Gulberg Cupping

Gulberg Cupping A Brand Name of Hygienic Hijama Center in Faisalabad. We provide hygienic hijama therapy in Faisalabad.

Sciatica pain, joints pain, back pain, knee pain and muscle spasms are treated with Hijama.
& we treat fractured bones without any surgery.

Revive the Beautiful SunnahThe Virtues of Hijama - CuppingThe act of performing Hijama (cupping) is a Sunnah of the Belo...
03/12/2023

Revive the Beautiful Sunnah

The Virtues of Hijama - Cupping

The act of performing Hijama (cupping) is a Sunnah of the Beloved Prophet Muhammad ﷺ and it is extensively reported in a wide collection of authentic ahadith. Its practice is strongly recommended and emphasized.
The practice of Hijama is an integral part of Prophetic treatment and a remedy for various ailments.

By having hijama, one will be practicing upon the Sunnah and be cured of many ailments In-Sha'Allah.

Benefits of Hijama from authentic ahaadeeth:

RasulAllah ﷺ reportedly said,
“Indeed in hijama (cupping) there is a cure”. [Muslim]

“Indeed, the best of remedies you have is hijama (cupping)”. [saheeh Al Bukhari]

Narrated ibn Abbas (radhiallahu anhu) that RasulAllah ﷺ reportedly said: ‘I did not pass by an assembly of Angels on the night journey (lailatul israa), except that they said to me: ‘Oh Muhammad ﷺ, upon you is Cupping (You should have cupping performed).’ [Sunan ibn Majah]

The angels also reportedly said; ‘Oh Muhammad ﷺ, order your Ummah (nation) with Cupping (to use cupping as a treatment).’ [Sunan ibn Majah]

When should Hijama (cupping) be performed?

Best days to have Hijama Therapy:

The most beneficial days to have hijama performed, also commonly known as the 'Sunnah Days' are the 17th, 19th or 21st of the Islamic (Lunar) month, which is due to the gravitational pull effect of the moon on the human body , these days are mainly recommended for preventative treatment, for curative treatment any day is good for hijama.

RasulAllah ﷺ reportedly said: “ Whoever wants to be treated with Cupping let him search for the 17th or the 19th or the 21st (of the Islamic month)” [Sunan Ibn Majah]_

The recommended days for hijama that coincide with the 17th, 19th, 21st of the Lunar calendar this month are;
Find out by making and appointment!
And for any other inquiries find contact info at the end of this message !

Some ailments that RasulAllah ﷺ used hijama for & recommended are:

Sprain/bruise on the hip,
Headache,
Migraine,
Bruise on the foot.

This proves Hijama can be used as a therapy for specific ailments as well as general overall health, it can be used curative as well as preventive .

There are so many Blessings & benefits to be gained from practicing upon the Sunnah. RasulAllah ﷺ never advised his Ummah except with that which will benefit them in this world & the hereafter.

Let us revive the beautiful Sunnah of our Beloved RasulAllah ﷺ & have good health!

Dr/Tb Rashid Malik,
Certified/Licensed hijama therapist
Board certified holistic practitioner,
18+ years of experience

Hijama & Cupping Services.

Location #1
Ubaid Hijamah Centre Faisalabad
Main Narr Wala Road Near
Kabutran Wala Chowk,
Ghulam Muhammad Abad,
FAISALABAD.

Location #2
KS Medical Centre (Lahore Cupping),
Phase-1 Johar Town,
LAHORE.

Location #3
Liaqat Medical & Dental Complex (LMDC),
M.A Jinnah Road,
OKARA.

Location #4
Hijama Center Sahiwal,
High Street,
SAHIWAL.

Contact For,
Hijama & Cupping Services
0300 8658808

💢 Cartilage is a flexible connective tissue found in various parts of the body. There are three main types:🔸️Hyaline Car...
30/11/2023

💢 Cartilage is a flexible connective tissue found in various parts of the body. There are three main types:

🔸️Hyaline Cartilage: Found in joints, the respiratory tract, and the embryonic skeleton. Provides smooth surfaces for joint movement and flexibility.

