Herbal Solutions Pk

Herbal Solutions Pk We guide to fertility, health, weight loss, nutrition, hepatitis, piles, likoria & much more.

الحمدللّٰہ !!یہ سب میرے مولا کرم ہے ، شفا اللہ کے ہاتھ میں ہی ہے کوئی دعویٰ نہیں ، وہ چاہے تو قطرے کو قلزم کردے ، زہر کو...
17/10/2024

الحمدللّٰہ !!
یہ سب میرے مولا کرم ہے ، شفا اللہ کے ہاتھ میں ہی ہے کوئی دعویٰ نہیں ، وہ چاہے تو قطرے کو قلزم کردے ، زہر کو تریاق بنا دے ، تنکے میں شفا لکھ دے اور نہ چاہے تو لاکھوں روپے لگا کر کر کچھ نہ ہو ۔شفا دوا سے نہیں ہوتی رب کی عطا سے ہوتی ہے ۔ اور یہاں بھی رب کی عطا ہوگئی ۔

آپ بھی بے اولاد ہیں یا اولاد نرینہ کی طلب رکھتے ہیں تو صدیوں کے آزمودہ نسخہ سے بہرہ ور ہو سکتے ہیں ۔

WhatsApp
03116629100

#اولاد #سپرم #شفایاب #شفا #فرٹیلیٹی #مرگی #دمہ #سپرم

17/10/2024

رعایت ہو تو ایسی ۔۔
جو دے فائدہ تاحیات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مہنگائی کے اس کٹھن دور میں جہاں خالص ادویات کی قیمتیں غریب اور سفید پوش افراد کی قوتِ خرید سے باہر ہیں ۔
وہیں منافع خوری کی لعنت ہمارے معاشرے میں عام ہے ۔۔۔

مگر ہربل سلوشنز ® اپنی ہمدردانہ روایات کی پاسداری اور خدمتِ خلق کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے فیس بُک ممبران کے لیے پیش کرتا ہے اپنی تمام ادویات پر خصوصی رعایت وہ بھی تاحیات
یعنی ۔۔۔۔۔۔۔
" Life Time Discount "
اگر آپ بھی ہربل سلوشنز ® کی خالص ادویات بارعایت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو۔۔
بلا تاخیر ہربل سلوشنز ® کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں اور پائیں خصوصی رعایت پر خالص ادویات۔۔۔۔۔۔۔۔۔
👇👇👇👇👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/J8pbVzYrxgy4dbpMANgbZ7

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہصرف اس ماہ مریضوں نے خاص بے اولادی کورس کے استعمال کے بعد اپنے تاثرات سے آگاہ کیا۔بڑی خوش...
17/10/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صرف اس ماہ مریضوں نے خاص بے اولادی کورس کے استعمال کے بعد اپنے تاثرات سے آگاہ کیا۔بڑی خوشی ہوئی تاثرات دیکھ کر آپ بھی دیکھیں۔

ہم خدائے ذوالجلال کے بےحد شکرگزار ہیں کہ جس نے ہماری ادویات کو لوگوں کی شفاء کا ذریعہ بنایا۔

خاص بے اولادی کورس سپرمز کے تمام مسائل کے حل کیلئے مفید ہے۔ اور اس کی 💯٪ گارنٹی بھی دی جاتی ہے

بے اولادی جیسی بڑی پریشانی میں مبتلا حضرات ایک دفعہ ضرور رابطہ کریں۔ انشاء اللہ مایوسی نہیں ہو گی۔

مردانہ بانجھ پن ! اس نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ جسمانی طور پہ بیمار ہیں اور سوچتا بھی کیسے ؟ وہ بظاہر صحتمند تھا ، ...
17/10/2024

