Farhad Clinic with Dr. Umar Farooq

Farhad Clinic with Dr. Umar Farooq DR. UMAR FAROOQ -
MBBS FCPS-1 MBA(HRM)-
FAMILY PHYSCIAN

Dr. Umar Farooq .... Medical & Skin Specialist
ماھر امراض معدہ و جگر بلڈ پریشر شوگر، جِلد
3pm to 8pm

Dr. Saima Ilyas.... Children Specialist
6pm to 8pm

Dr. Kashif Salim.... Eye Specialist
7pm to 8pm

13/02/2025

کی محمد سے وفا تو نے تو ھم تیرے ھیں

یہ جہاں چیز ھے کیا لوح و قلم تیرے ھیں

11/05/2024

گائے کے دودھ کی الرجی ہمارے خطے میں عام مسائل میں سے ایک ہے۔ لوگ بچوں میں گائے کا دودھ آزماتے ہیں کیونکہ یہ آسانی سے دستیاب ہوتا ہے۔ پاکستان میں 100 میں سے تقریباً 20 شیر خوار بچے گائے کے دودھ سے الرجی کا شکار ہوتے ہیں ۔ ان مسائل کی علامات میں چہرے یا زبان کا سوجن، جلد پر دانے، گیس کی تکلیف، پیٹ میں درد، بار بار سینے میں جكرن اور سانس کے مسائل ، نشوونما میں رکاوٹ، قے، دست، قبض اور پاخانہ میں خون (جو عام طور پر دیکھا جاتا ہے) ہیں۔ چونکہ شیر خوار بچوں کی آنتیں گائے کے دودھ کے ان پروٹینز کو سنبھال نہیں سکتیں، اس لیے آنتوں میں نقصان شروع ہو جاتا ہے جو آنتوں کی دیواروں میں سوجن کا باعث بنتا ہے۔ اپنے بچے کو کم از کم دو سال تک ماں کا دودھ پلائیں ایک سال کے بعد آپ گائے کا دودھ آزما سکتے ہیں لیکن اس سے پہلے نہیں۔
Dr Anila Khalid- Consultant child specialist

10/05/2024

قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے جو نرسری میں داخل رہے اور انہیں آکسیجن دی گئی ھو ان کے والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچے کی آنکھوں کا معائنہ ماہر امراض چشم سے ضرور کرائیں۔ان بچوں میں آنکھ کے پردے کا ایک مرض عام ہوتا ہے جسے Retinopathy of prematurity کہتے ہیں ۔ جس کی بر وقت تشخیص اگر نہ ہو تو بیناعی ختم ہو سکتی ہے ۔
ڈاکٹر انیلہ خالد
ماہر امراض بچگان
ضمیر ہسپتال گجرات

 Umar Farooq
20/03/2024

Umar Farooq

12/02/2024

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhad Clinic with Dr. Umar Farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Farhad Clinic with Dr. Umar Farooq:

Share

Category