Dr Tehreem Javaid Rana

Dr Tehreem Javaid Rana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Tehreem Javaid Rana, Doctor, Awan Chowk, near Millat Islamia School, Ghulam Muhammad Abad, Faisalabad.

Chest Specialist | ASTHMA Specialist | Consultant Pulmonologist | Allergy Specialist | T.B Specialist | Chronic Obstructive Pulmonary Diseases | Bronchoscopist | All Chest Diseases

Happy New Year 2023!! Dr Tehreem Javaid RanaCentral ChairpersonYoung Women Doctors Association (YWDA)
01/01/2023

Happy New Year 2023!!

Dr Tehreem Javaid Rana
Central Chairperson
Young Women Doctors Association (YWDA)

ماں کے دودھ میں اضافے کے قدرتی طریقےماں کا دودھ بچے کی پہلی غذا ہے ۔بچے کی  اچھی صحت اور بیماریوں سے حفاظت کے لئے ضروری ...
10/09/2022

ماں کے دودھ میں اضافے کے قدرتی طریقے

ماں کا دودھ بچے کی پہلی غذا ہے ۔بچے کی اچھی صحت اور بیماریوں سے حفاظت کے لئے ضروری ہے کہ اسے فارمولا ملک کے بجائے صرف ماں کا دودھ دیا جائے ۔پیدائش کے بعد بچے کو ماں کا دودھ دیا جاتا ہے ۔لیکن اکثر مائیں کچھ ہی عرصے میں بچے کو دودھ پلانا چھوڑ دیتی ہیں اور اسے فیڈر لگادیتی ہیں ۔جس کی وجہ سے وہ بار بار بیماریوں کا شکار ہوتا رہتا ہے ۔ماں کا دودھ چھڑانے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے ایک وجہ دودھ کی پیداوار میں کمی ہوتی ہے جس کی وجہ سے بچے کا پیٹ نہیں بھرتا اور بچہ بھوک کی وجہ سے روتا رہتا ہے لہٰذامجبور ہوکر ماں بچے کو فیڈر لگادیتی ہے۔

کچھ قدرتی طریقوں سے ماں کے دودھ میں اضافہ کیا جاسکتا ہے :

زیادہ پانی پیئیں:

یوں تو ہر شخص کی پانی کی ضرورت الگ الگ ہوتی ہے لیکن دودھ پلانے والی ماؤں کو روزانہ آٹھ گلاس پانی ضرور پینا چاہئے ۔خاص طور پر جب بچے کو دودھ پلانے بیٹھیں تو ایک گلاس پانی پی لیں۔

متوازن غذا کھائیں :

دودھ پلانے والی ماؤں کو دوسری خواتین کے مقابلے میں 500 اضافی کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے ۔
لہٰذا ماؤں اپنی خوراک میں پروٹین والی غذائیں جیسے
مچھلی،انڈے ،دودھ، دہی، سبزیاں ،جوء اور میتھی کے بیج شامل کریں ۔ایک چمچ میتھی کے بیج ایک کپ پانی میں بھگو کر رات بھر کے لئے رکھ دیں ۔صبح کے وقت پانچ منٹ تک ابالیں ،پھر اس چائے کو چھان کر اس میں شہد ملا کر پی لیں ۔

وٹامنز ضرور لیں :

ماہرین کے مطابق دودھ پلانے والی ماؤں کے لئے کیلشیئم، وٹامن ڈی، آئرن اور فولک ایسڈ بہت ضروری ہیں ۔ان وٹامنز اور منرلز کا باقاعدگی کے ساتھ استعمال ماں کے دودھ میں اضافے کو یقینی بناتا ہے۔

بچے کو جلدی جلدی اور بار بار فیڈ کرائیں:

ماں کا دودھ پینے والے بچوں کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں ہوتا۔لہٰذاجب بھی بچہ روئے یا دودھ زیادہ آتا محسو س ہو بچے کو دودھ پلائیں ۔

دونوں طرف سے برابر پلائیں :

بچہ جتنا دودھ پئے گا دودھ کی پیداوار میں اتنا ہی ا ضافہ ہوگا ۔بچے کو دونوں طرف سے دودھ پلائیں اور بریسٹ کو بالکل خالی کردیں اس طرح دودھ دوبارہ بننا شروع ہو جائے گا ۔

ٹپس:

۔ابتد ائی چھ ماہ تک بچے کواپنے پاس سلائیں ۔

۔بچے کی بھوک کا خاص خیال رکھیں۔

۔بچے کو چسنی نہ لگائیں ۔

۔صحت بخش غذا کھائیں ۔

۔زیادہ پانی ور لکوئڈ پیئیں ۔

۔ضرورت کے مطابق آرام کریں۔

۔چست کپڑوں کے بجائے ڈھیلے کپڑے پہنیں ۔

خدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہوHappy 75th Independence Day
14/08/2022

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

Happy 75th Independence Day


General Medical Camp today 10-08-2022 (Every Wednesday) from 6-9 P.M at Dr Tehreem's Clinic Bhatta Stop Main Sheikhupura...
10/08/2022

General Medical Camp today 10-08-2022 (Every Wednesday) from 6-9 P.M at Dr Tehreem's Clinic Bhatta Stop Main Sheikhupura Road Faisalabad.

Friends are encouraged to support this noble cause in kind of donating medicine or support financially to the poor needy patients.

Patients of Malikpur/Manawala/Yousafabad/Bhaiwala/Sufyan Town/Sizing Stop and surrounding area can avail this opportunity with great discounts.

Ultrasound camp at Dr Tehreem's Clinic Bhatta Stop Main Sheikhupura Road today 06-08-2022 (Every Saturday) from 6:00 to ...
06/08/2022

Ultrasound camp at Dr Tehreem's Clinic Bhatta Stop Main Sheikhupura Road today 06-08-2022 (Every Saturday) from 6:00 to 9:30 P.M

Special discounts are being offered for women of Malikpur/Bhai Wala/Bhatta Stop/Manawala/Yousafabad locality

Weekly Skin camp at Dr Tehreem's Clinic Bhatta Stop Main Sheikhupura Road today 04-08-2022 (Every Thursday) from 06:00 t...
04/08/2022

Weekly Skin camp at Dr Tehreem's Clinic Bhatta Stop Main Sheikhupura Road today 04-08-2022 (Every Thursday) from 06:00 to 9:30 P.M

Special discounts are being offered for all skin treatments + face whitening creams + scab lotions + hair growth oil + all other skin items

پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت صدر آصف علی زرداری کی 67 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش...
27/07/2022

پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت صدر آصف علی زرداری کی 67 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔

Address

Awan Chowk, Near Millat Islamia School, Ghulam Muhammad Abad
Faisalabad
36000

Opening Hours

Monday 17:00 - 20:00
Wednesday 17:00 - 20:00
Friday 17:00 - 20:00

Telephone

+923008668159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Tehreem Javaid Rana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category