Baghdad dawakhana

Baghdad dawakhana Herbal medicine MARDANA AUR ZNANAH AMRAZ KA ELAJ

11/09/2024

*5 ہضم بنسخہ خاص*
ریوند خطائی 80 گرام
سنڈھ 50 گرام
فلفل سیاہ 50 گرام
مگھاں 50 گرام
پودینہ خشک 300 گرام
نمک سیاہ 200 گرام
نوشادر ٹھیکری 200 گرام
گندھک آملہ سار 200 گرام
سوڈا بائی کارب 200 گرام
سونف 200 گرام
اجوائن دیسی 200 گرام
سناء مکی 100 گرام
*مقدار خوراک*
ایک تا ڈیڑھ ماشہ ہمراہ بدرقہ مناسبہ
*افعال و اثرات*
محرک غدد ناقلہ مسکن اعصاب اور محلل عضلات ہے۔ غدد ناقلہ کو تحریک دے کر ایک طرف فاضل صفراء کو خارج کرتا ہے اور دوسری طرف صالح صفراء کی پیدائش بھی کرتا ہے۔
*خواص و فوائد*
بہترین ہاضم طعام ہے۔ نفخ کوتوڑے غلیظ ریاح کو خارج کرے۔ معدے میں صفرا کی کمی کو پورا کرے۔ بارہ انگشتی آنت میں صفرا کی پیدائش کو بڑھائے۔ اس کو کھلانے سے ہاضمہ درست ہوگا۔ ترش ڈکاریں۔ پیٹ میں ہوا کا گولہ ریاح بدہضمی درد پیٹ بھوک نہ لگنا قبض خارش پھوڑے پھنسیاں۔ پرانی پیچش۔ بدہضمی کے درد۔ اح**ام مزمن ضعف معدہ و جگر کے لیے آب حیات ہے۔
*استعمال*
1- کیل مہاسوں والوں کو خالی پیٹ دیں
2- قبض والے کو گرم میٹھے دودھ سے دیں۔
3- بواسیر والے کو صبح و شام ایک گرام ہمراہ مکھن دیں پندرہ روز کافی ہے۔
4- سردی سے بخار ہو تو دارچینی کے قہواہ سے دیں۔ جس میں کپکپی ہوتی ہے۔
5- نزلہ زکام میں ایسے چٹا دیں۔ چوس کر کھائے۔ اوپر سے پانی وانی نہیں پلانا۔ اس سے اس کے گلے کی سوزش اور خراش ٹھیک ہو جاتی ہے۔
6- چہرے کے داغوں میں سوتے وقت مکھن میں ملا کر لیپ کرائیں۔
7- کسی کو بھوک نہ لگتی ہو تو سارے سفوف میں ترپھلا ایک ایک چھٹانک شامل کرکے کھلائیں تو بڑی زبردست بھوک لگے گی۔ پہلی خوراک میں وہ پاگل ہو جائے گا بھوک سے۔
8- دل میں درد و ورم کے لیے والو بند کے لیے گرم پانی سے کھلائیں۔
9- پیلے یرقان والے کو کچی لسی سے دیں۔
10- معدے کے درد کو عرق سونف سے دیں۔
11- ضعف جگر کے لیے شربت بزوری سے دیں۔
12- اپنڈکس کے درد میں میں نے بہت آزمایا ہے۔ سیون اپ کی بوتل سے دیں۔ تو اس کا رزلٹ دیکھیں پانچ سات منٹ میں ہی درد غائب ہو جائے گا۔ اپنڈکس کا مسئلہ ٹھیک ہو جاتا ہے۔ اپھارہ بھی درست ہو جاتا ہے۔
13- ہائی کلیسٹرول کے لیے عرق سونف و عرق پودینہ سے دیں تو دیکھیں کلیسٹرول کہاں جاتا ہے۔ نظر بھی نہیں آئے گا۔

11/09/2024

میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! Ahmed Abdul Raman, Rseed Rseed, Kakar Taj

Address

03052525113
Faisalabad
30525

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baghdad dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share