مردانہ بانجھ پن !
اس نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ جسمانی طور پہ بیمار ہیں اور سوچتا بھی کیسے ؟ وہ بظاہر صحتمند تھا ، شادی جو دو سال گزر گئے تھے لیکن ان کے ہاں اولاد نہیں ہو رہی تھی، اور اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے وہ اپنا ٹیسٹ کروانے کے بجائے اپنی اہلیہ کو ہی ڈاکٹروں کے پاس لے جاتا رہا ، ، اُن کے مختلف ٹیسٹ کروائے اور بلآخر ڈاکٹروں نے بتایا کہ اُن کی اہلیہ بچہ پیدا کرنے کے لیے مکمل طور پر فٹ ہیں۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے البتہ ان کو اپنے ضروری ٹیسٹ کروانا ہوں گے۔ جب انئوں نے اپنے سیمن (مادہ منویہ) کا سیمپل (نمونہ) دیا تو رپورٹ سے معلوم ہوا علاج کی ضرورت ہے ۔
ہمارے ادارے کے قابل ہربلسٹ کے مشورے پر انہوں نے علاج کا آغاز کیا ہے اور اب ان کےحالات بہتر ہوتے جائیں گے ان شاء اللہ اور زندگی بہت ہنسی خوشی گزر نے لگے گی ۔
دنیا بھر میں ایسے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے جن میں سپرم کی کمی یا کمزوری ہے ، حال ہی میں ایک سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں مردوں کا سپرم کاؤنٹ کم ہوا ہے۔
آکسفورڈ پریس کی جانب سے مردانہ تولیدی نظام کے بارے میں جاری ایک سٹڈی میں سپرم کی گنتی (سپرم کاؤنٹ) میں وقتی رجحانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔اس تحقیق میں 20ویں اور 21ویں صدی کے دوران عالمی سطح پر جمع کیے گئے سیمنز کے نمونوں کا جائزہ لیا گیا۔
’ہیومن ریپروڈکشن اپڈیٹ‘ نامی جرنل میں شائع ہونے والی حالیہ تحقیق کے مطابق 1972 سے 2023 تک عالمی سطح پر اوسطاً سپرم کاؤنٹ میں ہونے والی کمی 62 فیصد سے بھی زیادہ ہے اور عالمی سطح پر سپرم کاؤنٹ میں ہونے والی اس کمی نے 21ویں صدی میں مزید رفتار پکڑی ہے۔
تحقیق کے مطابق 70 کی دہائی میں سپرم کنسنٹریشن ہر سال 1.6 فیصد سے گر رہی تھی لیکن سنہ 2000 کے بعد 2.64 فیصد کے ریٹ سے اس میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ ان سٹڈیز کا جائزہ 1973 سے 2018 تک 16258 مردوں کے سپرم کے نمونوں پر مبنی تھا۔
اگر سپرم کنسنٹریشن 40 ملین فی مِلی لیٹر سے کم ہو جائے تو اِس کا اثر بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت پر پڑ سکتا ہے۔ مگر آپ سوچ رہے ہوں گے اگر ایک ایگ (بیضے) کو فرٹیلائز (ذرخیز) کرنے کے لیے فقط ایک سپرم کی ضرورت ہوتی ہے تو پھر حمل ٹھہرانے کے عمل کے لیے کروڑوں سپرمز کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ مرد اور عورت میں جنسی تعلق قائم ہونے پر خواتین کے جسم میں تقریباً 30 کروڑ سپرم داخل ہوتے ہیں، لیکن اُن میں سے لاکھوں سپرم ضائع ہو جاتے ہیں یا خاتون کے جسم میں موجود تیزابیت کا شکار ہو کر ابتدا ہی میں مر جاتے ہیں اور لاکھوں سپرمز کو خواتین کا قدرتی دفاعی نظام سسٹم غیر ضروری بیرونی عناصر سمجھ کر بھی مار دیتا ہے۔ باقی رہ جانے والے سپرم، بیضے کی جانب دوڑ لگا دیتے ہیں لیکن اُن میں سے بھی لاکھوں بچہ دانی میں داخل ہونے میں ناکام ہو جاتے ہیں۔ جو بچے کھچے سپرم بچہ دانی تک پہنچ جاتے ہیں اُن میں سے کچھ ہزار سپرم ہی اُس فیلوپیئن ٹیوب کی طرف بڑھتے ہیں جس میں بیضہ موجود ہوتا ہے۔
آخر کار کروڑوں میں سے محض کچھ درجن سپرمز ہی ایگ تک پہنچنے میں کامیاب ہو پاتے ہیں اور ضروری ہے کہ اِن میں سے ایک سپرم اتنا طاقتور ہو جو بیضے کی باہری پرت کو توڑ کر اندر داخل ہو سکے اور حمل کا امکان پیدا کر سکے۔
دنیا بھر میں سپرم کاؤنٹ کا فارمولا ہی تبدیل ہو گیا ہے۔
1980 کی دہائی میں عالمی ادارہ صحت کے مطابق مردوں کے سپرم کاؤنٹ 65 ملین سے 150 ملین تک تھا لیکن اس کے بعد کم ہوتے ہوتے یہ چھٹے ایڈیشن میں 15 ملین تک آ گیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اب اگر 15 ملین تک بھی سپرم کاؤنٹ آ جائے تو اسے نارمل قرار دیا جاتا ہے۔ جس طرح یہ شرح دنیا بھر میں کم ہوئی ہے، اسی طرح پاکستان بھی متاثر ہوا ہے۔
لگ بھگ 20 فیصد کیسز میں مرد اور 15 فیصد کیسز میں خواتین کا مسئلہ ہوتا ہے جبکہ 40 فیصد کیسز ایسے ہوتے ہیں جن میں میاں اور بیوی دونوں میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا لیکن پھر بھی حمل نہیں ٹھہر پاتا۔
تاہم علاج ممکن ہے۔ میری یہ تجویز ہے کہ بچہ پیدا نہ ہونے کی صورت میں کسی ایک فریق کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے دونوں کو اپنے ٹیسٹ کروانے چاہیں اور ٹیسٹ کے نتائج کو سامنے رکھتے ہوئے ڈاکٹرز کے مشورے سے علاج کا آغاز کر دینا چاہیے۔
بانجھ پن کی وجوہات میں پیدائشی وجوہات یا جینیاتی مسئلے ہوتے ہیں اور بعض مردوں کے خصیے چھوٹے رہ جاتے ہیں جن میں مطلوبہ تعداد میں سپرم نہیں بن پاتے۔ یا ایزو سپرمیا کا عارضہ ہو سکتا ہے جس میں یا تو سپرم بنتے ہی نہیں یا بہت کم بنتے ہیں۔ عمومی طور پہ اس کی وجوہات میں خوراک، طرز زندگی جنک فوڈ شامل ہیں۔
سائنسی تحقیق کے مطابق جسمانی، جینیاتی اور جنسی عوامل کے علاوہ کئی دوسری چیزیں بھی مردوں کی تولیدی صحت پر اثر انداز ہوتی ہیں۔اِن میں ہمارے ارد گرد کے ماحول میں پائے جانے والے مصنوعی کیمیائی مادّے بھی شامل ہیں۔
پلاسٹک، کیڑے مار ادویات، بھاری دھاتیں اور زہریلی گیسیں اور سِنتھیٹِک مادّے جسم کے اندر ہارمونز کا توازن بگاڑ دیتے ہیں جس سے مردوں میں صحت مند سپرم پیدا کرنے کی صلاحیت پر بُرا اثر پڑتا ہے۔
تمباکو نوشی، شراب نوشی، بعض ادویات، پروسیسڈ فوڈ، موٹاپا اور ورزش کی کمی بھی مردانہ صلاحیت کو متاثر کر سکتی ہے۔ ’لیکن سائنسدان اس بات پر بھی زور دیتے ہیں کہ وجوہات کے بارے میں مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔
اگرآپ شادی کر رہے ہیں اور اپنے اندر کچھ کمی محسوس کرتے ہیں ، یا پھر شادی شدہ ہیں لیکن ازدواجی زندگی سے مطمئن نہیں ، یا پھر مطمئن تو ہیں لیکن شادی کو دو سال ہو گئے ہیں مگر اولاد کا نام و نشان نہیں یا پھر اولاد تو ہو رہی ہے لیکن نرینہ اولاد نہیں ، بیٹے کی خواہش رکھتے ہیں ، ان تمام صورتوں میں آپ کو علاج کی ضرورت ہے مزید رہنمائی کے لئے انبکس آسکتے ہیں۔

