
14/08/2025
تمام اہل وطن کو78ویں جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو
اے دیس تُو زندہ باد
اے دیس تُو ھمیشہ پائندہ باد
اے ارض پاک پاکستان تجھے سلام ھے-
اللہ کریم ہمارے ملکِ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اسکو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے اور اسکا سبز ہلالی پرچم ہمیشہ اونچا رہے
آمین ثم آمین