🔸️Fibrocartilage: Located in intervertebral discs and certain joints, it resists compression and absorbs shock due to its dense collagen fibers.

🔸️Elastic Cartilage: Found in the ear and epiglottis, characterized by a high proportion of elastic fibers, providing resilience and maintaining shape.

Each type serves specific functions based on its location and structural composition.

The idea that cupping therapy can boost the immune system is based on the broader belief that cupping has a positive imp...
28/11/2023

The idea that cupping therapy can boost the immune system is based on the broader belief that cupping has a positive impact on overall health and well-being. While some proponents of cupping suggest that it may support the immune system, it's essential to note that scientific evidence supporting specific claims related to immunity is limited.

Here are some ways in which cupping therapy is believed by some to potentially influence the immune system:

Detoxification: Advocates of cupping therapy often suggest that it helps remove toxins from the body. By eliminating impurities, the body may function more efficiently, which could indirectly support the immune system.

Improved Blood Circulation: Cupping is thought to enhance blood circulation, which can contribute to better oxygenation of tissues and the efficient transport of immune cells throughout the body.

Stress Reduction: Chronic stress is known to have a negative impact on the immune system. Cupping therapy, by promoting relaxation and reducing stress, may indirectly support immune function.

While these concepts make intuitive sense, it's crucial to emphasize that scientific research on cupping therapy, especially concerning its specific effects on the immune system, is not extensive. Rigorous studies with large sample sizes and controlled conditions are needed to establish the effectiveness of cupping for immune system support.

If you are interested in using cupping therapy to potentially enhance your well-being or support your immune system, it's important to consult with a qualified healthcare professional. They can provide personalized advice based on your individual health needs and conditions.

Always ensure that cupping therapy is administered by a trained and experienced practitioner to minimize the risk of adverse effects. It's also advisable to communicate openly with your healthcare provider about any complementary or alternative therapies you are considering, as they can offer guidance and ensure that these approaches align with your overall health plan.

Cupping therapy is an alternative medicine practice that has been used for thousands of years in various cultures, inclu...
28/11/2023

Cupping therapy is an alternative medicine practice that has been used for thousands of years in various cultures, including traditional Chinese medicine, Middle Eastern medicine, and others. The motivation behind cupping therapy is based on the belief that it can promote healing and improve overall well-being. Here are some common motivations and purported benefits associated with cupping therapy:

Improved Blood Circulation: Cupping is believed to increase blood circulation to the area where the cups are applied. This is thought to help nourish cells, remove toxins, and promote overall healing.

Relief from Muscular Pain: Cupping is often used to alleviate muscle tension and pain. The suction created by the cups is thought to lift and stretch soft tissue, which may help release tight muscles and reduce discomfort.

Detoxification: Practitioners of cupping therapy suggest that it can help remove toxins from the body. The suction is believed to draw impurities to the surface of the skin, where they can be more easily expelled.

Promotion of Qi (Life Energy) Flow: In traditional Chinese medicine, cupping is believed to balance the flow of Qi (pronounced "chee") or vital energy in the body. By removing blockages and promoting energy flow, cupping is thought to contribute to overall health.

Reduced Inflammation: Cupping may be used to address conditions associated with inflammation. The suction is believed to help reduce inflammation by increasing blood flow and promoting the movement of lymphatic fluid.

Relaxation and Stress Reduction: The process of cupping and the sensation it produces are thought to induce a state of relaxation. This can help reduce stress and anxiety, contributing to an overall sense of well-being.

It's important to note that while cupping therapy is widely used and has a long history in traditional medicine, scientific evidence supporting its effectiveness for certain health claims is limited. Some studies suggest potential benefits, but more research is needed to establish its efficacy and understand its mechanisms. Additionally, cupping should be performed by trained and qualified practitioners to ensure safety and effectiveness. If you are considering cupping therapy, it's advisable to consult with a healthcare professional to discuss your specific health needs and concerns.
































