Sunnah Treatment

Sunnah Treatment hijama is sunnah of HOLY PROPHAT...hijama is cure acording to SUNNaH ......it is use for treatment o Hajama taken from arbic word which mean to suck.

where blood is drawn by vacuum from a small skin incision for therapeutic purposes. It is reported that the Islamic prophet Muhammad said, "Indeed the best of remedies you have is hijama, and if there was something excellent to be used as a remedy then it is hijama.

28/12/2023
05/12/2023

*دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہا ہے کہ کس طرح اس نے گھٹنوں کے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا اور بچایا۔ اب اس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور گھٹنوں کے ہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کر رہے ہیں۔ تو یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں جن کو گھٹنے/کمر میں درد ہے۔ بہت سے لوگوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی کمر اور گھٹنوں کا درد صرف 7 دنوں میں ختم ہو گیا ہے۔ براہ کرم یاد رکھیں، گھٹنے کے جوڑ کی تبدیلی اصل حل نہیں ہے۔ یہ صرف ہمارے پرائیویٹ ہسپتالوں کو کھانا کھلاتا ہے۔ اسے آزمائیں، اس کی تیاری اتنی بوجھل نہیں ہے۔*

‎پانچ عادتیں جو آپ کی زندگی آئیڈیل بنا سکتی ہیں ‎نمبر ایک:  رات گیارہ بجے سے پہلے سو جائیے ۔ اس لیے کہ اگر آپ کی نیند پو...
03/11/2023

‎پانچ عادتیں جو آپ کی زندگی آئیڈیل بنا سکتی ہیں

‎نمبر ایک: رات گیارہ بجے سے پہلے سو جائیے ۔ اس لیے کہ اگر آپ کی نیند پوری نہیں ہوتی تو دنیا کی کوئی شے آپ کو صحت مند نہیں رکھ سکتی۔ اپنی نیند کا آئیڈیل دورانیہ سیٹ کریں اور اور اس پر سختی سے عمل کریں یہ نو سے پانچ بھی ہو سکتا ہے دس سے چھ بجے صبح بھی ہو سکتا ہے یا گیارہ بجے سے سات بجے تک۔

‎نمبر دو: اصلی یعنی قدرتی خوراک کھائیں اور آہستہ آہستہ کھائیں کبھی بھی پیٹ بھر کر نا کھائیں بلکہ
‎تھوڑی سی بھوک رکھ کر چھوڑ دیں آپ کا دماغ بیس منٹ بعد بتاتا ہے کہ آپ اوور ایٹنگ کر چکے ہیں لہٰذا پہلے ہی ہاتھ اٹھا لیں۔ ٹن پیک اور بازاری کھانے انتہائی نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں آپ کی صحت کے لیے خاص طور پر ان کی عادت پڑ جائے تو۔

‎نمبر تین: جسمانی ایکسرسائز ضرور کریں چاہے پندرہ منٹ روزانہ ہی کیوں نا ہو۔ باقاعدہ ورزش آپ کو
‎بائیولوجیکلی عمر کے اعتبار سے صحت مند اور جوان رکھے گی بہ نسبت آپ کی کرونولوجیکل عمر سے

‎نمبر چار: قدرتی ماحول میں دن کا کچھ وقت ضرور گزاریں ، یعنی پارک میں یا سمندر کے کنارے۔ یا آپ کے آس پاس کوئی بھی قدرتی ماحول ۔ میں جب گلشن اقبال میں رہتا تھا تو یونیورسٹی روڈ پر واقع حکیم سعید پارک میں داخل ہو کر ایسا محسوس ہوتا تھا کہ میں شہر سے بہت دور کسی پر فضا مقام پر آ گیا ہوں ۔ قدرتی ماحول آپ کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے، ڈیپریشن کو آپ کے قریب بھی نہیں پھٹکنے دیتا اور آپ کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارتا ہے۔ کوشش کریں کے سال میں کم از کم دو مرتبہ چند دن کے لیے ضرور قدرتی ماحول میں چھٹیاں گزاریں۔

‎نمبر پانچ: اپنے کام یا کاروبار کے حوالے سے اپنی بہترین کوشش کریں اور کامیابی خدا کے سپرد کر دیں ایسی کوششوں میں اپنے آپ کو ہلکان نا کریں جو آپ کے کنٹرول میں نہیں ۔ اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں جو لا سکتے ہیں ۔ حالات اور ناکامیوں کو اپنی ناکامی کی وجہ کے طور پر کبھی پیش نا کریں بلکہ آگے بڑہیں شاید کامیابی مزید آگے آپ کا انتظار کر رہی ہے۔

کینسر کا علاج بالکل مفت ایشیا کا سب سے بڑاکینسر ہسپتال کینسر کئیر ھاسپٹل ہے ‎  کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے ...
10/09/2023

کینسر کا علاج بالکل مفت

ایشیا کا سب سے بڑاکینسر ہسپتال کینسر کئیر ھاسپٹل ہے ‎ کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے۔یہ ہسپتال شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے۔ہسپتال میں دور دراز سے آئے لوگوں کے لئے قیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام و طعام بالکل مفت ھے۔صرف صاحب حیثیت لوگوں سے علاج کے مناسب پیسے لئے جاتے ہیں۔یہاں پر ‎ ، ‎ اور ‎ سے مریض آ رھے ہیں، جنکا علاج مفت کیا جا رہا ھے۔شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتا ھے جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتے ہیں، لیکن یہاں پر 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیا ھے جہاں لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا
جاتا ہے اور انکی زندگی میں تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتا ھے اور خدمت کی جاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کے متعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار
ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے۔
ہسپتال میں مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے ایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے،

ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
(ہسپتال کےانچارج )
نے بتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتے ہیں، روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں۔ *سبحان اللہ۔*
اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں۔

Hospital Site :
1.5 km off Pajiaan chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala)
Raiwind Lahore, Punjab, Pakistan.
PHONE No.
00-92-423 52 18 956-60
00-92-423 53 97 605
محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403

Address

Lasani Town Faisalabad
Faisalabad
FAISLABAD

Telephone

+923023592105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunnah Treatment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sunnah Treatment:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram