Professor Iftikhar ul hasan
Hijama therapist
Hurbal nutritionist
FTJ/RHM
Best spine treatment WE ALSO HIJJAMA CENTER
05/08/2025
🌿 حجامہ تھراپی کے 5 زبردست فائدے!
🩸 فاسد خون کا اخراج | 💆 جسمانی سکون
🧠 ذہنی دباؤ میں کمی | 💉 بلڈ پریشر میں بہتری
☪️ سنت نبوی ﷺ کا عمل
📍 مطب الدیوان حجامہ کلینک
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: 03330443443
26/03/2025
10/01/2025
Kneecap
27/12/2024
پروفیسر طبیب
افتخار الحسن۔
ماھر امراض
مہرہ سلیپ ڈسک و ھڈی جوڑ ۔
بی یو ایم ایس
۔ار ایچ ایم پی
ایف ٹی جے
چیف حجامہ تھراپسٹ
یونانی اینڈ ایورویدک فزیشن ۔
چک نمبر 143 گ ب ۔۔ بائ پاس تحصیل سمندری ضلع فیصل آباد۔
سنئیر نائب صدر پاکستان طبی کانفرنس جراحت ونگ آل پنجاب ۔
مینجنگ ڈائریکٹر مطب ایسوسی ایشن اینڈ مطب الدیوان ۔
12/09/2024
*40 بیماریوں کی شفایابی صرف کم داموں میں*
آج جو آپ کو میں نسخہ بتانے جا رہا ہو اس میں 40 بیماریوں کی شفا ہے ، اور اس کو ہر عام اور خاص بنا کر استعمال کر سکتا ہیں اور اپنے کو مہنگی ادویات اور ڈاکٹروں سے دور رکھ سکتا ہے انسانی جسم میں موجود ایسا کوئی بھی مرض نہیں ہے کہ اس لزیز چٹنی میں اس کا رزلٹ نہ ملتا ہو، خاص طور پر یہ مرض جس میں
شوگر،
یرقان،
دل کی تمام بیماری،
موٹاپا،
پیٹ کی تمام بیماریاں ،
کولیسٹرول،
جوڑوں کے درد،
دمہ، الرجی، بلغم ،
معدہ کے تمام امراض،
بلڈپریشر لو یا ہائی،
لنگڑی کا درد،
ایڑی کا درد،
ڈپریشن، سٹریس،
بیماریوں کے بعد کی کمزوری،
ایام کی خرابی، بےترتیبی،
یوریا، کریٹینائن ،
جگر، تلی کے امراض،
بادی بواسیر ،
ڈایالیسیس کے مریض، جو اپنے مرض سے تھک چکے ہوں،
ایسے لوگ جو نماز میں رکوع اور سجدہ کرنے سے قاصر ہوں
ان سب کے لئے یہ بہت ہی مفید ہے اور اس کے استمعال سے چار ہفتوں میں موٹاپا اور بلڈ پریشر نارمل ہو جاتا ہے،
*دراصل پرانے دور کے طبیب جانتے تھے کہ انسانی جسم کو ہمہ وقت کیا ضرورت ہے اسی لئیے انہوں نے ایسے ٹوٹکے جو بظاہر تو کم قیمت لیکن طاقت اور فوائد میں بیش قیمت تھے تیار کیا ۔*
آپ اس نسخے کو ضرور استمعال کریں اس نسخے میں ادرک، انار دانہ اور پودینہ استمعال ہوتا ہے ان تینوں چیزوں کو ملا کر چٹنی بنائی جاتی ہے تو چلیں اس کی مقدار بتا دیتا ہوں آپ کو تا کہ اس کو آپ نوٹ کر سکیں اور اپنے استمعال میں لا سکیںْ
*اجزاء*
چٹنی بنانے کے لئے جو اجزاء درکار ہیں ان میں سب سے پہلے
ادرک ایک چھٹانک،
پودینہ صرف برگ ایک چھٹانک،
انار دانا ایک چھٹانک،
(یعنی تینوں چیزیں ہموزن لینا ہے)
*ترکیب*
ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح دھو لیں اور گرینڈر میں اچھی طرح گرینڈ کر لیں اس میں نمک اور کوئی بھی دوسری چیز نہیں ڈالنی صرف انہی تینوں چیزوں کو اپس میں مکس گرینڈ کرنا ہے ،اس کے بعد جب چٹنی تیار ہو جائے تو اسے فریج میں رکھ دیں اور صبح ،دوپہر اور شام کھانے کے بعد ایک-ایک چمچ کھائیں یا دن میں پانچ چمچ بھی استعمال کر سکتے ہیں آپ کو خود ایک ہفتے میں اندازہ ہو جائے گا کہ یہ کتنا مفید نسخہ ہے.
اور جو بھی افراد موٹاپے کا شکار ہیں وہ اسے ضرور استمعال کریں کیوں کہ یہ چٹنی موٹاپا بہت کم دنوں میں کم کرتی ہے اور اس کے کوئی نقصانات نہیں ہیں آپ کسی بھی ڈر اورخوف کے بنا اسے استمعال کر سکتے ہیں اور خود کو صحت مند رکھ سکتے ہیں یہ چٹنی عرق انساء کے مریض بھی ضرور استمعال کریں اس سے یہ مرض بھی ختم ہو جاتا ہے اور آپ صحت مند و تندرست نظر آئینگے اس لئے ابھی سے اس چٹنی کی ریسیپی کو نوٹ فرما لیں اور آج سے ہی اسے استمعال کریں کچھ دنوں میں آپ کو فرق محسوس ہو جائے گا..
*نوٹ*
تمام اجزاء تازہ لینا ہے، اور اگر کسی کو نہ مل سکے تو سوکھی اجزاء بھی پنساری سے آسانی سے دستیاب بونگی۔
*خشک اجزاء*
سونٹھ،
پودینہ خشک،
انار دانہ سوکھا،
اس کو اپنے دسترخوان میں شامل کرے اور پورا گھرانہ اس کو استعمال کرے
چھوٹے بچے کو ادھا چمچ دن میں دو بار استعمال کروائے.
゚viralfbreelsfypシ゚vi ゚viralfbreelsfypシ゚viral
12/09/2024
ٹانسلز
11/09/2024
وٹامن سی کی کمی
14/06/2024
تخم بلنگو کے فوائد۔🕳️
۔
۔
۔
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
Be the first to know and let us send you an email when مطب الدیوان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.