Call us for your appointment.
03008658808

حجامہ ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے آپ کو کئی بیماریوں سے نجات مل سکتی ہے۔ یہ طریقہ علاج بہت مفید ہے اور مغربی ممال...
23/11/2023

حجامہ ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے آپ کو کئی بیماریوں سے نجات مل سکتی ہے۔ یہ طریقہ علاج بہت مفید ہے اور مغربی ممالک میں بھی اس طریقہ کار سے علاج کا رجحان پایا جاتا ہے اور ساتھ ہی چین میں بھی یہ طریقہ کار موجود ہے۔ اس طریقہ علاج کے لیے مریض کے جسم میں گول کپ نما آلات لگائے جاتے ہیں اور اس سے قبل جلد پر زیتون یا کلونجی کا تیل لگایا جاتا ہے تاکہ ہماری جلد پرسکون رہ سکے اور بعد میں کپ نما یہ آلات اٹھانے کی صورت میں تکلیف نہ ہو۔
* اس طریقہ علاج کے دوران ایک سے زائد کپ کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔
* معمولی سا چیرہ لگانے کے بعد ایک خاص طریقے سے کپ جسم کے مختلف حصوں پر لگائے جاتے ہیں جس سے خون ان کپوں میں جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے پندرہ منٹ بعد اس خون کو باہر نکال لیا جاتا ہے۔
* جس کے بعد آپ کے جسم سے تمام گندا خون نکل جاتا ہے جس کے بعد آپ کی بیماریاں کم ہونا شروع ہوجائیں گی کیونکہ جسم میں موجود گندا و زہریلا خون ہی آپ کی بیماریوں کی وجہ بنتا ہے۔
* آپ کے جسم میں موجود گندا و زہریلا خون کپ والی جگہ میں باآسانی جمع ہوجاتا ہے اور باقی خون کو صاف کردیا جاتا ہے۔

جدید سائنس
حجامہ کو سائنسی زبان میں Cupping therapy کہا جاتا ہے۔ جدید سائنس کا ماننا ہے کہ اس سے جسم میں موجود خون کی روانی میں آسانی پیدا ہوتی ہے اور زہریلا مواد نکل جاتا ہے اور ساتھ ہی مریض تیزی سے صحتیاب ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

فوائد
* سر درد، مائیگرین سے نجات
* ڈپریشن سے نجات
* ہائی بلڈپریشر سے نجات
* کمر درد سے نجات
* گھٹنوں کے درد سے نجات
* ہاضمے کے مسائل کا خاتمہ
* بانجھ پن کے مسائل کا حل



We Provide Hygienic Hijama Treatment in Lahore, with all disposable equipments,                                         ...
17/11/2023

We Provide Hygienic Hijama Treatment in Lahore, with all disposable equipments,
































Call us for your appointment.

Why calories are important. You need energy from calories for your body to work properly. Your body uses this energy to ...
14/11/2023

Why calories are important. You need energy from calories for your body to work properly. Your body uses this energy to function properly. To stay at around the same weight, the calories your body uses should be the same as the amount of calories you eat and drink.

حجامہ (کپنگ) کیا ہے؟ حجامہ کروانے کے بے تحاشا فوائد جانیئے۔''حجامہ'' یعنی پچھنے لگوانا ایک طریقہ علاج ہے جسے بعض اوقات ن...
10/11/2023

حجامہ (کپنگ) کیا ہے؟ حجامہ کروانے کے بے تحاشا فوائد جانیئے۔

''حجامہ'' یعنی پچھنے لگوانا ایک طریقہ علاج ہے جسے بعض اوقات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بطورِ علاج کے اختیارفرمایاتھا۔کئی احادیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ علاج ثابت ہے۔بخاری ومسلم کی حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے سب سے بہترین علاج قراردیاہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو بھی اس کی ترغیب دی ہے۔

چنانچہ مشکاۃ شریف کی روایت میں ہے :

'' حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شبِ معراج کے واقعات بتاتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ملائکہ کی جس جماعت کے پاس سے گزرے اس نے اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ حکم دیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو پچھنے لگوانے کا حکم دیں ۔" (ترمذی ، ابن ماجہ ) ''۔

ترمذی شریف کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قمری مہینے کی 21،19،17 تاریخوں کو پچھنےلگوانے کے لیے سب سے بہترقراردیاہے۔اِن توا ریخ میں خون کا جوش، اعتدال پر ہونے کی بنا پر جسم کو زیادہ فائدہ ہو گا ۔ان تاریخوں کے علاوہ دیگر تاریخوں میں بھی بوقتِ ضرورت حجامہ کروایاجاسکتاہے۔

ترمذی شریف کی روایت میں ہے :

''حضرت عبد اللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: بہترین دن جن میں تم حجامہ لگواتے ہو، وہ (قمری مہینے کے) سترہویں، انیسویں اور اکیسویں دن ہیں''۔

زادالمعاد میں علامہ ابن قیم رحمہ اللہ لکھتے ہیں:

"وهذه الأحاديث موافقة لما أجمع عليه الأطباء أن الحجامة في النصف الثاني وما يليه من الربع الثالث من أرباعه أنفع من أوله وآخره، وإذا استعملت عند الحاجة إليها نفعت أي وقت كان من أول الشهر وآخره. قال الخلال: أخبرني عصمة بن عصام قال: حدثنا حنبل قال: كان أبو عبد الله أحمد بن حنبل يحتجم أي وقت هاج به الدم وأي ساعة كانت". (4/53بیروت)

2۔ویب سائٹ پر سوالات کے جوابات اردو میں دیے جاتے ہیں ، اس لیے کسی مسئلہ کو تلاش کرنے کے لیے بجائے رومن کے اردو میں لکھا جائے تو مطلوبہ مسئلہ ویب سائٹ پر موجود ہونے کی صورت میں مل جائے گا۔
فقط واللہ اعلم

حجامہ کیا ہے؟حجامہ کے فوائد۔

1 حجامہ نہایت ہی مفید اور کارآمد طریقہ علاج ہے۔2 حجامے سے دور ہونے والی بیماریاں۔3 درد سے چھٹکارہ۔4 حجامہ امراض تنفس کے ازالے میں مدد کرتا ہے۔5 حجامہ تندرستی کو بحال کرنے میں مدد کرتا ہے۔6 جسم کو اندر سے صاف کرتا ہے۔7 حجامہ وزن کم کرنے میں مدد کر سکتا ہےحجامہ سے خوف۔ کیا یہ تکلیف دہ ہوتا ہے؟حجامہ اور جدید سائنسکیا آپ حجامہ کروانا چاہتے ہیں؟

حجامہ کیا ہے؟

حجامہ ایک ایسا علاج ہے جس میں مریض کے جسم پر مختلف حصوں پر گول گول اور کپ کی طرح کے آلات لگا دئیے جاتے ہیں ۔جس کی وجہ سے انگریزی میں اسے کپنگ تھراپی بھی کہا جاتا ہے ۔اس سے پہلے مذکوره جگہ پر زیتون یا کلونجی کا تیل لگا دیا جاتا ہے۔ اس طرح کرنے سے ہماری جلد پرسکون رہتی ہے اور بعد میں کپ (ایک سے زیادہ کپ بھی لگائے جاسکتے ہیں) اٹھانے پر تکلیف نہیں ہوتی۔ اس کے بعد خون ان حصوں میں اکٹھا ہونا شروع ہوجاتا ہے اور 10سے 20 منٹ کے بعد ویکیوم کے ذریعے خون کو باہر نکال لیا جاتا ہے۔ اب آپ کا جسم گندے خون سے پاک ہوچکا ہے اور آپ کی بیماریاں کم ہونا شروع ہوجائیں گی۔

حجامہ کے فوائد۔
1 حجامہ نہایت ہی مفید اور کارآمد طریقہ علاج ہے

تقریبا تمام ہی بڑے اور موذی امراض کا علاج اس کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ ذیل میں ان امراض کی ایک فہرست پڑھ کا آپ کو اس کا بہتر اندازہ ہوجائے گا۔ دل کے اَمراض کینسر ہیپاٹائٹس بی اور سی ہائی اور لو بلڈ پریشر شوگر کی بیماری ،موٹاپا، سر گنجا پن، جگر کی تمام بیماریاں، گردے کی پتھری، پتہ کی پتھری، کولیسٹرول کابڑھ جانا،قبض، جوڑوں کا درد، کمر کا درد، بواسیر، مرد انہ بانجھ پن، سگریٹ نوشی چھڑانے کے لئے، ہچکی، ہاتھوں ، پیروں کا درد وغیرہ حجامہ کروانے سے دور ہو جاتی ہیں۔

۔2 حجامے سے دور ہونے والی بیماریاں

:ان سب بیماریوں کا علاج حجامہ میں چھپا ہے

سینے کا دردبے خوابیپاخانہ کی جگہ پر ناسورپیٹ کے نچلے حصے کا دردمردانہ کمزوریپیچسپیشاب کا بند ہونابہرا پنسائینو سائیٹسعقل کی کمیعمومی سر دردرانوں کا دردپیشاب کے غدود کے مسائلٹی بینمونیہ و سینہ کی بیماریپیٹ کی جلن اور بد ہضمیبڑی آنت کے مسائلخون کی رگوں کا پھول جانامثانہ میں ورمگلے کے غدود کے مسائلآنکھوں کی بیماریاںبھوک کا نہ لگناگردن کے مہروں کا دردگلے کا درددانت اور کان کے مسائللقوہآواز کا بند ہونانیند کا زیادہ آجاناپاؤں کی رگوں کا پھول جاناکھانسیپیشاب کا نکل جاناپیٹ کا السرجلد کی بیماریوں اور خارشذہنی اضطراب و پریشانییادداشت کی کمزوری۔3 درد سے چھٹکارہ

درد سے چھٹکارہ ایک اہم وجہ ہے جس کے لئے لوگ حجامہ کراتے ہیں۔’’شہادت پر مبنی خراجی اور متبادل ادویات‘‘نامی رسالہ میں شائع متعدد مطبی تحقیقات کے تجزیہ میں بتایا گیا ہے کہ علاج کے رواجی طریقوں کے مقابلہ میں درد سے چھٹکارے کے معاملہ میں حجامہ زیادہ کارگر ہوتا ہے،حتیٰ کہ انالجیسکس جیسی مسکن دواؤں سے بھی زیادہ مفید ہوتا ہے۔

گھٹیا نما ورم مفاصل، رعشه دار عضلاتی درد اور جوڑوں کا درد وغیرہ وہ حالات ہیں جو مریض کو نا صرف شدید درد سے دو چار کرتے ہیں بلکہ اس کے بدن اور جوڑوں میں سختی پیدا کرکے اسے غیر محرک بنا دیتے ہیں۔ وقت گزرتے یہ حالات معذوری اور اخترتی کا سبب بھی بن سکتے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ اس صورت حال کو درست کرنے کے لئے جراحی کی ضرورت پڑ جائے۔عام طور پر یہ حالات بدن کے متاثرہ حصوں میں ورم اور سوزش وغیرہ کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔

حجامہ کے طریقہ علاج میں سوزش کو کم کرنے کے ذریعہ متاثرہ مقام کو راحت پہنچائی جاسکتی ہے۔اس طرح کا غیر جراحی طریقہ علاج علامات کو کم کرنے اور حرکت کو بحال کرنے میں مدد فراہم کرنے کے سلسلہ میں کارگر ثابت ہوسکتا ہے۔ حجامہ ورم زدہ حصوں اور درد کے مقامات پر دباؤ پیدا کرتے ہوئے ملائم نسیج کو ہدف بناتا ہے، اس کی وجہ سے خون کے بہاؤ میں اضافہ ہوتا ہے اور نسیج کو ضروری و اهم تغذیه اور آکسیجن حاصل ہوتا ہے۔

یہ بھی مانا جاتا ہے کہ یہ عمل جسم کے اندرونی حصوں میں نسیج کو رہائی دلانے میں مدد کرتا ہے، اس کے ذریعہ گردن اور پیٹھ کا درد، درد شقیقہ اور درد مفاصل و گھٹیا وغیرہ سے منسلک سختی اور عضلاتی تناؤ کو راحت حاصل ہوتی ہے۔

۔4 حجامہ امراض تنفس کے ازالے میں مدد کرتا ہے

حجامہ ایک غیر جراحی طریقہ علاج ہے جو نظام تنفس(سانس) کی نالی میں پیدا ہونے والی بہت سی خرابیوں اور بیماریوں، بشمول سینے اور پھیپھڑوں میں پیدا ہونے والی تنگی سے راحت فراہم کرتا ہے۔ حجامہ پھیپھڑوں (اور دوسرے اہم اعضاء) کو تحریک دینے میں مد د کرتا ہے تاکہ بلغم کو خارج کرنے میں مدد مل سکے۔

پھیپھڑوں میں بلغم کی زیادتی کی وجہ سے کھانسی ہوتی ہے تاکہ اسے بدن سے خارج کیا جا سکے،اگر اس بلغم کو خارج نہیں کیا گیا تویہ بیماریاں پیدا کرنے والے جراثیم کے لئے مقناطیس کی طرح کام کرتا ہے جو آگے چل کر جسم کے دوسرے حصوں تک بھی پھیل جاتے ہیں اور ان میں امراض پیدا کرتے ہیں۔اسی لئے یہ بات ضروری ہے کہ پھیپھڑوں کو تحریک دی جائے تاکہ ان کے اندر سے بلغم کو خارج کیا جاسکے۔ حجامت کی عادت، الرجی یا حساسیت کی علامات اور کھانسی سے راحت حاصل کرنے کے عمل میں سرعت پیدا کرتی ہے۔یہ بدن کے تمام حصوں میں خون کے دوران اور غدودی سیال کو پہنچانے کے ذریعہ قوت مدافعت کے عمل کو بھی ترقی دیتا ہے۔

۔5 حجامہ تندرستی کو بحال کرنے میں مدد کرتا ہے

سوزش بدن کے دفاعی نظام کا ایک حصہ ہے جو بیماری کے علاج اور زخموں کے بھرنے کے عمل کو تحریک دینے میں مدد کرتا ہے۔ اگر آپ کے پٹھوں میں کوئی زخم ہو جائے تو غالباً آپ جو سب سے پہلا عمل کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ فوری طور پر برف کی تھیلی لینے کے لئے دوڑیں، لیکن آپ اسے اگر سوزش زدہ بننے کے لئے چھوڑ دیں تو اس کی وجہ سے زخمی حصہ میں خون بڑی مقدار میں پہنچتا ہے جس کے ذریعہ تغذیہ ، دموی لجین، خون کے سفید خلیات اور لیفی نهوض متاثرہ مقام پر پہنچ کر جلد شفایابی کا سبب بنتے ہیں۔

حجامہ بھی تقریباً اسی طرح عمل کرتا ہے، یعنی متاثرہ مقام پر زیادہ مقدار میں خون کو کھینچتا ہے تاکہ نئی خون کی رگیں پیدا کی جا سکیں۔ اس کی وجہ سے گانٹھ اور ورم کی وجہ سے بدن کے مختلف حصوں کے جڑ جانے کی شکایات سے شفایابی میں بھی مدد حاصل ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر کھلاڑی اسی طریقہ علاج کی طرف رجوع کرتے جا رہے ہیں، اس کی وجہ سے سخت ورزش کی نشستوں کے بعد ان کی جسمانی قوت کی جلد بحالی میں مدد حاصل ہوتی ہے۔

۔6 جسم کو اندر سے صاف کرتا ہے

خون کے بہاؤ میں خرابی بدن کے نسیج میں زہریلے مادوں کی پیداوار کو بڑھا سکتی ہے۔ اس طرح پیدا ہونے والی سمیت بے شمار اور مختلف صحت سے متعلق مسائل کے لئے بنیادی سبب ہو سکتی ہے۔ اگر خون کا بہاؤ صحیح انداز میں نہیں ہو پا رہا ہے تو جسم کے اندر فضلات جمع ہونا شروع ہو جاتے ہیں، ان فضلات میں بیماریاں پیدا کرنے والے عنصر، زہریلے مادے، مردہ یا مر رہے خلیات اور غدود شامل ہو سکتے ہیں۔

جسم انسانی کو اس قابل بنانے کے لئے کہ وہ ازخود اپنا علاج کر سکے، ان فضلات کو بدن سے نکالنا ضروری ہوتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں جسم کے لئے ازالہ سمیت یا سم ربائی یعنی زہریلے مادوں سے بدن کو پاک کئے جانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ حجامہ جسم کو صاف کر سکتا ہے اور نقصان دہ زہریلے مادوں کو خارج کر سکتا ہے۔

۔7 حجامہ وزن کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے

چونکہ آپ کے گردے اور بڑی آنتوں سے فضلات اور زہریلے مادے خارج ہوجاتے ہیں، آپ خود کو ہلکا پھلکا محسوس کریں گے، چونکہ آپ کی قوت مدافعت میں اضافہ ہو جاتا ہے، لہٰذا آپ کو بیماریوں کے لگنے کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔ آپ کا وزن تیزی کے ساتھ گھٹنے لگتا ہے۔

حجامہ سے خوف۔ کیا یہ تکلیف دہ ہوتا ہے؟

خوف مت کھائیے! کئی افراد کو جلد پر چیره لگا کر خون خارج کرنے کا تصور ہی خوف ناک ہو سکتا ہے، بالخصوص اگر خون کو دیکھ کر آپ کو بے چینی محسوس ہوتی ہے تو!حجامہ کا طریقہ کار سب لوگوں کے لئے تکلیف دہ نہیں ہوتا، اس لئے ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔

جلد پر لگایا جانے والا چیرا بالکل ہلکا ہوتا ہے اور اکثر اوقات آپ اس کو محسوس بھی نہیں کرپاتے۔ اکثر مریض اس چیرا لگائے جانے کے احساس کو گدگدی یا خراش کے طور پر بیان کرتے ہیں۔ علاوہ ازیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے پیغمبر ؐ نے اس طریقہ علاج کو سب سے عمدہ علاج قرار دیا ہے لہٰذا ہمیں اس کے بارے میں ڈرنا نہیں چاہئے۔

حجامہ اور جدید سائنس

حجامہ کروانے کے نتیجے میں جسم کے اعضاء میں موجود درد میں آرام سے لے کر صاف جِلد تک کا علاج ممکن ہے، جدید سائنس میں حجامہ پر کی جانے والی تحقیق کے مطابق حجامہ کروانے سے جسم میں خون کی روانی بہتر ہوتی ہے، جمنے والا فاسد خون خارج ہو جاتا ہے، جسم سے زہریلا مواد نکل جاتا ہے، حجامہ کی تعلیمات چین مصر Ancient Time کی قدیم کتابوں میں بھی ملتی ہیں۔

                سردیاں آ رہی ہیں۔خشک میوہ جات کا استعمال کریں۔ذیابطیس کے مریضوں کے لیے خشک میوہ جات بہت اچھے ہیں اخروٹمو...
10/11/2023



سردیاں آ رہی ہیں۔
خشک میوہ جات کا استعمال کریں۔
ذیابطیس کے مریضوں کے لیے خشک میوہ جات بہت اچھے ہیں
اخروٹ
مونگ پھلی
بادام
پستہ وغیرہ
یہ وٹامنز اور فائبر سے مالامال ہیں اس کے ساتھ بھوک مٹاتے ہیں
انسان کو دیر تک پیٹ بھرے رہنے کا احساس رہتا ہے
لیکن میانہ روی اور اعتدال سے کھانا ہرگز مت بھولیں۔
ایک دن میں ایک مٹھی میوہ جات کا استعمال کریں۔

Address

Main Gulberg Road Jinnah Colony
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00

Telephone

+923008658808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulberg Cupping posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Gulberg Cupping:

Share