
12/07/2025
گردے کا ایچ آئی وی نیفرو پیتھی
گردے کا ایچ آئی وی نیفرو پیتھی ایک سنگین حالت ہے جس میں ایچ آئی وی وائرس گردوں کے فنکشن کو متاثر کرتا اس سے پروٹین کا پیشاب میں آنا، گردوں کی کارکردگی میں کمی اور بالآخر گردوں کی ناکامی کا خطرہ بڑھ ہے جاتا ہے بروقت علاج اینٹی وائرل دوائیں ، اور نیفروولوجسٹ کی رہنمائی سے اس بیماری کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور وقت پر معائنه کروائیں ۔
گردہ گردے کی نالی اور مثانہ کی پتھری کا بغیر آپریشن جدید طریقہ علاج لیتھوٹرپسی موجود ہے