WhatsApp
03116629100

#اولاد #سپرم #شفایاب #شفا #فرٹیلیٹی #دمہ #سپرم

دو خاص مردانہ بیماریاں (ہر مرد کا جاننا لازمی ہے ) اوزو سپرمیا (Azoospermia)یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں مردوں کے سپرم ک...
17/10/2024

دو خاص مردانہ بیماریاں
(ہر مرد کا جاننا لازمی ہے )
اوزو سپرمیا (Azoospermia)
یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں مردوں کے سپرم کی تعداد بہت کم ہوتی ہے یا بالکل ہی نہیں ہوتی، اس بیماری کے مریض کے اس وقت تک بچے پیدا نہیں ہو سکتے جب تک مستقل علاج نہ کروایا جائے ، اکثر مرد اس مسئلے سے ناواقف ہوتے ہیں ، بھرپور ازدواجی تعلق کے باوجود وہ اولاد کی صلاحیت سے محروم رہتے ہیں اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس مرض میں مبتلا لوگ خود کو بیمار سمجھنے کے لئے قطعاً تیار نہیں ہوتے ۔
اس کی سب سے بڑی علامت شادی کے پہلے دو سالوں تک تعلق قائم رہنے کے باوجود اولاد کا نہ ہونا ہے ، اگر کسی جوڑے کو بچہ پیدا کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہو یا مادہ منویہ کی مقدار معمول سے کم ہو ، جنسی خواہش یا کارکردگی متاثر ہو یا پھر ہارمونز کے عدم توازن کی وجہ سے چہرے یا جسم کے بال جھڑ رہے ہوں یا جسمانی توانائی میں تھکن اور سستی کے آثار معمول سے زیادہ ہوں یا پھر بعض صورتوں میں، خصیوں میں سوجن یا درد ہو تو خطرناک گھنٹی ہے سمجھ لیجئے یہی بیماری ہے ۔
ٹیسٹیکولر فیلئیر (Testicular Failure)
یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں مرد کے خصیے (ٹیسٹیز) صحیح طریقے سے کام نہیں کرتے اور مناسب مقدار میں سپرم یا ٹیسٹوسٹیرون (مردانہ ہارمون) پیدا نہیں کر پاتے۔ یہ حالت بانجھ پن اور ہارمونی عدم توازن کا باعث بن سکتی ہے۔ ٹیسٹیکولر فیلئیر کو "پرائمری ہائپوگونادزم" بھی کہا جاتا ہے
اس کی متعدد وجوہات ہیں
جیسے کلائن فیلٹر سنڈروم (Klinefelter Syndrome) اور انفیکشنز جو خصیوں کو متاثر کرتے ہیں، جیسے ممپس یا پھر سرجری یا چوٹ کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔ بچے پیدا کرنے میں دشواری ، جنسی خواہش میں کمی یا ایرکشن کے مسائل ، کمجسمانی توانائی کی کمی، ڈپریشن، چہرے اور جسم کے بالوں میں کمی، اور پٹھوں کی کمزوری اس کی خاص علامات ہیں۔
اول الذکر بیماری کے علاج کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں ۔

WhatsApp
03116629100

#اولاد #سپرم #شفایاب #شفا #فرٹیلیٹی

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal Solutions Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram