے یعنی ہر وقت شکوے شکایات ہی کرتا نظر آئے گا

قاضی ابو مسعود کہتے ہیں کہ جس کی ایک بیوی ہو، اس کے لیے لوگوں کے مابین فیصلے کرنا جائز نہیں یعنی اس کا قاضی بننا درست نہیں کہ ہر وقت غصے کی حالت میں ہو گا اور غصے میں فیصلہ جائز نہیں

ابن خلدون کہتے ہیں کہ میں نے پچھلی قوموں کی ہلاکت پر غور وفکر کیا تو میں نے دیکھا کہ وہ ایک ہی بیوی پر قناعت کرنے والے تھے

ابن میسار کہتے ہیں کہ اس شخص کی عبادت اچھی نہیں ہو سکتی کہ جس کی بیوی ایک ہو

عباسی خلیفہ مامون الرشید سے کہا گیا کہ بصرہ میں کچھ لوگ ایسے ہیں کہ جن کی ایک ہی بیوی ہے تو مامون الرشید نے کہا کہ وہ مرد نہیں ہیں مرد تو وہ ہیں کہ جن کی بیویاں ہوں۔ اور یہ فطرت اور سنت دونوں کے خلاف چل رہے ہیں۔ ابن یونس سے کہا گیا کہ
یہود و نصاری نے تعدد ازواج یعنی ایک زائد بیویاں رکھنا کیوں چھوڑ دیا
۔ انہوں نے جواب دیا، اس لیے کہ اللہ عزوجل ذلت اور مسکنت کو ان کا مقدر بنانا چاہتے تھے

ابو معروف کرخی سے سوال ہوا کہ آپ کی ان کے بارے کیا رائے ہیں جو اپنے آپ کو زاہد سمجھتے ہیں لیکن ایک بیوی رکھنے کے قائل ہیں انہوں نے کہا کہ یہ زاہد نہیں بلکہ مجنون ہیں۔ یہ ابوبکر وعمر اور عثمان وعلی رضی اللہ عنہم کے زہد کو نہیں پہنچ سکے

ابن فیاض سے ایسے لوگوں کے بارے سوال ہوا کہ جن کی ایک ہی بیوی ہے۔ تو انہوں نے کہا کہ وہ مردہ ہیں، بس کھاتے پیتے اور سانس لیتے ہیں

والی کرک ابن اسحاق نے پورے شہر میں مال تقسیم کیا لیکن ایک بیوی والوں کو کچھ نہ دیا۔ جب ان سے وجہ پوچھی گئی تو کہا کہ اللہ عزوجل نے سفہاء یعنی ذہنی نابالغوں کو مال دینے سے منع کیا ہے کہ وہ اسے ضائع کر دیتے ہیں

ابن عطاء اللہ نے ایک بیوی رکھنے والوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کو بڑا کیسے سمجھ لیں کہ جنہوں نے اپنے بڑوں کی سنت کو چھوڑ دیا یعنی صحابہ کی سنت کو۔ حصری کہتے ہیں کہ جب اللہ نے شادی کا حکم دیا
تواللہ نے دو سے شروع کیا اور کہا کہ دو دوسےکرو، تین تین کرواور چار چار سے شادیاں کرو۔ اور ایک کی اجازت ان کو دی جو خوف میں مبتلا ہوں

تقی الدین مزنی سمرقند کے فقیہ بنے تو ان کو بتلایا گیا کہ یہاں کچھ لوگ ایک بیوی کے قائل ہیں۔ تو انہوں نے کہا کہ کیا وہ مسلمان ہیں؟ پھر اہل شہر کو وعظ کیا تو اگلے چاند سے پہلے تین ہزار شادیاں ہوئیں اور شہر میں کوئی کنواری، مطلقہ اور بیوہ نہ رھی۔

منقول

*تعدد ازدواج*
علامہ محدث ناصر الدین البانی رحمہ اللّٰہ سے پوچھا گیا: بعض لوگ کہتے ہیں کہ تعدد ازدواج صرف اسی صورت میں جائز ہے جب ضرورت ہو؛ ورنہ نہیں؟
علامہ نے جواب دیا: یہ فضول بات ہے اور ایسا کہنے والا جاہل آدمی ہے!
(جامع التراث، 12: 271)
شیخ ابن باز رحمہ اللّٰہ فرماتے تھے کہ تعدد ازدواج قربت و طاعت اور عملِ صالح ہے!
(فتاوی الجامع الکبیر، س: 50)

دعاگو
المدد شفاء خانہ
03492564534

خشکی کیا ہے؟بہت سے لوگوں کیلئے یہ نئی بات ہوگی،میری نظر میں خشکی سردی کی انتہاء کا یاحرارت کی کمی کا نام ہے۔جیسا کہ سردی...
04/11/2023

خشکی کیا ہے؟

بہت سے لوگوں کیلئے یہ نئی بات ہوگی،میری نظر میں خشکی سردی کی انتہاء کا یاحرارت کی کمی کا نام ہے۔

جیسا کہ سردی کے موسم میں ہرانسان خشکی کا شکار ہوجاتا ہے۔وہ بہت سے تیل اور ویزلین وغیرہ استعمال کرتا ہے لیکن خشکی جان نہیں چھوڑتی

جیسے ہی سردی کی حدت کم ہوتی ہے۔سورج کی حرارت بڑھتی ہے سب لوگوں کی خشکی سے جان چھوٹ جاتی ہے۔

اسی طرح انسانی جسم میں حرارت پیدا کرنے کیلئے جگر ہے۔اگر ہمارا جگر درست کام کرے تو ہمارے جسم میں خشکی پیدانہیں ہوگی ۔

جگر درست افعال سرانجام تب دے گاجب اُس کی غذا اُسے ملے گی۔

اتنا لکھنے کے بعد کچھ سوالات پیدا ہوتے ہیں۔خشکی سے کیا ہوتاہے؟

خشکی سے چیزیں پھٹ جاتی ہیں ،جسم کے اعضا ء میں سکیڑ پیداہوتاہے،خشکی سے اعضاء دبلے ،پتلے ہوتے ہیں،نیند ختم ہوجاتی ہے،

