Best Rehabilitation Centre Faisalabad Hayat -e-Nou

Best Rehabilitation Centre Faisalabad Hayat -e-Nou نشہ موت ہے۔ علاج زندگی ہے. https://www.hayat-e-nou-rehab-centre-faisalabad.com/
0311-7210385

25/04/2024
10/04/2024

عید الفطر کی دلی مبارکباد! اس مقدس موقع پر اللہ تعالیٰ ہمیشہ کی طرح ہمارے دلوں کو تسکین، ہماری روحوں کو آرام اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے۔
عید الفطر مبارک!"

09/04/2024

اسلام علیکم ۔ میری طرف سے آپکو، آپکی فیملی ، آپ کے دوستوں ،آپ کے پیاروں اور تمام مسلمانوں کو چاند 🌙 رات اور عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللّٰہ آپ کو بہت سی خوشیاں نصیب فرمائے ۔۔۔

کبھی آپ کو Sleep Paralysis ہوا ہے 🤔 آواز کا نہ نکلنا جسم کا ہلنا بند ہاتھ پاؤں کا نہ چلنا آپ کو ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے...
22/03/2024

کبھی آپ کو Sleep Paralysis ہوا ہے 🤔 آواز کا نہ نکلنا جسم کا ہلنا بند ہاتھ پاؤں کا نہ چلنا آپ کو ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے آپکا گلا دبوچ لیا ہوں یہ ٹائم بھی 12 یا 1 کا ہی ہوتا ہے آپ پھڑپھڑانے کی کوشش کرتے ہوں مگر آپ کو محسوس ہوتا ہے جیسے کسی چیز نے آپ کا پورا جسم جگھڑ لیا ہو 🧟‍♀️
پہلے تو وہ سامنے آئیں جو اس چیز کا شکار ہوئے ہیں

16/02/2024

( سورہ یوسف کی تفسیر ضرور پڑھیں )
*اللہ تبارک و تعالی اپنے کاموں میں مداخلت پسند نہیں کرتا*
وہ اپنے ٹارگٹ تک بڑے لطیف اور غیر محسوس طریقے سے پہنچتا ھے !
یوسف کو بادشاہی کا خواب دکھایا ،، باپ کو بھی پتہ چل گیا ، ایک موجودہ نبی ہے تو دوسرا مستقبل کا نبی ہے ! مگر دونوں کو ہوا نہیں لگنے دی کہ یہ کیسے ہو گا !
خواب خوشی کا تھا ،، مگر سلسلہ غم کا چلا دیا !
یوسف دو کلومیٹر دور کنوئیں میں پڑا ہے ،،خوشبو نہیں آنے دی !
اگر خوشبو آ گئ تو باپ ہے رہ نہیں سکے گا ،، جا کر نکلوا لے گا ! جبکہ بادشاہی کے لئے سفر اسی کنوئیں سے لکھا گیا تھا !
باپ کو بذریعہ وحی سمجھا دونگا تو بھی اخلاقی طور پہ بہت برا لگتا ہے کہ ایک باپ اپنے بیٹے کو بادشاہ بنانے کے لئے اسے کنوئیں میں ڈال کر درخت کے پیچھے سے جھانک جھانک کے دیکھ رھا ہو کہ قافلے والوں نے اٹھایا ہے یا نہیں ! لہذا سارا انتظام اپنے ہاتھ میں رکھا ہے !
اگر یوسف کے بھائیوں کو پتہ ہوتا کہ اس کنوئیں میں گرنا بادشاہ بننا ہے اور وہ یوسف کی مخالفت کر کے اصل میں اسے بادشاہ بنانے میں اللہ کی طرف سے استعمال ہو رہے ہیں تو وہ ایک دوسرے کی منتیں کرتے کہ مجھے دھکا دے دو !
یوسف عزیز کے گھر گئے تو نعمتوں بھرے ماحول سے اٹھا کر جیل میں ڈال دیا کہ ، اِنا معَ العُسرِ یُسراً ،،
جیل کے ساتھیوں کی تعبیر بتائی تو بچ جانے والے سے کہا کہ میرے کیس کا ذکر کرنا بادشاہ کے دربار میں ،،مگر مناسب وقت تک یوسف کو جیل میں رکھنے کی اسکیم کے تحت شیطان نے اسے بھلا دیا یوں شیطان بھی اللہ کی مصلحت کو نہ سمجھ سکا اور استعمال ہو گیا ،،
اگر اس وقت یوسف علیہ السلام کا ذکر ہو جاتا تو یوسف سوالی ہوتے اور رب کو یہ پسند نہیں تھا ،، اس کے حکم کے مطابق بادشاہ کو سوالی بن کر آنا تھا ، اور پھر بادشاہ کو خواب دکھا کر سوالی بنایا اور یوسف علیہ السلام کی تعبیر نے ان کی عقل و دانش کا سکہ جما دیا ،، بادشاہ نے بلایا تو فرمایا میں این آر او " کے تحت باہر نہیں آؤں گا جب تک عورتوں والے کیس میں میری بے گناھی ثابت نہ ھو جائے ،،عورتیں بلوائی گئیں،، سب نے یوسف کی پاکدامنی کی گواہی دی اور مدعیہ عورت نے بھی جھوٹ کا اعتراف کر کے کہہ دیا کہ : اِنا راودتہ عَن نَفسہُ و انہ لِمَنَ الصادِقِین ،،،
وہی قحط کا خواب جو بادشاہ کو یوسف کے پاس لایا تھا ،، وہی قحط ہانکا کر کے یوسف کے بھائیوں کو بھی ان کے دربار میں لے آیا ،، اور دکھا دیا کہ یہ وہ بےبس معصوم بچہ ہے جسے تمہارے حسد نے بادشاہ بنا دیا ، آپ نے فرمایا پہلے بھی تم میرا کُرتا لے کر گئے تھے ،جس نے میرے باپ کی بینائی کھو لی کیونکہ وہ اسی کُرتے کو سونگھ سونگھ کر گریہ کیا کرتے تھے ،، فرمایا اب یہ کُرتا لے جاؤ ،، یہ وہ کھوئی ہوئی بینائی واپس لے آئے گا !
اب یوسف نہیں یوسف کا کُرتا مصر سے چلا ہے تو کنعان کے صحراء مہک اٹھے ہیں، یعقوب چیخ پڑے ھیں : انی لَاَجِدُ ریح یوسف لو لا ان تفندون ،، تم مجھے سٹھیایا ہوا نہ کہو تو ایک بات کہوں " مجھے یوسف کی خوشبو آ رہی ہے
اللہ اللہ سبحان اللہ ،،جب رب نہیں چاہتا تھا تو 2 کلومیٹر دور کے کنوئیں سے خبر نہیں آنے دی ،،جب چاھا تو مصر سے کنعان تک خوشبو سفر کر گئ ہے , واااااہ میرے پاک پرورگار تو جیسا چاہے ویسا کردے تیری ذات لاوحدہ لا شریک پہ بھلا کس کا اختیار ہے ؟

واللہ غالبٓ علی امرہ ولٰکن اکثر الناس لا یعلمون ! اللہ جو چاہتا ہے وہ کر کے ہی رہتا ھے مگر لوگوں کی اکثریت یہ بات نہیں جانتی !
یاد رکھیں آپ کے عزیزوں کی چالیں اور حسد شاید آپ کے بارے میں اللہ کی خیر و عافیت کے احکامات کو ہی کامیاب بنانے کی کوئی خدائی چال ہو ،، انہیں کرنے دیں جو وہ کرتے ھیں، اللہ پاک سے ہمیشہ اپنے لیے خیر مانگیں ! اللہ پاک ہم سب کے حال پہ رحم فرمائے
آمین ثم آمین

01/12/2023

نشہ موت ہے۔ علاج زندگی ہے. https://www.hayat-e-nou-rehab-centre-faisalabad.com/
0311-7210385
0306-1596385
0300-7291209
https://maps.app.goo.gl/5HdHCenmwK1DGhpN6

حیات نو ریہیب ہسپتال امید کی ایک نئی کرن۔ جہاں پہ کئی زندگیاں محفوظ ہوئی اور کئی گھر اجڑنے سے بچ گئے۔ اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا نشے کی لت یا نفسیاتی مسائل میں مبتلا ہے تو آج ہی رابطہ کریں اور مدد حاصل کریں....

