07/05/2026
ہر سنی سنائی بات درست نہیں ہوتی۔
دردِ زہ سے متعلق بہت سی غلط فہمیاں عام ہیں، لیکن ہر خاتون اور ہر حمل مختلف ہوتا ہے۔
کچھ غذائیں یا مشروبات بعض خواتین میں اثر دکھا سکتے ہیں، مگر ان کے مؤثر ہونے کی کوئی مکمل سائنسی ضمانت موجود نہیں۔
محفوظ اور درست رہنمائی کے لیے ہمیشہ اپنی ماہرِ امراضِ نسواں سے مشورہ کریں۔
📍 Hajra Kareem Hospital, Faisalabad
📞 0323 6024699