
03/07/2025
بواسیر ایک عام اور تکلیف دہ مرض ہے جو مقعد کے اندر یا باہر کی رگوں کی سوجن کی وجہ سے ہوتا ہے۔
یہ مرض مرد و خواتین دونوں میں پایا جاتا ہے اور اکثر زندگی کے معمولات کو متاثر کرتا ہے۔
❗ بواسیر کی علامات:
🔹 بیت الخلا جاتے وقت درد
🔹 مقعد میں جلن اور خارش
🔹 خون آنا
🔹 سوجن یا گلٹیاں محسوس ہونا
📌 بواسیر کی اقسام:
1. اندرونی بواسیر – مقعد کے اندر ہوتی ہے، عام طور پر بغیر درد کے، مگر خون آ سکتا ہے۔
2. بیرونی بواسیر – مقعد کے باہر گلٹی بن جاتی ہے، جو تکلیف دہ ہو سکتی ہے۔
🔍 بواسیر کی وجوہات:
– دائمی قبض یا اسہال
– حمل کے دوران دباؤ
– موٹاپا
– کم فائبر والی خوراک
– زیادہ دیر تک بیٹھے رہنا
✅ دیسی و یونانی علاج:
حکیم محمد عرفان زاہد کی نگرانی میں
بغیر آپریشن کے کامیاب علاج
🌿 دیسی نسخہ سے درد اور خون 1 سے 2 دن میں بند
📦 ہوم ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے
👨⚕ ہزاروں مطمئن مریض
---
📲 رابطے کے لیے WhatsApp پر اپنا نام، عمر، اور مرض کی تفصیل بھیجیں
📞 0300-1570142
🕌 دیسی اور یونانی طب سے شفاء ممکن ہے — ان شاء اللہ