اگر آپ ذہنی اور نفسیاتی دباؤ کا شکار ہیں, یا آپ نشہ کرتے ہیں. اور طرح طرح کے علاج کروا کر تنگ آچکے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں.....
ہمارے ہاں ہر قسم کے نشے کا کامیاب علاج کیا جاتا ہے مثلاً سگریٹ, چرس, آٸس, شراب, کوکین, افیون, اور انجیکشن وغیرہ ۔۔۔۔

مکمل علاج تین سے چار ماہ کا کیا جاتا ہےاور میڈیسن ڈھائی ماہ روزانہ دی جاتی ہے۔ روزانہ گروپ کونسلنگ کی جاتی ہے۔ اور ہر مریض کی علیحدہ علیحدہ کونسلنگ بھی کی جاتی ہے۔ مریض مکمل کورس کے بعد ذہنی و جسمانی طور پر مکمل ٹھیک ہو جاتا ہے۔ تین وقت کا کھانا دیا جاتا ہے۔ پانچ وقت نماز ادا کروائی جاتی ہے۔

جب مریض کی صحت بہتر ہو جائے تب اس کو نماز ، دعائیں اور کلمے بھی زبانی یاد کروائے جاتے ہیں ۔ سی .سی. ٹی. وی. کیمروں سے مکمل سیکیورٹی میسر ہے۔ صبح کے وقت ورزش بھی کروائی جاتی ہے۔ ٹی۔ وی. کی سہولت موجود ہے ، صاف ستھرا گھر جیسا ماحول دیا جاتا ہے۔
نوٹ:
فیس ماہانہ کی بنیاد پر لی جاتی ہے.

پہلی ملاقات 15-30 دن کے بعد کی جاتی ہے ۔

مریض کو گھر سے لانے کی ذمے داری ہماری اگر مریض خود نا آ رہا ہو۔ مریض کا وارث پہلے ایڈمیشن فائل پر اندراج کرےگا۔اور اپنے شناختی کارڈ کی کاپی مہیا کرے گا۔
CEO Rana Umar Hayat
03061596385 what's app/call.

Dr. Ahsan Tariq Dogar Head Psychiatry DHQ Chiniot District (Neuro-psychiatrist) Chiniot Faisalabad President (Psy-RAS), Psychiatry Research and awareness Society.

We're currently open.
Our business hours are:

Sunday: Open 24 hours
Monday: Open 24 hours
Tuesday: Open 24 hours
Wednesday: Open 24 hours
Thursday: Open 24 hours
Friday: Open 24 hours
Saturday: Open 24 hours

Can addiction be treated successfully? Yes,

Addiction is a treatable disorder. Research on the science of addiction and the treatment of substance use disorders has led to the development of research-based methods that help people to stop using drugs and resume productive lives, also known as being in recovery.

Treatment Duration!!!

Addiction treatment is typically considered “long-term” if it lasts more than 120 days. Most long-term programs consist of a planned stay of six to 12 months.

Contact us at
0306-1596385
0300-7291209
0311-7210385

Google location is....

https://g.co/kgs/en9TFa.








Contact us at...

0306-1596385
0300-7291209
0311-7210385

Address:-
Millat Town F-Block, Near Police Station Milat Town.

"We provide assessment and treatment for various day to day issues regarding mental health. Anxiety, Depression, fatigue, anger issues, Sexual issues, Relationship Issues, Schizophrenia, Mental Health issues, Bipolar illness".

Rehabilitation facilities all Drug addicts patients to make positive changes in their lives by rectifying maladaptive behaviours. Patients learn healthy coping skills, impulse control, emotional regulation skills, and drug-refusal strategies.

Support us 💫 from these links ...

https://instagram.com/hayatenoucentrefsd?igshid=NGExMmI2YTkyZg==

https://www.youtube.com/-e-noucentrefaisalabad

https://www.tiktok.com/?_t=8cr7P1l2fWT&_r=1

https://www.facebook.com/hayaatenou.center.102?mibextid=ZbWKwL

Message [email protected] on WhatsApp. https://wa.me/923061596385

سوچ اونچی اور بھروسہ خدا پر ہونا چاہیے🦅👑
30/11/2023

سوچ اونچی اور بھروسہ خدا پر ہونا چاہیے🦅👑

29/11/2023

Address

Millat Town F-Block Near Police Station Millat Town Faisalabad
Faisalabad
38070

Telephone

+923117210385

Website

https://www.hayat-e-nou-rehab-centre-faisalabad.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Rehabilitation Centre Faisalabad Hayat -e-Nou posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Best Rehabilitation Centre Faisalabad Hayat -e-Nou:

Videos

Share