اگر خشکی حدسے بڑھ جائے تو ایسی اعلامات ظاہر ہوجاتی ہیں جن کو بیماریاں کہاجاتاہے۔

مثلاً’’ قبض،انتڑیوں میں خشکی سے سکیڑ پیداہوجاتاہے،خون گاڑھا ہونے کی شکایت ہوتی ہے،معدہ میں (الیسیڈیٹی )تیزابیت رہتی ہے،

کولیسٹرول بڑھ جاتاہے،ٹینشن سوار رہتی ہے،کان بجنا،کان کی خشکی سے ہوتاہے،

ہونٹوں کاپھٹنا،بواسیر،زبان کا پھٹنا،ناخن کا پھٹنا ،ناخن کا بیٹھ جانا،جلد کا پھٹنا،چنبل

،جلد سے چھلکے اترنا،جلد کی خشکی‘‘جگر ٹھنڈا ہوجانے سے اس پر چربی آنی شروع ہوجاتی ہے

کیونکہ جس نے بذات خود چربی کو تحلیل کرناتھا وہ ہی ٹھندا ہوچکاہے اس کی غذا نہ ملنے سے ۔

ڈاکٹر صاحب الٹراساونڈ کے بعد (لیور فیٹی)Liver fattyلکھتے ہیں۔

دماغ میں خشکی بڑھ جانے سے انسان ماضی کی تمام باتیں، لمبی لمبی کہانیاں اور تاریخی واقعات تک سنا دیتاہے

لیکن حال کی چیزیں یاد نہیں رہتی حتیٰ کہ بات کرتے کرتے بھول جاتاہے۔

پھر جلد یاد کرنے سے بھی یاد نہیں آتی بلکہ کافی وقت گزرنے پر پھر کسی اور لمحے وہ بات یاد آجاتی ہے۔ایسا دماغ میں خشکی سے ہوتا ہے۔

خشکی یا حرارت کی کمی سے تیزابیت بڑھ کر جگر اور گردوں کو نقصان دینے لگتی ہے

جس سے جگر اور گردوں میں خشکی ہوجاتی ہے اور وہ سکڑنے لگتے ہیں جس سے جگر اور گردے متاثر ہوتے ہیں

۔جب جگر کی غذا نہ ملنے سے جگر سے صفراوی نمکیات آنتوں پرگرنے کی رفتار کم ہوجاتی ہے توجسم میں زہریلے مادے رکنے شروع ہوجاتے ہیں

اور گردوں میں سکیڑ سے اس کے فضلات خارج نہیں ہوتے کیونکہ گردوں میں لگے فلٹر تیزابیت سے بند ہورہے ہوتے ہیں اور پیشاب گاڑھا سرخ زردی مائل ہوجاتاہے۔

یہی گردوں کا خراب ہونااور ہیپاٹائٹس ہے۔جس سے میری قوم تبا ہورہی ہے۔

یہ ایسی اعلامات ہیں جن کا خشک اثرات رکھنے والی ادویات سے علاج ہوتا نظر نہیں آتا۔

بیان کردہ مسائل کا حل کیاہے؟کسی ماہر طبیب سے اپنی تشخیص کروایں ،جو تشخیص جانتاہو،جو یہ بتاسکتاہو کہ یہ بیماریاں کب ،کہاں ،کیسے ،کیوں اور کس سے پیداہوتی ہیں ۔

غذا کی شکل میں میری معصوم قوم خود بھی ان سے بچ سکتی ہے ۔تشخیص کے بعد اگر تھوڑاغور و فکر سے کام لیں توبہت جلدی ان بیماریوں سے جان چھوٹ سکتی ہے۔

اول تو تشخیص لازمی ہے ۔دوم اُوپر بیان کردہ مسائل کا حل کچھ اس طرح بھی کیا جاسکتا ہے۔

اگر آپ اپنی طبیعت میں ایسی اعلامات محسوس کرتے ہیں تو خشکی کے اثرات پیداکرنے والی غذائیں کم کردیں

جن میں خشک ناریل،ترش دہی،بھنے چنے،بیسنی پکوڑے ،مچھلی ،شامی ،بیگن ،سبز چنے، ٹماٹر، کڑھی،گوبھی ،لوبیہ،باجرہ ،بڑاگوشت،چکن،اوجھڑی،کریلے،میٹھی،پالک کچنار،دال چنا،دال مسور مٹر شامل ہیں۔

اوراپنے غذائی چاٹ میں درجہ ذیل غذائیں شامل کریں

،مربہ ادرک،حلوہ بادام دیسی گھی کا،گندم کا دلیہ دیسی گھے والا،پراٹھا دیسی گھی والا،میٹھے دیسی انڈے،گاجر،گھیا توری،شلجم، بکرے کےسری پائے کا سالن،گوشت بکرا،دیسی مرغ،بٹیر،تیتر،چڑیا،کبوتر،مرغابی کا گوشت،،کلیجی ،دال مونگ،مونگرے،کدو،ٹینڈے،زیتون،دیسی گھی میں پکائیں۔

سلادمیں سبز پودینہ ،پیاز اورسنڈھ،زیرہ،کالی مرچ،ہلدی،گائے کا دود ھ،شہد،پھلوں میں آم شریں،خربوزہ،،امرودپکے ہوئے،انگور میٹھے،پپتا،کھجور وغیرہ

اپنے غذائی چاٹ میں زیادہ شامل کریں تو چند دنوں میں آپ کی صحت بہتر ہوجائے گی پچیدہ امراض والے معالج سے لازمی رجوع کریں ۔

دعاگو
المدد شفاءخانہ
03492464534

*قبض کا فوری علاج*ہر قسم کی قبض کا خاتمہ ہو جاے گا قبض کو تمام بیماریوں کی ماں کہاں جاتا ہے  کیونکہ یہ ہو نہیں سکتا کسی ...
27/10/2023

*قبض کا فوری علاج*

ہر قسم کی قبض کا خاتمہ ہو جاے گا
قبض کو تمام بیماریوں کی ماں کہاں جاتا ہے کیونکہ یہ ہو نہیں سکتا کسی کو قبض رہنا شروع ہو جاے آگے چل کر وہ کسی بڑی بیماری میں مبتلا نہ ہوں پاخانے کا نہ آنا قبض ہے لیکن اگر آپ کا روزانہ پیٹ ٹھیک سے صاف نہیں ہو رہا ہے اور کھل کر صاف نہیں ہوتا ہے یہ بھی قبض کی قسم ہے قبض کی وجہ سے جسم میں گندے اور فاضل مادے جمع ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے ہم پر سستی رہتی ہے ہم تھوڑا سا کام کرنے کے بعد تک جاتے ہیں کسی کام میں دل نہیں لگتا ہے انسان چڑچڑا رہنے لگتا ہے سر بھاری رہنے لگتا ہے اکثر لوگوں کے سر میں درد ہو نے لگتی ہے گیس ہو جاتی ہے پیٹ پھولا لگتا ہے اور سخت محسوس ہونے لگتا ہے قبض کے شدید ہو جانے کی وجہ سے گندے اور فاضل مادے خون میں شامل ہو جاتے ہیں اور مختلف بیماریاں پیدا کرنے کی وجہ بنتی ہیں

20 منٹ کے اندر پرانی سے پرانی قبض کا کیسے خاتمہ کرنا ہے۔ اس نسخہ کو آپ نے نہار منہ استعمال کرنا ہے۔
نسخہ 14 عدد کجھور کے دانے لے لینے ہے۔ سخت کجھور نہیں لینی ہے بلکہ نرم کجھور لینی ہے

14 عدد کجھور لیں ایک ایک کر کے اس کو کھا لیں جب آپ 14 کجھور ایک ساتھ کھالیں تو اس کے بعد نیم گرم وہ بھی ایک سے دو گلاس نیم گرم پانی پی لیں۔
اس کو استعمال کرنے کے 20 منٹ کے ٹھیک اندر اندر جتنی بھی پرانی قبض یا جتنی بھی سخت قبض ہو اس کا خاتمہ ہو جاے گا۔
20 منٹ کے اندر آپ کو پاخانہ آ جاے گا کجھوروں کے اندر بہت زیادہ مقدار میں fiber موجود ہو تا ہے جو کہ آپ کے معدے اور ہاضمہ کے نظام کے لیے ا کثیر ہوتا ہے کجھور کا استعمال آپ کی آنتوں کی dryness کو دور کرتا ہے اور آنتوں کو نرم کر دیتا ہے اور آپ کی آنتوں کے اندر جتنے بھی فاضل اور گندے مادے جمع ہو جاتے ہیں ان کو صاف کر دیتا ہے اگر آپ اس کو صحیح طریقہ سے استعمال کرنا چاہیں تو آپ کی قبض کی پرانی خاتمہ ہو جاۓ گا ۔

دعاگو
المدد شفاءخانہ
03492564534

پیاز ایک ایسی سبزی ہے جس کے بغیر کھانا نہ مکمل ہوتا ہے ۔ پیاز کو چاہے سلاد کے طور پر  کھائیں  یا پھر سالن میں ڈال کر اس ...
23/10/2023

پیاز ایک ایسی سبزی ہے جس کے بغیر کھانا نہ مکمل ہوتا ہے ۔
پیاز کو چاہے سلاد کے طور پر کھائیں یا پھر سالن میں ڈال کر اس کا ذائقہ مُنفرد اور لذیذ ہوتا ہے ۔
کھانوں میں استعمال کے علاوہ پیاز طبی لحاظ سے بھی اس کے بہت سے فوائد ہیں
ہری پیاز کھانے سے فنگل جیسی بیماری سے بچا جا سکتا ہے ۔
ہری پیاز سرطان کے لیے بہت مفید ہے
ہری پیاز نزلہ زکام سے بچاتی ہے
ہری پیاز ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے اور جسم کی تھکاوٹ کو دور کرتی ہے
بهوک کو بڑھاتی ہے
فشار خون کو توازن میں رکھتی ہے اس کے علاوہ بھی پیاز کے بےشمار فائدے ہیں اور مردوں کے لیے جو سب سے اہم اور خاص جو نسخہ ہے و ہ یہ ہے کہ آپ نے صرف اور صرف کچا پیاز کھانا ہے اور وہ بھی دوپہر کو کھانے کے ساتھ ۔ آپ یقین کریں کہ اگر آپ اپنی یہ روٹین بنا لیں کے روزانہ دوپہر کو پیاز کھائیں تو پوری زندگی آپ کو کھبی بھی کوئی بھی مردانہ طاقت کے لیے دوائی نہیں لینی پڑے گی۔ اور نہ کھبی کسی حکیم کے پاس جانے کی ضرورت رہے گی ۔
دعاگو
المدد شفاءخانہ
03492564534

*موٹاپا ،وجوہات، اقسامات، علامات اور علاج* 🌱 بلال دواخانہ اینڈ پنسار سٹور 🌱             *قانون طب میں موٹاپا کی تین اقسا...
20/10/2023

*موٹاپا ،وجوہات، اقسامات، علامات اور علاج*
🌱 بلال دواخانہ اینڈ پنسار سٹور 🌱
*قانون طب میں موٹاپا کی تین اقسام ہیں*
*تری والا موٹاپا، خشکی والا موٹاپا، گرمی والا موٹاپا*
*تری والا موٹاپا*
یہ موٹاپا اعصابی عضلاتی مزاج میں ہوتا ہے، جسم نرم اور پلپلا ہوتا ہے۔ اس موٹاپے میں پیشاب کا رنگ بالکل شفاف ہوتا ہے اور زیادہ مقدار میں ہوتا ہے۔ جسم کا رنگ پھیکا ہوتا ہے۔
*علاج*
*ھوالشافی*
لونگ 10 گرام
جاوتری 20 گرام
دال چینی 30 گرام
*ترکیب تیاری اور استعمال*
سب کو باریک پیس کر سفوف بنا کر کالے چنے برابر گولی بنا لیں ایک گولی دن میں تین بار نیبو کی شکنجی سے استعمال کریں۔
*خشکی والا موٹاپا*
یہ موٹاپا عضلاتی عصابی تحریک کی وجہ سے ہوتا ہے، اس میں جسم بلکل کسا ہوا سخت ہوتا ہے، پیشاب کا رنگ سرخ سفیدی مائل ہوتا ہے۔
*علاج*
*ھوشافی*
اجوائن دیسی 10 گرام
سرخ رائی 10 گرام
تیزپات 10 گرام
گندھک آملہ سار 30 گرام
*ترکیب تیاری اور استعمال*
تمام چیزوں کو باریک کوٹ پیس کر سفوف بنا کر آدھا چمچ دن میں تین بار پانی سے استعمال کریں۔
*گرمی والا موٹاپا*
یہ موٹاپا غدی عضلاتی مزاج میں ہوتا ہے، اس موٹاپے میں جسم پر سوجن ہوتی ہے، جسم کو دبانے سے گڈھا پڑ جاتا ہے۔ پیشاب کم اور زرد رنگ کا ہوتا ہے۔
*علاج*

*ھوالشافی*
دھنیا 50 گرام
قلمی شورا 50 گرام
صندل سفید 50 گرام
تخم کاسنی 50 گرام
چینی 200 سو گرام
*ترکیب تیاری اور استعمال*
تمام چیزوں کو باریک پیس کر سفوف بنا کر ایک چمچ دن میں تین بار استعمال کریں۔
دعاگو:
المدد شفاءخانہ
03492564534

*سرسوں کا تیل جسم کے لیے انتہائی مفید*  سرسوں کا تیل جسم کے لیے انتہائی مفید سمجھاجاتا ہے، سرسوں کے تیل کی خوشبو اورذائق...
17/10/2023

*سرسوں کا تیل جسم کے لیے انتہائی مفید*

سرسوں کا تیل جسم کے لیے انتہائی مفید سمجھاجاتا ہے، سرسوں کے تیل کی خوشبو اورذائقہ نہایت فرحت بخش ہوتا ہے، اس میں متعدد وٹامنز اور غذائی عناصر موجود ہوتے ہیں جس میں وٹامن ایچ ، وٹامن اے ، کیلشیم ، پروٹین، اور اومیگا 3 شامل ہوتے ہیں۔سرسوں میں طبی خصوصیات ہونے کی وجہ سے سرسوں کے تیل کو گھریلو علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔صحت سے متعلق بعض مسائل سے نمٹنے کے لیے آیوروید میں بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اینٹی فنگل، اینٹی بیکٹیرل اور اینٹی انفلامیٹری خصوصیات سے لبریز سرسوں کے تیل کا استعمال کرتے ہوئے جب سبزیاں تیار کی جاتی ہیں تب یہ نہ صرف ذائقہ دار ہوتی ہیں بلکہ کئی بیماریوں سے بھی بچنے میں مدد کرتی ہے۔صرف آیوروید میں ہی نہیں بلکہ نیوٹریشن کے ماہرین بھی یہ مانتے ہیں کہ جس گھر میں لوگ کھانا بنانے کے لیے سرسوں کے تیل کا استعمال کرتے ہیں وہاں لوگ کم بیمار پڑتے ہیں۔

سرسوں کے تیل میں پکایا ہوا کھانا کسی دوسرے تیل میں پکائے ہوئے کھانے کے مقابلے میں آسانی سے ہضم ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ جو لوگ اسے استعمال کرتے ہیں وہ قبض کی شکایت کم کرتے ہیں۔سرسوں کے تیل میں جراثیم کش خصوصیات ہوتی ہیں، یہ پیشاب کے مسائل کو دور رکھتا ہے اور یہ آنتوں اور نظام انہضام سے متعلق انفیکشن سے بھی لڑتا ہے۔جلد پر سر سوں کی تیل سے مالش کرنے سے سورج کے بنفشی شعاعوں کے اثرات اور آلودگی سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ یہ جھریاں کو بھی روکتا ہے، اس کا استعمال فیس پیک پر بھی ہوتا ہے۔سرسوں کے تیل کا جسم پر مساج خون کے دورانیے کو تیز کرنے میں مدد کرتا ہے۔سرسوں کے تیل کی مالش کرنی چاہیے اس سے جسم کے اہم اعضاء تک آکسیجن کے بہاؤ میں آسانی رہتی ہے، اس کا مساج پٹھوں کے درد کو دور کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔یہ اینٹی فنگل خصوصیات رکھتا ہے ، یعنی یہ فنگس کو مارتا ہے اور اسے بڑھنے سے بھی روکتا ہے۔سرسوں کا تیل بالوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اس میں موجود لینولیک ایسڈ جیسے فیٹی ایسڈ بالوں کی جڑوں کی نشوونما کرتے ہیں۔ لمبے وقت تک اس کا استعمال کرنے سے بال گرنا ختم ہو جاتے ہیں۔
دعاگو
المدد شفاءخانہ
03492564534

*فاسفورس جسمانی خلیوں کی نشونما کے لیے ضروری**اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر اپنے دوستوں,رشتہ داروں اور آفس کولیگز میں ذی...
15/10/2023

*فاسفورس جسمانی خلیوں کی نشونما کے لیے ضروری*

*اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر اپنے دوستوں,رشتہ داروں اور آفس کولیگز میں ذیادہ سے ذیادہ شئر کیجیئے شاید کسی کا فائدہ ہوجائے*

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
‏السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

فاسفورس ایک نرم غیر دھاتی عنصر ہے۔ جو جانداروں کے جسم میں دوسرے مادوں کے امتزاج میں پائی جاتی ہے۔ یہ الگ حیثیت میں نہیں ہوتی۔ فاسفورس جسم کو توانائی بخشتی ہے۔ یہ معدنی جزو کیلشیم کی ساتھی ہے اور اس کے ساتھ مل کر بدن میں عمل درآمد کرتی ہے۔ کیلشیم انفرادی طورپر دانتوں اور ہڈیوں کی اچھی حالت کے لیے اور دماغ اور اعصاب کی نشوونما کے لیے کچھ نہیں کرسکتی۔ ان چیزوں کی بہتر کارکردگی کے لیے انسانی خون میں فاسفورس کا دُرست تناسب اور توازن بہت ضروری ہے۔ فاسفورس جسمانی خلیوں کی نشونما اورمرمت کے لیے ضروری ہے ۔

ایک بالغ انسان کے جسم میں فاسفورس کی مقدار سات سو سے چارسو گرام تک ہوتی ہے اور فاسفیٹ کی شکل میں پائی جاتی ہے۔اس مقدار کا کم ازکم دوتہائی کیمیائی مرکبات کی شکل میں ہڈیوں، دانتو ں اور جسم کی بافتوں میں موجود ہوتا ہے۔ فاسفورس نہ صرف کیلشیم کے موزوں استعمال کے لیے ناگزیر ہے بلکہ دوسرے معدنی اجزا مثلاً فولاد،میگنیشیم،پوٹاشیم اور سوڈیم وغیرہ کے جسم میں کام کرنے کے لیے بھی ضروری ہے۔

فاسفورس چھوٹی آنت میں غیر نامیاتی فاسفیٹ کی حیثیت سے جذب ہوتی ہے۔ نامیاتی امتزاج میں پائی جانے والی فاسفورس فائٹک ایسڈ کی صورت میں ہوتی ہے اور جذب ہونے سے پہلے فاسفیٹ کے غیر نامیاتی سیال میں تبدیل ہوجاتی ہے۔چونکہ انسانی نظامِ ہضم میں فائی ٹیس نامی انزائم موجود نہیں ہوتا اس لیے فائی ٹن فاسفورس انسانی بدن میں بہت کم جذب ہوتی ہے۔

فاسفورس حیوانی غذاؤں مثلاً دودھ،گوشت کے ذریعے وافر مقدار میں جبکہ اناج اور پھلیوں کے ذریعے بہت کم مقدار میں انسانی جسم میں جذب ہوتی ہے کیونکہ اناج اورپھلیوں میں یہ زیادہ تر فائٹک ایسڈ کی شکل میں پائی جاتی ہے۔ جسم میں جذب ہونے والی فاسفورس کے اخراج کا بڑا راستہ گردے ہیں۔ بچوں میں فاسفورس کی موجودگی دس سے چالیس فیصد مختلف مقداروں میں ہوتی ہے۔ فاسفورس کا استقرار کئی عوامل پر منحصرہوتا ہے جن میں فاسفورس کی ہضم ہونے والی مقدار،غذا میں کیلشیم کا تناسب،غذا میں پائی جانے والی فاسفورس کی صورت اور وٹامن ڈی کا استعمال ہے۔

خصوصیات
فاسفورس بدن کی تمام افعال بافتوں کے لیے ناگزیر ہے۔ کیلشیم کے ساتھ یہ اعصاب کے لیے غذائیت بنتی ہے۔بالوں کی نشوونما کرتی ہے اور تھکاوٹ کا مقابلہ کرنے میں مدد دیتی ہے۔ فاسفورس دل اور گردوں کی معمول کی کارکرگی کے لیے بھی بہت اہم ہے۔ کاربوہائیڈریٹس اور چکنائی کو بدن کے استعمال کے قابل بنانے والے کیمیائین عمل کے لیے بھی فاسفورس ضروری عنصر ہے۔ یہ مذکورہ غذائی اجزا سے توانائی کا اخراج جسم کی ضرورت کے مطابق ممکن بناتی ہے۔ خون میں تیزاب اور الکلی کا توازن باقاعدہ بنانے کا عمل بھی سرانجام دیتی ہے۔ یہ توازن صحت برقرار رکھنے اور بیماریوں سے تحفظ کے لیے لازمی ہوتا ہے۔

فاسفورس کے اہم ذرائع پر مشتمل غذائیں اناج، دودھ اور مچھلی ہیں۔ گاجر اور پتوں پر مشتمل سبزیاں پھلوں میں رس بھری، کشمش ،منقا اورخوبانی اس معدنی جزو کے بہترین ذریعے ہیں۔ فاسفورس کے دیگر ذرائع میں سویا بین،دالیں اور پھلیاں ہیں۔کیلشیم کی کمی پوری کرنے یا کسی بیماری کے علاج کے لیے کیلشیم کی اضافی مقدار لی جائے تو تناسب کے ساتھ لی جائے۔ یہ اس لیے ضروری ہے کہ کیلشیم انفرادی طورپر مقاصد پورے نہیں کرسکتی۔ یہ اس وقت موثر ہوتی ہے جب فاسفورس بھی اس کے ساتھ ہو۔

فاسفورس کی کمی سے وزن کم ہوجاتا ہے۔ نشوونما میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ جنسی عمل سے بے رغبتی اور عمومی کمزوری پیدا ہوجاتی ہے۔اس کی کمی کے نتیجے میں ہڈیاں کمزور ہوسکتی ہیں اور اعصاب اور دماغ کی مستعدی بھی متاثر ہو سکتی ہے تاہم فاسفورس کی کمی بہت کم واقع ہوتی ہے۔ کیونکہ یہ ایک ایسا معدنی جزو ہے جس کی مطلوبہ مقدار روزمرہ غذاؤں میں بہ آسانی مل جاتی ہے۔
نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔
التماسِ دعا
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمد

دعاگو:
المدد شفاءخانہ
03492564534

کدو کا جوساسلامی طب میں کدو کی بے پناہ افادیت بیان کی گئی ہے۔ہمارے پیارے رسول ﷺ کدو رغبت سے کھاتے تھے۔ اولیاء کرام نے بھ...
13/10/2023

کدو کا جوس
اسلامی طب میں کدو کی بے پناہ افادیت بیان کی گئی ہے۔ہمارے پیارے رسول ﷺ کدو رغبت سے کھاتے تھے۔ اولیاء کرام نے بھی اس سبزی کو بصد احترام و شوق کھایا ہے۔اسکے کئی نام ہیں۔ پنجاب میں اسے لوکی اور گھیا بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی دو قسمیں ہیں ایک گول اور دوسری لمبی۔ یہ دونوں قسمیں بازار میں تقریباً چھ ماہ تک فروخت ہوتی دکھائی دیتی ہیں۔ اطبا کا کہنا ہے کہ کدو کا مزاج
سرد اور تر ہے۔ اس میں گوشت بنانے والے روغنی اور معدنی نمکیات کوٹ کوٹ کے بھرے ہوتے ہیں۔ قدرت نے اس سستی سبزی میں بہت سے اجزاء سموئے ہوئے ہیں۔ اس ارزاں سبزی میں کیلشیم‘ پوٹاشیم اور فولادی اجزاء کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وٹامن اے اور وٹامن بی بھی موجود ہوتے ہیں۔ یہ کثیر الغذا سبزی‘ قبض کشا ‘ معدے کی سختی‘ جلن اور تیزابیت کو دو کر دیتی ہے۔کدو کے بے شمار فوائد ہیں لیکن ہم آپ کو کدو کے جوس کا وہ فائدہ بتاتے ہیں جو عام طور پر لوگوں کو معلوم نہیں ۔یہ ہے کدو کا جوس ،یہ جوس پینے سے نہ صرف پیشاب کی جلن ختم ہوتی ہے بلکہ یہ آنتوں اور معدے سے تیزابیت اور انفیکشن بھی ختم کرتا ہے۔
طریقہ:۔ جوس حاصل کرنے کے لئے ایک پورے کدو کو کدوکش کرنے کے بعد نچوڑ لیا جائے تو خاصی مقدار میں جوس حاصل ہوتا ہے۔
*پیشاب کی تکالیف کے لئے ایک گلاس کدو جوس میں لیموں کا رس ایک چمچ ملا کر روزانہ پیا جائے تو اس مرض سے نجات مل جاتی ہے۔ کدو اور لیموں کے کھاری اجزاء جلن ختم کرتے ہیں۔ جدید ریسرچ کے مطابق پیشاب کے اعضاء میں انفیکشن ہو تو لیموں اور کدو جوس سلفا ادویات کے ساتھ دینا چاہیے کیونکہ ایسی صورت میں پیشاب آور الکلائین کا عمل کرتا ہے۔.
کدو جوس سے گردوں میں پتھریاں بھی نہیں بن پاتیں اور اگر چھوٹی موٹی پتھریاں ہوں تو خارج ہوجاتی ہیں ۔اس کا سب بڑا فائدہ جگر میں گرمی والوں اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو ہوتا ہے ۔اس کے لئے کم از کم دس روز تک لگاتار صبح شام ایک ایک گلاس جوس پینا چاہئے۔اس سے بلڈپریشر بھی اعتدال پر آجاتا ہے اورآنتوں کے افعال درست ہوجاتے ہیں۔ ایک بار فارن ملک کے دورے کے دوران کدو کے جوس کے بنے پیک دیکھ کر اس نعمت پر اللہ کا شکر ادا کیا کہ یورپی لوگوں میں قدرتی اجناس کا خالص جوس پینا بھی نصیب ہوتا ہے۔دنیا بھر میں خالص اجزا سے تیار کردہ جوس عام ہورہے ہیں ،پاکستان میں بھی یہ رجحان عام ہونا چاہئے ۔
جگر ،مثانہ ، معدہ کی گرمی کیلئے کدو ملک شیک،
اجزا..
کدو 200گرام،دودھ 1پاؤ،سبزالائچی 5عدد،پانی 1پاؤ۔
ترکیب:—
کدو کا چھلکا اتار دیں اور بڑے قاشیں بنا کر بیج سمیت کیتلی میں ڈالکر چولھے پر چڑھا دی۔ساتھ الائچی بھی ڈالدیں۔درمیانی آنچ پر پانی سوکھنے تک پکائیں۔اب نیچے اتار کر ٹھنڈا ھونے دیں۔
جوسر میں ابلا ھوا کدو اور دودھ ڈال دیں۔حسب ذائقہ چینی شامل کریں اور بلینڈ کریں۔
نصاب:
دن میں دو گلاس 1 ہفتہ تک استعمال کے بعد چیک اپ کروالیں حیران کن رزلٹ آئیں گے
دعاگو
المدد شفاءخانہ

*جامن کے تیس کے حیران کن فوائد*موسم گرما میں آنے والا پھل جامن صحت کے حوالے سے انتہائی مفید اور اہم پھل ہے اور دیگر پھلو...
11/10/2023

*جامن کے تیس کے حیران کن فوائد*
موسم گرما میں آنے والا پھل جامن صحت کے حوالے سے انتہائی مفید اور اہم پھل ہے اور دیگر پھلوں کے مقابلے میں بہت زیادہ مہنگا بھی نہیں ہے۔ جامن کے ساتھ ساتھ جامن کی گھٹلیاں اور پتے بھی بہت ساری بیماریوں کے علاج میں استعمال کئے جاتے ہیں۔ عموماً جامن کھا کر گھٹلیاں پھینک دی جاتی ہیں حالانکہ جامن کی گھٹلیاں مجموعی امراض میں بے انتہا فائدہ پہنچاتی ہیں۔ آپ ان گھٹلیوں کو سکھا کر رکھ سکتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر استعمال کریں۔ جامن کینسر، دل کی بیماریوں ، ذیابیطس، دمہ ، معدہ اور جلد کے مختلف مسائل کے حل کیلئے نہایت مفید پھل ہے۔ جامن میں اہم غذائی اجزاء جیسے کیلشیئم، آئرن، میگنیشیئم، فاسفورس، سوڈیم، وٹامن، تھیامن، ربوفلیون، نیاسن، کاربوہائیڈریٹ، کیروٹین، فولک ایسڈ، فائبر، فیٹ، پروٹین اور پانی موجود ہوتے ہیں۔ جو صحت کے لئے بے انتہا مفید ہیں۔ لیکن جو بھی کھائیں اعتدال میں رہتے ہوئے کھائیں۔ذیل میں جامن کے فوائد بیان ہیں جن سے آپ آسانی سے اپنے روز مرہ مسائل کا حل تلاش کرسکتے ہیں۔
1. جامن معدہ، آنتوں کی جلن،خراش اور کمزوری دور کرنے والی بے مثل غذا ہے۔
2. جامن اسٹارچ کو انرجی میں تبدیل کرکے بلڈ شوگر کی سطح کو نارمل رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ شوگر کے مریضوں کو روزانہ جامن کھانا چاہئے۔
3. بھوک بڑھاتا ہے اور صفراءکا زور توڑ کر معدہ کو طاقت دیتا ہے اور کھانے کو ہضم کرتا ہے۔
4۔ جامن میں پیاس کی شدت اور خون کی گرمی کم کرنے کی قدرتی تاثیر ہے۔
5. ذیابیطس کے مریضوں کے لئے جامن کا استعمال انتہائی مفید ہے یہ خون میں شکر کی مقدار کو بڑھنے نہیں دیتا۔
6. بڑھی ہوئی تلی کو کم کرنے اور جگر کی صحت کیلئے بہت فائدہ مند ہے نیا خون پیدا کرتا ہے۔
7۔ گرمی سے نجات کا بہترین ذریعہ ہے لیکن جامن کھانے کے بعد پانی نہ پئیں۔
8. پیشاب کی زیادتی کو کم کرتا ہے مثانہ کی کمزوری دور کرتا ہے۔
9۔ دانتوں کی صحت کیلئے بھی مفید پھل ہے۔
10. جامن کی گھٹلیاں سکھا کر پیس کر رکھ لیں اور روزانہ تیس ماشہ پانی سے کھالیں ذیابیطس کا خاتمہ ہوجائے گا۔
11۔ کمر اور پیروں کے درد سے نجات کے لئے جامن گھٹلی سمیت پیسٹ بنا کر کھائیں۔
12. گرتے ہوئے بالوں کو روکتا ہے۔
13۔ بڑھی ہوئی تلی کیلئے خالی جامن، جامن کا سرکہ یا جامن کا شربت بناکر پینا بہت مفید ہے۔
14. جامن کی چھال کا جو شاندہ اسہال اور پیچش میں فائدہ دیتا ہے۔
15۔ جامن کی چھال کو پانی میں پکاکر غرارے اور کلیاں کرنے سے پھولے ہوئے مسوڑھوں اور گلے آنے کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔
16. جن کا معدہ کمزور ہو ان کے لئے جامن اور جامن کا سرکہ بہترین دوا کا کام کرتے ہیں۔
17۔ آنکھوں سے پانی نکلتا ہو یا موتیا آر ہا ہوتو جامن کی گھٹلی سکھاکر باریک پیس لیں اور صبح و شام تین تین ماشہ سادہ پانی کے ساتھ لیں۔
18. جن لوگوں کو رات میں برے خواب آتے ہوں ان کو جامن کی گھٹلی کا پاﺅڈر صبح وشام کھانا چاہئے۔
19۔ بیٹھے ہوئے گلے اور آواز کیلئے جامن کی گھٹلیوں کو پیس کر چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر رکھ لیں اور شہد لگاکر چوس لیں۔-
20. کیسے بھی دستوں میں جامن کے درخت کے ڈھائی پتے جو نہ زیادہ سخت ہوں نہ زیادہ نرم پیس کر تھوڑا سا نمک ملا کر اسکی گولیاں بنالیں اور ایک گولی صبح و شام لینے سے دست فوراً رک جائیں گے۔
21. جامن کے پتے السر میں مفید ہیں۔
22. جامن کا جوس مدافعتی نظام کو فروغ دیتا ہے۔
23. اینیمیا کے شکار افراد جامن ضرور کھائیں۔
24. سو گرام جامن میں 55 ملی گرام پوٹاشیم ہوتا ہے جو دل کے مریضوں کے لئے اچھا ہے۔
25. جامن کے روزانہ استعمال سے ہائی بلڈ پریشر اور اسٹروک کے خطرے سے بچا جا سکتا ہے۔
26. جامن میں موجود وٹامن سی جلد کے لئے بہترین ہے۔
27. ایکنی کے لئے روزانہ رات کو جامن کی گھٹلی پیس کر دودھ میں ملا کر لگانے سے ایکنی ختم ہو جاتی ہے۔
28۔ داغ دھبوں سے نجات کے لئے جامن کی گھٹلی کا پاﺅڈر، لیموں کا رس، بیسن، بادام کا تیل اور عرق گلاب چند قطرے ملا کر چہرے پر لگائیں جب سوکھ جائے تو دھولیں۔
29۔ آئلی اسکن کیلئے جامن کا پلپ،جو کاآٹا،آملہ کا رس، اور عرق گلاب ملا کر فیس ماسک کے طور پر استعمال کریں جب سوکھ جائے تو دھولیں۔
30. جامن کا مزاج خشک سرد ہے گرم مزج رکھنے والوں کے لئے مفید ہے۔۔

*بادام کے فوائد*💫💫💫مشہور عام میوہ ہے رنگ باہر سے سفید سرخی مائل، مرض سفید شیری و خوش مزہ، مقام پیدائش کشمیر، ایران، افغا...
10/10/2023

*بادام کے فوائد*
💫💫💫
مشہور عام میوہ ہے رنگ باہر سے سفید سرخی مائل، مرض سفید شیری و خوش مزہ، مقام پیدائش کشمیر، ایران، افغانستان، مقوی و مرتب دماغ، ملین شکم اور ملین صدر ہے۔

*بصارت کو فائدہ دیتا، سینہ اور طبیعت کو نرم، منی پیدا کرتا، بدن کو فربہ، سینہ اور طبیعت کو نرم کرتا ہے۔ خشک کھانسی اور مثانہ کی خراش کو نافع ہے۔*
اس کے سوختہ چھلکے کے کا منجن دانتوں کو صاف اور مضبوط کرتا ہے۔ اس سے روغن بھی نکالا جاتا ہے جس کو تقویت دماغ کے لیے سر پر لگاتے ہیں اور روح قبض دائمی کے لیے دودھ میں شامل کرکے رات کو سوتے وقت بلاتے ہیں۔ اگر حاملہ عورت ساتویں مہینے سے چمچہ بھر رات کو سوتے وقت پینا شروع کر دے تو بچہ کی پیدائش میں سہولت ہوتی ہے۔

بادام جوانوں بڑھوں کے قلب کو توانا رکھنے کے لیے بہت ضروری ہے۔ بادام تمام ایسے حیات بخش اجزاء سے بھرپور ہے جو جسم کی نشونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مسلسل استعمال سے بیماریوں کے مقابلہ میں قوت مدافعت بڑھتی ہے۔ ان سب کو خواص کے باوجود یہ خیال رکھنا ضروری ہے کہ بادام ایک مرتکز (زیادہ طاقتور) غذائی دوا ہے۔ اسے زیادہ مقدار میں استعمال کرنا ہاضمہ کے اعتبار سے درست نہیں۔ اس کے مشہور مرکبات لعوق سپستان، ‏لعوق بادام، لبوب کبیر اور لبوب صغیر ہیں۔

بادام ایک خشک میوہ ہے جو کہ غذائی خصوصیات سے مالا مال ہے۔ یہ میوہ نہ صرف لذیذ بلکہ صحت بخش بھی ہوتا ہے۔ عمومی طور پر بادام کو دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے، پہلی قسم میٹھی ہوتی ہے جب کہ دوسری کڑوی۔ اس کا درخت بیس سے پچیس فٹ تک اونچا ہوتا ہے۔ اس میوے کے طبی فوائد سے تو کسی کو بھی انکار نہیں ہے.

مزاج: گرم و تر۔
نفع خاص: مقوی دماغ۔
مضر: دیر ہضم۔
مصلح: مصطگی و نبات سفید۔
بدل: مگس اخروٹ۔
مقدار خوراک: مغز بادام 7 عدد سے 11 عدد تک، روغن بادام تین ملی لیٹر سے بارہ ملی لیٹر تک مسہل ہے۔

بادام شیریں کے 100 گرام بیج میں
کیلوریز 576
چکنائی %75
سیر شدہ چکنائی %18
سوڈیم 1mg
پوٹاشیم %20
کاربوہائیڈریٹ %7
غذائی ریشہ %48
شوگر 3.9g
پروٹین %42
کیلشیم %26
فولاد %20
وٹامن (B6) 5%
میگنیشیم %67
مندرجہ بالا غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔

نظامِ ہاضمہ، بادام وزن کم، بھوک کو روکنے، بادام کا استعمال امراضِ قلب، کولیسٹرول، بلڈ شوگر، دل کے لئے مفید، خون کا بہاؤ، بلڈ پریشر کم، بلڈ شوگر، ذیابیطس، پٹھوں کی طاقت، ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی، غذائیت سے بھرپور، آنکھوں کی طاقت، جلد کو خوبصورت، جِلد کا نکھار، جِلد کی خشکی، کینسر، سوزش، کولون کینسر, چھاتی کے کینسر، آنتوں کا کینسر، مثانے کا کینسر، خون کی کمی، دماغ کی طاقت، ذہنی تفکرات، یاداشت، اعصاب کو مضبوط، سفید بالوں، بال جھڑنا، بالوں کی خشکی، بال ریشمی اور چمکدار، متلی، اسہال، سانس کی قلت، نگلنے میں دشواری، بچوں کی دماغی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔

مقوی دماغ: 👇
پانی میں بھگو کر چلے ہوئے 10عدد بادام خوب باریک گھوٹ لیں، جوش کھاتے ہوئے ادھا لیٹر دودھ میں ملا دیں جب دوتین جوش آ جائیں دودھ آگ سے اتار کر ٹھنڈا کریں۔ جب پینے کے لائق ہو جائے تو شہد ملا لیں۔

یہ دودھ نہایت ہی خوش ذائقہ اور مقوی ہوتا ہے صرف دماغ اور باہ ہی کو طاقت نہیں دیتا بلکہ تمام جسم کی پرورش کرتا ہے۔ اگر ایک چٹکی دار چینی دودھ میں ملا کر پیا جائے تو زیادہ مقوی دماغ، مقوی باہ اور مقوی حافظہ جاتا ہے۔

عینک سے نجات:👇
مغز بادام 7 عدد، سونف 6 گرام، مصری 6 گرام، سونف اور مصری کو سفوف بنالیں اور مغز بادام کو چھیل کر اور نیم کوب کرکے شامل کریں اور رات کو سوتے وقت گرم دودھ سے استعمال کریں مگر اس کے بعد پانی ہرگز نہ پئیں۔ چالیس روز متواتر استعمال کرنے سے اس سے نظر اس قدر تیز ہو جاتی ہے کہ عینک کی ضرورت باقی نہیں رہتی اور دماغ کی کمزوری دور ہوجاتی ہے۔

سوزش جگر: 👇
مغز بادام چھلے ہوئے 10 عدد، الائچی خورد 3 عدد، بادیان 2 گرام، منعقہ بیج نکلا ہوا 5 عدد، پانی میں گھوٹ کر شیرہ کر نکال لیں۔ مصری ڈال کر دن میں دو یا تین بار پلانا مقوی دل، اور دماغ ہے، پیاس کو تسکین دیتا ہے۔ معدہ اورجگر کی سوزش کے لیے موثر ہے۔

09/10/2023

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923492564534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Madad Shifakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Madad Shifakhana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram